• Islamic New Year 1441

Hill Climb Racing Game

Afzal339

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Designer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
511
Reaction score
760
Points
557
Gold Coins
66.50
Silver Coins
609.41
Diamonds
0.00
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام​

دوستو ہم میں سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو ڈرائیونگ گیمز کے شوقین ہیں ، اگر ایسی بات ہے تو پھر تو آپ کو" ہل کلائمبنگ گیم" لازمی کھیل لینی چاہیے۔​

فزکس کے اصولوں کے مطابق بنی یہ گیم کافی دلچسپ اور توجہ حاصل کر نے والی ہے۔ آپ نے مختلف راستوں پر گاڑی چلانی ہے۔ جو کہ بظاہر بہت آسان دکھتی ہے​

لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ۔ یہ گیم چلانے میں بہت سمپل ہے یعنی صرف دو بٹن ہیں ریس اور بریک کے​

بریک کے بٹن سے ریورس کا کام بھی لیا جاتا ہے
یہ گیم اینڈ رائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر آن لائن بھی چلائی جاسکتی ہے
اینڈ رائیڈ یہاں کلک کریں
Please, Log in or Register to view URLs content!

اور آن لائن کے لیے یہاں کلک کریں
Please, Log in or Register to view URLs content!
 

deanadugan

Member
Joined
Sep 9, 2019
Messages
2
Reaction score
0
Points
1
Gold Coins
6.25
Silver Coins
37.27
Diamonds
0.00
مجھے hill climb racing apknite پسند ہے. یہ بہت مزہ ہے میں ہر وقت اسے کھیلتا ہوں۔ میں نے صرف سوچا کہ میں آپ کو بتاؤں کہ ایک بگ ہے۔ جب آپ کرسمس پر ہپی بس چلاتے ہیں تو آپ درختوں سے گزرتے ہیں۔
 
Top