یو پی ایس کی فٹنگ

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
702
Points
260
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو ڈایا گرام نمبر ایک کی فٹنگ کے مطابق نیوٹرل وائر کامن ہونے کی وجہ سے ایک عام آدمی کے لیے یو پی ایس کی خرابی یا اسے بند کرنے کی صورت میں مسئلہ ہوسکتا ہے
جب کہ ڈایا گرام نمبر دو کے مطابق دو نوں وائر یو پی ایس کے آؤٹ پٹ پورٹ میں سے لی جاتی ہےتو کسی بھی مسئلے کی صورت میں مثلا یو پی ایس میں خرابی آگئی ہے یا یو پی ایس بند کرنا ہے تو یو پی ایس کی آؤٹ پٹ پورٹ سے دونوں وائر اتاردیں اور جہاں سے یو پی ایس کو سپلائی دے رہے ہیں یا کسی بھی ساکٹ میں دونوں وائر کے آگے لگا شو لگادے بغیر کسی تکلیف کے یو پی ایس سے کنکٹ آلات کی سپلائی بحال ہوجائے گی
اور یوپی ایس اگر خراب ہے تو اسے بازار ریپئر کرنے لے جائے یا اگر خراب نہیں تو پھر بیٹری فل چارج ہونے کے بعد بند کردیں یاد رہے کہ بند یو پی ایس کی بیٹری ایک ماہ بعد ضرور تھوڑی سی چارج کیا کریں تاکہ بیٹری ڈیڈ نہ ہوجائے اور فل ہوتے دوبارہ اسے ایک ماہ کے لیے بند کردے
یہ اس صورت میں ہے کہ جب یو پی ایس کو بند کرنا ہو یعنی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو
آخری بات ڈایا گرام نمبر دو کے مطابق یو پی ایس کی فٹنگ کسی کاریگر کے لیے تھوڑی سے مشکل ضرور ہوگی لیکن ناممکن نہیں اس لیے کاریگر سے ڈایا گرام نمبر دو کے مطابق یو پی ایس کی فٹنگ کروائیں نیز اس میں وائر کا خرچہ تھوڑا سا زیادہ ہوگا ۔
اور اس فٹنگ کے یہی دو فائدے ہیں جو ذکر کیے گئے ہیں اگر کسی کے لیے یہ دو فائدے بڑے فائدے نہیں تو پھر وہ ڈایا گرام نمبر ایک کے مطابق بھی فٹنگ کرواسکتا ہے اس میں صرف یہ دو فائدے نہیں ہوں گے باقی کام ایک جیسا کرے گا
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,169
Reaction score
2,601
Points
910
Location
Manchester U.K

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
702
Points
260
Top