موبائل ایپ: اردو ڈیزائنرکا مختصر تعارف

اردو ڈیزائنر

Thread Starter
Member
Joined
Jan 6, 2019
Local time
3:20 PM
Threads
2
Messages
5
Reaction score
18
Points
18
Location
روالپنڈی
Gold Coins
13.00

بہت عرصہ سے میں آئی ٹی درسگاہ کا فین ہوں مگر کبھی پوسٹ نہیں کیا مجھے نہیں پتہ کہ مجھے یہاں یہ پوسٹ کرنی چاہیئں یا نہیں
----
آج کل ویب کے دور، ٹیکنالوجی کے عروج اور دورانِ سفر انٹرنیٹ سے منسلک ہونے کی خواہش نے جنون کی سی کیفیت اختیار کر لی
ہے۔ اس جنون کو نت نئے آلات نے کئی گنا بڑھا دیا ہے۔

اردو ڈیزائنر پاکستان کا پہلا اردو سافٹ ویئر ہے جسمیں موبائل پر مختلف قسم کے بڑے پینافلیکس سے لیکر چھوٹے سوشل میڈیا پوسٹس اردو میں ڈیزائن کر سکتے ہیں۔ کاروبار ی خواتین و حضرات اپنی پسند کے ڈیزائن خود بنا کر مختلف سوشل ویب سائٹ پر ڈائرکٹ شئیر کر سکتے ہیں اردو ڈیزائنر موبائل اپلیکشن نے صارفین کیلئے ایک نئی دنیا متعارف کرادی ہے، اردو ڈیزائنر نےسارے کام آسان کردئے جو کام کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ہوتے تھے- چاہے آپ نے فیسبک ، ٹیوٹر، واٹس ایپ یا انسٹاگرام کے لئے پوسٹ بنانا ہو یا یوٹیوب کے لئےتھمب نیل، اس اپلیکشن کے ذریعے بہت ہی آسان

اردو ڈیزائنر میں پہلے سے بنے بنائے ڈیزائن موجود ہیں جسمیں ترمیم کرکے اپنے لیے خوبصورت ڈیزائن بنایا جاسکتا ہیں۔ اس میں ڈیزائنز کے ساتھ ساتھ اچھی شاعری بھی موجود ہے اور آنلائن گراونڈ تصویریں بھی ڈھونڈی جا سکتی ہیں جن کو ڈاونلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کسی تصویر کی بیک گراونڈ ختم کرنا ہو یا کسی ایک رنگ کو تبدیل کرنا ہو بہت ہی اسان ۔
اس میں بہت سارے خوبصورت اردو کے فونٹ موجود ہیں ڈیکوریشن کیلئے مختلف آپشن ، بنی بنائی اشکال اور لے اوٹ ہیں جنکو مختلف ڈیزائن کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسکا طریقہ استعمال بہت آسان مگر غور طلب ہیں اسلئے استعمال کے طریقہ کار کو جاننے کیلئے یوٹیوب ویڈیوز ڈال دی گئی ہیں جو کہ اردو ڈیزائنر کے مین منیو سے دیکھے جا سکتے ہیں۔ اردو کی بورڈ انسٹال کئے بغیر اردو میں لکھائی کی جا سکتی ہے۔ لکھائی کو مختلف ڈیزائن، رنگ، بیک گراونڈ رنگ اسٹائل میں لکھا جا سکتا ہے، اس سافٹ ویئر میں وقتاً فوقتاً مختلف مقابلے کا انعقاد کیا جاتا ہے اور جیتنے والے خوش نصیب کے کام کو سراہا جاتا ہے۔

العرض اردو ڈیزائنرایک بہترین اور جامع سافٹ ویئر ہے جو آپ کو دوسرے ڈیزائن سافٹ ویئر زیا لیپ ٹاپ کی ضرورت محسوس نہیں کرنے دیتی

اردو ڈیزائنرسافٹ وائر پلے سٹور پر موجود ہےجو کہ وہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
مجھے یہاں لکھائی میں دشواری پیش آرہی ہے مجھے اندازہ ہے کہ پوسٹ کےآملا میں بہت سے غلطیاں ہیں پوسٹ میں کچھ سکرین شاٹ لف کر رہا ہوں امید ہے اپکو یہ سافٹ ویئر پسند آئے گا اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔
ْْْ
 
PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
11:20 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited

:salaam:
:ani-welcome:
اردو ڈیزایئنر آپکو پہلے ہی آپکی پروفایئل خوش آمدید کا ایک پیغام چسپاں کیا ہے۔اس سے آپکی رہنمائی ہوگی اور اپنا تعارف کر وانے کا شکریہ۔اب آپ فورم کی ٹیم اور دیگر ممبران سے آپ رابطے میں رہیں۔آپکی پوسٹ دیکھکر لگتا ہے۔آپکو کو فورم استعمال کرنے کی کوئی دقت نہی ہو گی۔انشا اللہ دیکھتے ہیں آپکی فورم کے لئے کتنا بہتر ہیں۔جیسے جیسے آپکی ایکٹیویٹی بہتر سے بہتر ہوگی۔اور آپ اپنے تجربہ سے ہمارے اور اپنے اس فورم کے لئےکیا پیش کرتے ہیں او سیکھنے سکھانے کے عمل میں کیا رول پلے کر سکتے ہیں،ہمارہ مشن اردو کو فروغ دینا ہے۔فورم پر اچھے اچھے ٹٹوریئل بناکر پیش کیجئے،تاکہ دیگر ممبرز سیکھنے سکھانے کے عمل سے مستفید ہو سکیں۔شکریہ​
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:20 PM
Threads
904
Messages
14,013
Reaction score
15,255
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,133.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایپ کا تعارف تو اچھا ہے کوئی لنک بھی دے دیتے تو چیک کرنے میں آسانی رہتی
 
شکریہ۔
کیا یہاں میں یوٹیوب ٹٹوریئل کی ویڈیو پیش کرسکتا ہوں؟
 
اردو ڈیزائنر

Thread Starter
Member
Joined
Jan 6, 2019
Local time
3:20 PM
Threads
2
Messages
5
Reaction score
18
Points
18
Location
روالپنڈی
Gold Coins
13.00
ایپ کا تعارف تو اچھا ہے کوئی لنک بھی دے دیتے تو چیک کرنے میں آسانی رہتی
شکریہ بھائی، یہاں پر مجھےلنک ڈالنے کی اجازت نہیں ہے اگر اجازت مل جائے تو میں انشاءاللہ ضرور پوسٹ کر دوں گا
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:20 PM
Threads
904
Messages
14,013
Reaction score
15,255
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,133.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
Joined
Apr 25, 2018
Local time
3:20 PM
Threads
904
Messages
14,013
Reaction score
15,255
Points
1,977
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
4,133.01
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
شکریہ بھائی، یہاں پر مجھےلنک ڈالنے کی اجازت نہیں ہے اگر اجازت مل جائے تو میں انشاءاللہ ضرور پوسٹ کر دوں گا
لنک پرمیشن آپ کو دس پوسٹ مکمل ہونے کے بعد مل جائے گی
 
PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
11:20 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
اگر اجازت مل جائے تو میں انشاءاللہ ضرور پوسٹ کر دوں گا
آپ فورم پر جو تھریڈ دوسرے ممبرز کے بنے ہوئے ہیں انکو ریپلائی کریں۔اپنی ایکٹویٹی کو بڑھایئں۔اور پھر اچھے اچھے تھریڈ بنایئے۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks