- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 5:22 PM
- Threads
- 81
- Messages
- 968
- Reaction score
- 1,366
- Points
- 452
- Location
- Karachi, Pakistan
- Gold Coins
- 516.01

السلام علیکم۔۔
آج کی کلاس میں ہم وی بی اے کوڈ میں سیلز اور ورک شیٹ کے اجزاء اور ظاہر کو تبدیل کرنا سیکھیں گے۔سیکھنے کے مقاصد ملاحظہ ہو۔۔
آج کے کلاس کی کچھ آؤٹ لائنز۔۔
کسی سیل کی ویلیو کو موڈیفائی کرنا
کسی سیل کی ویلیو اسائن کرنا
موجودہ شیٹ یا کسی اور شیٹ میں کسی سیل کو موڈیفائی کرنا
موجودہ ورک بک یا کسی اور ورک بک کو موڈیفائی کرنا
سیلز کونٹینٹ کو ختم یا صاف کرنا
ٹیکسٹ فارمیٹنگ جیسے۔ فونٹ فیملی، سائز، اٹالک اور بولڈ وغیرہ
بارڈر لگانا اور ہٹانا
ورک شیٹ کو چھپانا اور ظاہر کرنا۔۔
پراپرٹیز کے لئے ود کا استعمال

طریقہ کار۔۔۔
سب سے پہلے ایڈیٹر کھولیں، ایک نیا ماژیول ایڈ کریں، درج ذیل میکرو کو اس ماژیول میں کاپی کریں اور فارم بٹن سے اس کو لنک کریں۔
Sub properties()'Incomplete Macro
Range ("A8")
End Sub
سب سے پہلے ہم
A8
سیل کو موڈیفائی کرتے ہیں۔
آپ لکھیں۔
Range("A8").Value
آپ جوں ہی بریکٹ کے بعد ڈاٹ ٹائپ کریں گے آپ کے سامنے ایک لسٹ ظاہر ہوجائی گی۔ اسی میں سے ویلیو پر کلک کرکے ٹیب کا بٹن دبائیں۔
اس کیس میں جو ویلیو پراپرٹی ہے یہ سیل اے 8 کے اجزاء کو ظاہر کرتی ہے۔
ہم اس کو کوئی بھی ویلیو اسائن کرسکتے ہیں یعنی نمبرز بھی اور ٹیکسٹ بھی۔۔
Sub properties()A8

Range("A8").Value = 48
End Sub
یا
Sub properties()
Range("A8").Value = "Sample text"
End Sub
واضح ہو کہ یہ کوڈ صرف موجودہ شیٹ سے رن کرنے کے لئے ہے۔ اگر آپ کسی اور شیٹ سے یہ کوڈ رن کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اس شیٹ کو بھی سلیکٹ کرنا پڑے گا۔ جیسے۔۔
Sheets("Sheet2").Range("A8").Value = "Sample text"اس میں شیٹ 2 کی جگہ پر آپ مطلوبہ شیٹ کا نام لکھ سکتے ہیں۔
اسی طرح اگر کوئی دوسرا ورک بک ہے مثال کے طور پر بک 2 تو کوڈنگ کچھ یوں ہوگی۔
Workbooks("Book2.xlsx").Sheets("Sheet2").Range("A8").Value = "Sample text"اسی طرح اگر کوئی دوسرا ورک بک ہے مثال کے طور پر بک 2 تو کوڈنگ کچھ یوں ہوگی۔