میراجسم میری مرضی

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
2:46 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.18
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
میراجسم میری مرضی
نعرے تو بہت سنے ہیں صاحب !!!
کشمیر بنے کا پاکستان کا نعرہ
فلسطین بچاو کا نعرہ
افغان کی نسل کشی بند کرو کا نعرہ
جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ
پشتونستان کا نعرہ
آزاد بلوچستان کا نعرہ
سندھودیس کا نعرہ!!!
لیکن خواتین کی عالمی دن کے روز میرے پاک وطن اسلامی جہموری پاکستان کے ایک کونے سے ایک ایسا نعرہ گونجا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
یہ جو “میرا جسم میری مرضی” کا نعرہ ہے یہ برابری کے لئے نہیں لگایا جاتا بلکہ اس کے پیچھے سوائے فحاشی کے فروغ کے اور کوئی ایجنڈا نہیں۔
ان لبرل خواتین کو یہ مسئلہ نہیں کہ کوئی ان کے جسم کو ان کی مرضی کے خلاف استعمال کرتا ہے بلکہ انہیں اصل تکلیف یہ ہے کہ اسلام انہیں ان کے جسم کا مادر پدر آزاد استعمال کرنے سے کیوں روکتا ہے۔
یہ چاہتی ہیں کہ انہیں اسلامی معاشرہ میں بھی نیم برہنہ بلکہ برہنہ ہو کر پھرنے سے بھی کوئی نہ روکے۔ ان کا جسم ہے تو انہیں بالکل بھی نہ روکا جائے تاکہ یہ اپنی مرضی سے جس کے ساتھ چاہے زنا کرتی پھریں۔

لیکن دین اسلام ان کی ہی کیا بلکہ کسی کی بھی نفسانی خواہشات کے تابع نہیں، اسلام اللہ کا دین ہے اس لئے اس کے حدود و قیود اللہ کے ہی طے کردہ رہیں گئے چاہے کسی کو ان سے کتنی ہی تکلیف کیوں نہ ہو۔

قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ
آپ کہہ دیں کہ میرے پروردگار نے بےحیائی کے کاموں کو حرام کیا ہے، ان میں سے جو ظاہر ہوں (ان کو بھی) اور جو چھپے ہوئے ہوں (ان کو بھی)
اعراف – 33

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ سے زیادہ اور کوئی غیرت مند نہیں ہے۔ اسی لیے اس نے بےحیائیوں کو حرام کیا خواہ ظاہر میں ہوں یا پوشیدہ۔
صحیح بخاری – 4637


اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
نور – 19

یہ مردوں کی قائم کردہ نہیں بلکہ اللہ کی حدود ہیں اس لئے ہم فقط سمجھا ہی سکتے ہیں کیونکہ یقینا یہ تمہارا ہی جسم ہے اور اس پر تمہاری ہی مرضی چلے گی، پس تم جانو اور جس کی حدود تم توڑنے چلی ہو

وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتَعَدَّ حُدُودَهُ يُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِيهَا وَلَهُ عَذَابٌ مُّهِينٌ
اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اور اس کی حدوں سے نکل جائے گا اس کو اللہ دوزخ میں ڈالے گا جہاں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اور اس کو ذلت کا عذاب ہوگا۔
 
Last edited:

faizyG

Champion
Designer
Emerging
Poet شاعر
Joined
May 18, 2019
Local time
6:46 PM
Threads
16
Messages
336
Reaction score
321
Points
253
Gold Coins
629.94
زاھد حسین بھائی آپ نے بہت اہم مسئلہ موضوع بنایا ہے۔یہ لوگ دین کے دشمن ہیں اسلام کے باغی ہیں۔ روشن خیالی اور آزاد خیالی کے نام پر شیطان کے غلام اندھیروں کے متلاشی اور جہنم کے مسافر ہیں۔ خود تو اللہ پاک اور اس کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نارضگی اور غضب کے مستحق ہیں ہی لیکن اپنے ساتھ ساتھ نئی نوجوان نسل کو بھی اپنے ساتھ تباہی کے اس رستے پر لے جانے کی دعوت دے رہے ہیں۔ جو کم عمری اور دین کے علم سے دوری کے سبب آسانی سے اس شیطانی جال میں پھنس جاتے ہیں۔ اللہ کریم ہماری پوری قوم کو ان شیطانی چیلوں کے شیطانی حربوں سے محفوظ رکھے آمین
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks