XF 2.X ITD Archive.org BB Code Media Site

Users who viewed this discussion (Total:2)

Doctor

Thread Starter
★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! آج آپ کے لئے اپنے ایک تازہ تازہ ایڈ اون کا تعارف لایا ہوں۔

تعارف: اس ایڈ اون کی مدد سے آپ
Friends! you must register to view links & send your messages at ITDarasgah.com, Thank you Log in or register now.
سے پی ڈی ایف کتابیں، گیمز، آڈیوز اور ویڈیوز اپنے فورم پر ایمبیڈ شیئر کرسکتے ہیں۔


آڈیو شیئرنگ کوڈ
Rich (BB code):
https://archive.org/embed/CousinSeShadiKe5Faiday5BenefitsOfCousinMarriageMuftiTariqMasood


پی ڈی ایف بُک شیئرنگ کوڈ
Rich (BB code):
https://archive.org/embed/RaskeAuliya


گیمز شیئرنگ کوڈ
Rich (BB code):
https://archive.org/embed/msdos_Pac-Man_1983


انسٹالیشن کا طریقہ

سب سے پہلے ایڈ اون
Friends! you must register to view links & send your messages at ITDarasgah.com, Thank you Log in or register now.
سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
ڈاؤن لوڈ ہونے والی آرکائیو فائل کو ان کمپریس کریں اور اپلوڈ نامی فولڈر میں موجود تمام فائل اور فولڈر اپنے فورم کے روٹ پر اپلوڈ کردیں۔
اب آپ اپنے فورم کے ایڈمن کنٹرول پینل میں لاگ ان ہوکر ایڈ اون سیکشن میں جائیں جہاں یہ ایڈاون ریڈی ٹو انسٹال دکھائی دے گا۔
یہاں سے آپ ایڈ اون کو انسٹال کرلیں۔


دوستو! یہ تھا ہمارے آج کے ایڈ اون کا تعارف، امید ہے آپ سب کو پسند آیا ہوگا، آپ کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔
اب مجھے دیں اجازت، انشا اللہ بہت جلد ایک اور ایڈ اون کا تعارف پیش کروں گا۔
والسلام
 
Top