How To : Installation of XAMPP and creation of database for Xenforo on localhost

Users who viewed this discussion (Total:3)

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! آج ہم آپ کو لوکل ہوسٹ پر زیمپ سرور انسٹال کرنا اور زینفورو فورم کے لئے ڈاٹا بیس بنانا سکھائیں گے۔

تو آئیں آغاز کرتے ہیں

زیمپ کیا ہے؟

زیمپ جسکے انگریزی میں XAMPP لکھا جاتا ہے یہ مخفف ہے cross-platform, Apache, MySQL, PHP and Perl کا اور یہ آپ کو لوکل سرور بنانے اور چلانے کے لئے سب سے آسان ذریعہ مہیا کرتا ہے۔

زیمپ انسٹالیشن

سب سے پہلے زیمپ سوفٹویئر
Friends! you must register to view links & send your messages at ITDarasgah.com, Thank you Log in or register now.
سے ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اپنی سہولت کے حساب سے زیمپ ڈاؤن لوڈ کرلیں


2019-01-09_134203.jpg

اب ڈاؤن لوڈ شدہ فائل کو ڈبل کلک کریں اور انسٹالیشن کا پروسس شروع کریں

Xampp01.jpg

نیکسٹ

xampp02.jpg

جاری ہے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#2
اب مرحلہ آئے گا زیمپ انسٹالیشن کے لئے پاتھ منتخب کرنے کا

Xampp03.jpg

یہاں ماہرین کی تجویز یہ ہوتی ہے کہ لوکل ہوسٹ سرورز کو سی ڈرائیو کے بجائے کسی اور ڈرائیو میں انسٹال کیا جائے اس لئے عام طور پر اور ہم نے بھی زیمپ کو ڈی ڈرائیو میں انسٹال کیا ہے جسکا پاتھ کچھ اسطرح بنے گا
Apache config:
D:\xampp
نیکسٹ

Xampp04.jpg

اور آخر میں فنش

Xampp05.jpg

آپ نوٹ کریں کہ ہم نے کنٹرول پینل از خود اسٹارٹ ہونے کا آپشن منتخب کیا ہوا ہے اس لئے انسٹالیشن مکمل ہوتے ہیں زیمپ کنٹرول پینل اسٹارٹ ہوجائے گا

جاری ہے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#3
ہم نے زیمپ انسٹالیشن کے دوران کنٹرول پینل آٹو اسٹارٹ کا آپشن منتخب کیا تھا اس موقع پر جو زیمپ کنٹرول پینل آن ہوگا تو اس کی صورت کچھ اسطرح کی ہوسکتی ہے

Xampp CP01.jpg

اگر آپ کو بھی اسی قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ جائے تو اس کے ممکنہ حل ذیل میں بیان کئے جاتے ہیں

زیمپ کمپیوٹر میں عام طور پر پورٹ 80 اور پورٹ 443 استعمال کرتا ہے اگر کوئی اور پروگرام یہ پورٹس استعمال کر رہا ہو تو ایسی صورت میں آپ کو مذکورہ بالا مسئلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے آپ کو تلاش کرکے وہ پروگرام بند کرنے پڑیں گے جو یہ پورٹس استعمال کر رہے ہوں۔ مثال کے طور پر ونڈورز 10 میں ورلڈ وائیڈ ویب پبلشنگ سروس مذکورہ پورٹس کو استعمال کرتی ہے ایسی صورت میں ہمیں اس سروس کو بند کرنا ہوگا۔ کسی بھی ایسی سروس کو جو زیمپ کے لئے مسائل پیدا کرے بند کرنے کے لئے آپ اسٹارٹ پریس کرکے services.msc لکھ کر اینٹر کرنا ہوگا اور یہاں سے آپ ونڈوز کی کوئی بھی سروس بند کرسکتے ہیں

زیمپ سرور رن ہونے پر ونڈوز فائر وال اپاچی سروس کو بلاک کرتا ہے اور آپ کو ایک پیغام شو کرواتا ہے کہ آپ زیمپ کو ایکسس دینا چاہتے ہیں یا نہیں

