پرانے فون ماڈلز میں اب وٹس ایپ کام نہیں کرے گا

Mr. A

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Champion
Expert
Popular
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
نیکی اچھّے اخلاق کا نام ہے
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
Master Blaster
Gentleman
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:40 AM
Threads
651
Messages
1,329
Reaction score
1,879
Points
935
Gold Coins
2,610.01
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from ITD Star to Super Star.
مقبول ترین میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ اب پرانے آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر نہیں چلے گی۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈیجینیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 سے واٹس ایپ اب اُن تمام اسمارٹ فون پر نہیں چلے گا، جن کا ورژن 2.3.7، نوکیا ایس 40 یا پھر آئی او ایس 7 ہے۔

رپورٹ کے مطابق صارفین نوکیا سیریز 40 میں اب سے نئے واٹس ایپ اکاؤنٹ نہیں بنا سکیں گے اور جو اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے، اس میں بھی وہ متعدد فیچرز استعمال کرنے سے کبھی بھی محروم ہوسکتے ہیں۔

نوکیا ایس 40 سیریز میں نوکیا 206 سنگل سم، نوکیا 206 ڈوئل سم، نوکیا 208، نوکیا 301 سنگل سم، نوکیا 301 ڈوئل سم، نوکیا 515، نوکیا آشا 201، نوکیا آشا 205، نوکیا آشا 210، نوکیا آشا 230 سنگل اور ڈوئل سم، نوکیا آشا 300، نوکیا آشا 302، نوکیا آشا 303، نوکیا آشا 305، نوکیا آشا 306، نوکیا آشا 308، نوکیا آشا 309، نوکیا آشا 310، نوکیا آشا 311، نوکیا آشا 500، نوکیا آشا 501، نوکیا آشا 502، نوکیا آشا 503، نوکیا سی 3-00، نوکیا سی 3-01، نوکیا ایکس 2-00، نوکیا ایکس 2-01، نوکیا ایکس 3-02 اور نوکیا ایکس 3-02.5 شامل ہیں۔

گوگل فگر(google figure) کے مطابق اب بھی 0.3 فیصد اینڈرائڈ ڈیوائسز پرانے ورژن پر چل رہے ہیں جو تقریباً 6 ملین ٹیبلٹس اور اسمارٹ فون میں استعمال ہو رہا ہے۔

وہ صارفین جو ان سسٹمز کو استعمال کر رہے ہیں وہ اب اس پر کوئی نیا واٹس ایپ اکاؤنٹ نہیں بنا سکیں گے البتہ وہ اپنے اکاؤنٹ کو مذکورہ تاریخ کے ختم ہونے تک جاری رکھ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس واٹس ایپ کی بلاگ پوسٹ کے ذریعے صارفین کو آگاہ کیا تھا کہ نوکیا سیریز 40 میں واٹس ایپ 31 دسمبر 2018 تک کام کرسکے گا جبکہ اینڈرائڈ ورژن 2.3.7 یا اس سے پرانے ورژن اور آئی او ایس 7 اور اس سے پرانے ورژن پر اسے 2 سال تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔

کچھ ایسے بھی ورژن ہیں جن کو صرف اَپ ڈیٹ کرنے سے واٹس استعمال کیا جاسکے گا جن میں اینڈرائڈ 4.0+، آئی فون آئی او ایس 8 پلس اور ونڈوز فون 8.1 پلس شامل ہیں۔

 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
5:40 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
مقبول ترین میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ اب پرانے آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر نہیں چلے گی۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈیجینیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 سے واٹس ایپ اب اُن تمام اسمارٹ فون پر نہیں چلے گا، جن کا ورژن 2.3.7، نوکیا ایس 40 یا پھر آئی او ایس 7 ہے۔


رپورٹ کے مطابق صارفین نوکیا سیریز 40 میں اب سے نئے واٹس ایپ اکاؤنٹ نہیں بنا سکیں گے اور جو اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے، اس میں بھی وہ متعدد فیچرز استعمال کرنے سے کبھی بھی محروم ہوسکتے ہیں۔

نوکیا ایس 40 سیریز میں نوکیا 206 سنگل سم، نوکیا 206 ڈوئل سم، نوکیا 208، نوکیا 301 سنگل سم، نوکیا 301 ڈوئل سم، نوکیا 515، نوکیا آشا 201، نوکیا آشا 205، نوکیا آشا 210، نوکیا آشا 230 سنگل اور ڈوئل سم، نوکیا آشا 300، نوکیا آشا 302، نوکیا آشا 303، نوکیا آشا 305، نوکیا آشا 306، نوکیا آشا 308، نوکیا آشا 309، نوکیا آشا 310، نوکیا آشا 311، نوکیا آشا 500، نوکیا آشا 501، نوکیا آشا 502، نوکیا آشا 503، نوکیا سی 3-00، نوکیا سی 3-01، نوکیا ایکس 2-00، نوکیا ایکس 2-01، نوکیا ایکس 3-02 اور نوکیا ایکس 3-02.5 شامل ہیں۔

گوگل فگر(google figure) کے مطابق اب بھی 0.3 فیصد اینڈرائڈ ڈیوائسز پرانے ورژن پر چل رہے ہیں جو تقریباً 6 ملین ٹیبلٹس اور اسمارٹ فون میں استعمال ہو رہا ہے۔

وہ صارفین جو ان سسٹمز کو استعمال کر رہے ہیں وہ اب اس پر کوئی نیا واٹس ایپ اکاؤنٹ نہیں بنا سکیں گے البتہ وہ اپنے اکاؤنٹ کو مذکورہ تاریخ کے ختم ہونے تک جاری رکھ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس واٹس ایپ کی بلاگ پوسٹ کے ذریعے صارفین کو آگاہ کیا تھا کہ نوکیا سیریز 40 میں واٹس ایپ 31 دسمبر 2018 تک کام کرسکے گا جبکہ اینڈرائڈ ورژن 2.3.7 یا اس سے پرانے ورژن اور آئی او ایس 7 اور اس سے پرانے ورژن پر اسے 2 سال تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔

کچھ ایسے بھی ورژن ہیں جن کو صرف اَپ ڈیٹ کرنے سے واٹس استعمال کیا جاسکے گا جن میں اینڈرائڈ 4.0+، آئی فون آئی او ایس 8 پلس اور ونڈوز فون 8.1 پلس شامل ہیں۔
بہ ہی مفید اطلاعات کا اشتراک کیاہے بہت بہت شکریہ
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks