لیپ ٹاپ بیٹری پاور پر استعمال کریں یا اےسی پاور پر

Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
192
Reaction score
188
Points
59
Location
Lahore
السلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ لیپ ٹاپ کو بیٹری پاور پر استعمال کرنا بیٹری کی صحت کے لئے مفید ہے یا مسلسل چارجنگ پر لگا کر رکھنے سے۔
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,415
Reaction score
2,075
Points
592
Location
Central
وعلیکم السلام ؛۔
بھائی،آپ بیٹری پر بھی استعمال کیاکریں
اور
اگر نہ بھی کریں تو بیٹری کا اپنالائف سائیکل ہوتاہے، اروجنل بیٹری دو تین سال تک نکال جاتی ہے،۔
@Muhammad Afzal
 
Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
192
Reaction score
188
Points
59
Location
Lahore
وعلیکم السلام ؛۔
بھائی،آپ بیٹری پر بھی استعمال کیاکریں
اور
اگر نہ بھی کریں تو بیٹری کا اپنالائف سائیکل ہوتاہے، اروجنل بیٹری دو تین سال تک نکال جاتی ہے،۔
@Muhammad Afzal
فرق پڑتا ہے بیٹری پر استعمال سے اور چارجنگ پر استعمال سے میں نے نیٹ پر سرچ کیا ہے مگر کنفیوز ہوں ایکسپرٹس کی رائے کا انتظار ہے۔
 
Afzal339

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
703
Points
260

لیپ ٹاپ اور موبائل کی بیٹریز کی کم از کم چارجنگ ٹائم 1000 دفعہ ہے یعنی اگر آپ اس کو ایک ہزار دفعہ چارج کریں گے تو اس کے بعد یہ مزید کتنی دفعہ چارج ہوگی اس کا کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے ہوسکتا ہے وہ سو دفعہ چارج ہو اور ہوسکتا ہے کہ ہزار دفعہ مزید اور بھی چارج ہوجائے
۔۔۔۔۔۔
یہ بات اکثر بیٹریز میں پائی جاتی ہے بعض ایک بیٹری جو کمپنی سے فالٹد آئی ہو تو اس کا بھی کچھ نہیں کہاجاسکتا
اور جیسا کہ صبیح بھائی نے تین سال بتائے تو وہ اصل میں وہی بات بنتی ہے جو میں نے کی ہے فرق یہ ہے کہ اگر تین سال ہر دن بیٹری چارج اور ڈسچارج ہو تو یہ تقریبا 1000 دفعہ چارج بن جاتا ہے
لیکن اگر ایکسپرٹ اس کو سنبھال کر چارج کرتا ہے مثلا آج چارج کیا اور تین چار دن چارج رہی پھر اس کو استعمال کیا اور اس کے بعد پھر چارج کرکے ہفتہ چھوڑ دیا تو اس طرح یہ جب تک 1000 دفعہ چارج نہ ہو بے شک اس بیٹری کو پانچ سال کیوں نہ ہوجائے وہ چلتی ہے یہی وجہ ہے کہ میرے پاس لیپ ٹاپ کی بیٹری سات سال سے چل رہی ہے آج کل اس کی ٹائمنگ آدھے گھنتۓ تک آچکی ہے اب میرے خیال میں اس کا اینڈ ہے اس میں کچھ اور ہدایات بھی ہے جو آپ کو اس
Please, Log in or Register to view URLs content!
میں مل سکتے ہیں
 
میرے سوال کا جواب نہیں ملا
 
AM

🎨
Master Designer
☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
122
Reaction score
260
Points
128
Location
Arifwala
وعلیکم السلام
میں نے تو مسلسل چارجنگ اور فل چارجنگ کے بعد پچاس فیصد استعمال اور پھر سے چارجنگ فُل والا فارمولا بھی استعمال کیا ہے۔۔ بیٹری بمشکل ایک سال ہی نکالتی ہے :D ۔
 
Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
192
Reaction score
188
Points
59
Location
Lahore
وعلیکم السلام
میں نے تو مسلسل چارجنگ اور فل چارجنگ کے بعد پچاس فیصد استعمال اور پھر سے چارجنگ فُل والا فارمولا بھی استعمال کیا ہے۔۔ بیٹری بمشکل ایک سال ہی نکالتی ہے :D ۔
میں ملا جلا استعمال کرتا ہوں لیکن جب ممکن ہو تو چارجنگ پر لگا کر استعمال کرتا ہوں
 
Afzal339

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
703
Points
260
میرے سوال کا جواب نہیں ملا
لیپ ٹاپ کا اپ ٹو کپلر عام اپ ٹو کپلر کے مقابلے میں بہتر ہوتا ہے یعنی جب لیپ ٹاپ کی بیٹری چارج ہوجائے تو اس کے بعد اپ ٹو کپلر بیٹری کی طرف جانے والا پاور آف کردیتا ہے اور پھر جب تک بیٹری چارجنگ میں کمی نہ آئے اپ ٹو کپلر بیٹری کی طرف چارجنگ نہیں جانے دیتا ہے لہذا لیپ ٹاپ مسلسل چارجنگ سے کنیکٹ ہونے کی صورت میں بیٹری نارمل زنگی گذارجاتی ہے ، البتہ وہ خاص زندگی جس کی طرف میں نے اوپر کی پوسٹ میں اشارہ کیا ہے تومسلسل چارجنگ پر لگا رہنے سے ممکن نہیں
 
Afzal339

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
489
Reaction score
703
Points
260
وعلیکم السلام
میں نے تو مسلسل چارجنگ اور فل چارجنگ کے بعد پچاس فیصد استعمال اور پھر سے چارجنگ فُل والا فارمولا بھی استعمال کیا ہے۔۔ بیٹری بمشکل ایک سال ہی نکالتی ہے :D ۔
آپ شاید چائنہ بیٹری کی بات کررہے ہیں کیوں کہ برانڈڈ بیٹری تو کم از کم تین سال تک آرام سے نکل جاتی ہے
 
Ata Rafi

☆☆☆☆☆
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
144
Reaction score
224
Points
109
Location
Karachi
میں نے کچھ احتیاطی تدابیر پڑھی تھیں، ان پر عمل کررہا ہوں۔ موجودہ لیپ ٹاپ کو ڈھائی سال ہوچلے ہیں
لیکن بیک اپ شروع والا ہی ہے قریباً​

  1. ایک۔ چارجر لگا کر استعمال کرسکتے ہیں بشرطیکہ 100 فیصد پر چارجنگ نہ ہو۔​
۔100 فیصد ہوجائے تو چارجر نکال لیں۔​

  1. دو۔ اوور چارجنگ نہ کریں۔ یعنی چار لگا بھول نہ جائیں۔ کہ گھنٹے گھنٹے لگا رہا۔​
  2. تین۔ چارجنگ اتنی استعمال کریں کہ 10 سے 15 فیصد تک آجائے۔​
یعنی ایسا نہ ہو کہ 80 یا 60 فیصد پر بیٹری آئی اور آپ نے پھر سے چارجر لگادیا۔​

  1. چار۔ مہینے میں ایک آدھ بار پوری چارجنگ پی لیں، یعنی اتنا چلائیں کہ لیپ ٹاپ چلتے چلتے بند ہوجائے۔​
پھر اسے ریسٹ دیں کچھ گھنٹے۔ پھر سے چارج کرلیں۔
یہ احتیاطی تدابیر اکثریت پر مبنی ہیں۔ ایک آدھ دفعہ اگر بے احتیاطی کرلیں تو بد ہضمی نہیں ہوگی۔
:p:p
یہ تدابیر لیپ ٹاپ کے لیے ہیں۔​
 
شکریہ
 
Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,415
Reaction score
2,075
Points
592
Location
Central
Please, Log in or Register to view URLs content!

میں نے لینوو کمپنی کا آئیڈیا پیڈ لیپ ٹاپ لیا تھا۔ اس کے اندر نان ریموایبل بیٹری ہے۔
لیکن میں لے کر استعمال کرنے سے قاصر ہوں۔ جس کی وجہ سے ابھی تک پرانا تھنک پیڈ استعمال کررہا ہوں۔

ماڈل 100 کا سب سے نیگیٹو اور مین وجہ یہ ہے کہ یہ ایک مخصوص ریزولیوشن میں بلٹ ان ہے ۔ چنانچہ الفاظ بہت چھوٹے سائز کے ہیں ۔
 
Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,460
Reaction score
4,340
Points
1,378
Location
Rawalpindi
میں ملا جلا استعمال کرتا ہوں لیکن جب ممکن ہو تو چارجنگ پر لگا کر استعمال کرتا ہوں
برادر میرا تجربہ یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری کی لائف استعمال پر ہے جب تک بجلی دستیاب ہے اسے اے سی پر رکھیں جب لائیٹ نہ ہو تو بیٹری کام کرے گی۔
اگر بیٹری فل ہو تو عدم استعمال کی صورت میں چارجنگ کیبل نکال دیں۔
اوور چارجنگ اس لئے نہیں ہوگی کہ آج کل آٹو ڈسکنکٹ سسٹم ہوتا ہے لیپ ٹاپ میں بھی اور موبائل میں بھی جس سے بیٹری اوور چارج نہیں ہوتی۔
میں نے اس طریقے پر دو دو تین تین سال آرام سے نکالے ہیں آج تک مجھے لیپ ٹاپ کی بیٹری تبدیل نہیں کروانی پڑی۔ ہاں لیپ ٹاپ ہی تبدیل ہو جائے تو یہ ایک الگ معاملہ ہے
 
Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
192
Reaction score
188
Points
59
Location
Lahore
برادر میرا تجربہ یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری کی لائف استعمال پر ہے جب تک بجلی دستیاب ہے اسے اے سی پر رکھیں جب لائیٹ نہ ہو تو بیٹری کام کرے گی۔
اگر بیٹری فل ہو تو عدم استعمال کی صورت میں چارجنگ کیبل نکال دیں۔
اوور چارجنگ اس لئے نہیں ہوگی کہ آج کل آٹو ڈسکنکٹ سسٹم ہوتا ہے لیپ ٹاپ میں بھی اور موبائل میں بھی جس سے بیٹری اوور چارج نہیں ہوتی۔
میں نے اس طریقے پر دو دو تین تین سال آرام سے نکالے ہیں آج تک مجھے لیپ ٹاپ کی بیٹری تبدیل نہیں کروانی پڑی۔ ہاں لیپ ٹاپ ہی تبدیل ہو جائے تو یہ ایک الگ معاملہ ہے
شکریہ
 
UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,172
Reaction score
2,611
Points
910
Location
Manchester U.K
برادر میرا تجربہ یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری کی لائف استعمال پر ہے جب تک بجلی دستیاب ہے اسے اے سی پر رکھیں جب لائیٹ نہ ہو تو بیٹری کام کرے گی۔
اگر بیٹری فل ہو تو عدم استعمال کی صورت میں چارجنگ کیبل نکال دیں۔
اوور چارجنگ اس لئے نہیں ہوگی کہ آج کل آٹو ڈسکنکٹ سسٹم ہوتا ہے لیپ ٹاپ میں بھی اور موبائل میں بھی جس سے بیٹری اوور چارج نہیں ہوتی۔
میں نے اس طریقے پر دو دو تین تین سال آرام سے نکالے ہیں آج تک مجھے لیپ ٹاپ کی بیٹری تبدیل نہیں کروانی پڑی۔ ہاں لیپ ٹاپ ہی تبدیل ہو جائے تو یہ ایک الگ معاملہ ہے
آپکی ریپلائی دل کو بھا گئی ہے۔نئے مادلز مین آٹو کٹ ہوتا ہے۔
 
Top