- Joined
- May 8, 2018
- Local time
- 10:17 PM
- Threads
- 112
- Messages
- 3,327
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 943
- Location
- The City of Containers
- Gold Coins
- 888.14

وہم!
وہ نہیں ہے
تو اس کی چاہت میں
کس لیے
رات دن سنورتے ہو؟
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو؟
اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے!
خود ۔۔۔اُلجھتے ہو، خود سے ڈرتے ہو!
ہم نہ کہتے تھے
ہجر والوں سے
آئینہ گفتگو نہیں کرتا۔۔۔
محسن نقوی
وہ نہیں ہے
تو اس کی چاہت میں
کس لیے
رات دن سنورتے ہو؟
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو؟
اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے!
خود ۔۔۔اُلجھتے ہو، خود سے ڈرتے ہو!
ہم نہ کہتے تھے
ہجر والوں سے
آئینہ گفتگو نہیں کرتا۔۔۔
محسن نقوی
Previous thread
Next thread