Apache Server.jpg

آپ نے ایکسس الاؤ کا انتخاب کرنا ہے

ان تمام مراحل کو مکمل کرنے پر آپ کا زیمپ سرور کنٹرول پینل کچھ اسطرح دکھائی دے گا

Xampp06.jpg

لیں جناب ! آپ نے زیمپ سرور لوکل ہوسٹ پر کامیابی سے انسٹال کر لیا ہے اب اگلے مرحلے میں ہم ڈاٹا بیس بنانا سیکھیں گے۔

بٹن دباکے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#4
لوکل ہوسٹ پر ڈاٹا بیس بنانا

زیمپ کنٹرول پینل انسٹالیشن کے دوران آپ سے ڈیفالٹ براؤزر کے بارے میں پوچھا جاتا ہے ، وہاں آپ نے جو ویب براؤزر منتخب کیا ہو اسے اوپن کریں یا اگر براؤزر تبدیل کرنا ہو تو زیمپ کنٹرول پینل میں ٹاپ رائیٹ پر دکھائی دینے والے Config کے بٹن کو دبائیں۔

یہاں آپ ایک بار پھر سے ڈیفالٹ براؤزر اور ایڈیٹر کا انتخاب کرسکتے ہیں

2019-01-09_143711.jpg

میں نے نوٹ پیڈ پلس اور کروم کا انتخاب کیا ہے آپ اپنی سہولت سے پروگرام منتخب کرسکتے ہیں، یہاں سے لے کر آخر تک جب ہم براؤزر لکھیں گے تو اس سے مراد زیمپ ڈیفالٹ براؤزر ہوگا۔

اب آپ نیٹ براؤزر اوپن کرکے یہ ایڈریس لکھیںhttp://localhost/phpmyadmin/index.phpآپ کے پاس یہ ونڈ اوپن ہوجائے گییہاں سے آپ ڈاٹا بیس کا انتخاب کریں

2019-01-09_122642.jpg

یہاں آپ نے نشاندہی کئے گئے باکس میں ڈاٹا بیس کا نام لکھنا ہے اور کری ایٹ کا بٹن دبا دینا۔ نیچے فہرست میں آپ کو نمونے کے طور پر ڈاٹا بیس کے نام دکھائی دے رہے ہوں گے

2019-01-09_122749.jpg


جاری ہے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#5
لیں جناب ! آپ نے کامیابی سے نہ صرف زیمپ سرور انسٹال کرلیا ہے بلکہ زینفورو کے لئے ایک عدد ڈاٹا بیس بھی بنالیا ہے یہاں سے آگے زینفورو انسٹالیشن کا مرحلہ ہے جو آپ کو پہلے ہی بتایا جاچکا ہے

Xenforo Installation Complete Tutorial (Urdu Guide)

صرف ایک بات کا دھیان رکھنا ہے کہ لوکل ہوسٹ پر زینفورو کی کنفگریشن کے دوران مائیس کیول یوزر root ہوتا ہے اور پاسورڈ خالی رکھا جاتا ہے
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
615
Messages
2,912
Likes
2,308
Points
804
Location
Manchester U.K
#6
لیں جناب ! آپ نے کامیابی سے نہ صرف زیمپ سرور انسٹال کرلیا ہے بلکہ زینفورو کے لئے ایک عدد ڈاٹا بیس بھی بنالیا ہے یہاں سے آگے زینفورو انسٹالیشن کا مرحلہ ہے جو آپ کو پہلے ہی بتایا جاچکا ہے

Xenforo Installation Complete Tutorial (Urdu Guide)

صرف ایک بات کا دھیان رکھنا ہے کہ لوکل ہوسٹ پر زینفورو کی کنفگریشن کے دورانکائیس کیول یوزر root ہوتا ہے اور پاسورڈ خالی رکھا جاتا ہے
Best of Luck,you doing tremendous job to word Xenforo Installation Complete Tutorial (Urdu Guide)
 
Top