- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 4:09 AM
- Threads
- 208
- Messages
- 595
- Reaction score
- 973
- Points
- 460
- Gold Coins
- 428.12

کھجل سائیں پرچی پڑھتے ہی اچانک گرپڑے ،مریدین سمجھیں کہ کھجل سائیں کو شاید نمونیا ہوگیا اور انھیں اٹھاکر ہسپتال لے جانے کی تیاری شروع ہوکردی ۔ تھوڑی دیر میں ایمبولینس کا انتظام ہوگیا ایمبولینس سے سٹریچر نکال کر کھجل سائیں کو اس پہ لٹاگیا اور پھر سٹریچر ایمبولینس میں لوڈ کردیا گیا ہسپتال پہنچتے ہی مریدین نے پرچی بنوائی ،کھجل سائیں کو ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کیا گیا ،جہاں انھیں چیک کرنے کے لیے ڈاکٹر آئے،
ڈاکٹر نے مریدین سے وجہ پوچھی تو مریدین نے کہا کہ سائیں پرچی پڑھ رہے تھے کہ اچانک وہ گرپڑے ٹریٹمنٹ کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ فی الفور ایسی کوئی خاص بات نہیں ہے مریض تھوڑی دیر میں ٹھیک ہوجائیں گے ۔ بس انھیں آرام کرنے دیں ۔ کچھ دیر بعد بھی جب کھجل سائیں کو آرام نہ آیا تو مریدین اسی ڈاکٹر کے پاس گئے اور کہا کہ ہمارا مریض ابھی بھی پرانی حالت میں ہے ڈاکٹر صاحب خدا کے لیے کچھ کیجیے کیوں کہ ان کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں راوی لکھتا ہے کہ یہ جذباتی بات اے ایم نے کی تھی
بہر حال جس نے بھی کی ہو ہمیں اس سے کیا غرض
لیکن یہ بات صحیح ہے کہ کھجل سائیں کے نام سے ہی ہمارا فورم چل رہا ہے ،ہماری کہانیوں کو عنوان مل رہا ہے یہاں پر راوی بھی جذباتی ہوگیا ہے
چلے واقعے کو آگے لیکر
راوی لکھتا ہے کہ جب ڈاکٹر دوبارہ چیک کرنے آئے تو وہ حیران ہوئے کہ بظاہر مریض ٹھیک ہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہورہا ہے اتفاق سے اس وقت معصوم بچہ بھی وہاں موجود تھا چنانچہ اس نے کہا ڈاکٹر صاحب سائیں جی ٹھیک ہوگئے تھے لیکن ان کی مٹی میں ایک پرچی پڑی ہے جسے دیکھتے ہی دوبارہ دورہ پڑا ہے ۔ ڈاکٹر نے بڑی مشکل سے مٹی کھول کر پرچی نکالی جسے پڑھنے کے بعد ڈاکٹر بھی ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو کرنے لگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مریدین بڑے پریشان ہوگئے کہ ہو نہ ہو ساری خرابی کی جڑ یہی پرچی ہے کیوں کہ کھجل سائیں کو پہلا دورہ بھی اس پرچی کے پڑھنے کے بعد پڑا تھا،دوسری دفعہ بھی یہی ہوا ہے اور اب ڈاکٹر کو اسی کی وجہ سے کچھ ہوگیا
ایکس ٹو جو کسی کیس کی وجہ سے ہسپتال آئے تھے اور اسے کھجل سائیں کی خبر بھی ملی تھی تو عیادت کرنے وہ کھجل سائیں کے پاس بھی آگئے تھے وہ اٹھ کر ڈاکٹر کے پاس گئے اور کہا
ڈاکٹر صاحب آپ ٹھیک تو ہے نا؟
ڈاکٹر
جی میں ٹھیک ہوں
ایکس ٹو
تو یہ آپ کو کیا ہوگیا تھا؟
ڈاکٹر
اصل میں مجھے کچھ نہیں ہوا تھا بلکہ آپ کے مریض کو کچھ ہوا ہے
ایکس ٹو
ڈاکٹر صاحب کیا مریض کو نمونیا ہوگیا ہے ؟
ڈاکٹر
مریض کو نمونیا تو نہیں البتہ ٹیلی فونیا ہوگیا
ایکس ٹو
ڈاکٹر صاحب یہ کونسی بیماری ہے ؟
ڈاکٹر
یہ اصل میں بل کی بیماری ہے
ایکس ٹو
بل یا دل ؟
ڈاکٹر
جی بل کی بیماری ہے
ایکس ٹو
بل کی بیماری یہ کیسی ہے ؟
ڈاکٹر
اصل میں آپ کے مریض کا ٹیلی فون بل زیاہ آیا ہے اس لیے انھیں دورہ پڑا ہے
اوہ اس وقت سارے مریدین بول پڑے ٹیلی فون کا بل
وہ تو آنا تھا کیوں کہ اس دفعہ فورم کو دوبارہ اوپن کیا گیا تو انٹرنیٹ کی وجہ
سے پی ٹی سی ایل والوں نے تو بل بھیجنا تھا

Last edited:
Previous thread
Next thread