بجلی کے بل میں کمی لائیں

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 PM
Threads
226
Messages
651
Reaction score
1,042
Points
510
Gold Coins
449.02
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو آج میں بتاؤں گا آپ لوگوں کو بجلی کے بل میں کمی لانے کے وہ جائز طریقے کہ جس پر اگر ہم عمل کریں تو اس سے یقینا بجلی کے بل میں کمی لائی جاسکتی ہے
پرانے دور کے پنکھے استعمال نہ کریں
کیوں کہ ان کے واٹ زیادہ ہوتے ہیں بلکہ فی زماننا جدید اور انرجی سیور پنکھے استعمال کریں نیز پنکھے کے ساتھ ریگولیٹر کا استعمال ضرور کریں
انرجی سیور لائٹ کے بجائے ایل ای ڈی لائٹ کا استعمال کریں
ایک تو انرجی سیور کی گیس والی روشنی آنکھوں کے لیے بھی ٹھیک نہیں دوسرا انرجی سیور درج واٹ کے مقابلے میں بھی چوتھائی خرچ زیادہ کرتا ہےجب کہ ایل ای ڈی لائٹ اپنے درج واٹ کے مطابق ہی بجلی خرچ کرتا ہے نیز ایل ای ڈی واٹ انر جی سیور لائٹ واٹ کے مقابلے میں انتہائی کم ہوتے ہیں یعنی اگر انرجی سیور تیس واٹ کا ہے تو ایل ای ڈی پانچ واٹ کی ہوگی
جب بھی آپ کمرے سے باہر جائیں تو لائٹس بند کریں
خاص طور پر تب جب آپ جانتے ہو کہ آپ کہیں دور جارہے ہیں اور اپنے کمرے میں جلدی واپس نہیں آئیں گے.
کوشش کریں کہ یو پی ایس کے استعمال سے بچیں
اگر یوپی ایس دو یونٹ خرچ کرتا ہے تو ایک یونٹ واپس دیتا ہے پھر بھی اگر چلانا ہے تو اس کی سیٹنگ ایسی رکھا کریں کہ جب لوڈ شیڈنگ نہ ہو تو اسے فل بند کردیا جاسکے کیوں کہ اگر یہ بیٹری فل چارج بھی کریں تو بھی یہ بجلی خرچ کرتا رہتا ہے
پیک ٹائم میں بجلی کا کم سے کم استمعال کریں
عموما پیک ٹائم شام 6 سے رات 10 بجے تک کا ہوتا ہے۔ سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ کام لینے کی کوشش کریں
موبائل فون وغیرہ کے چارجر ، ٹیلی وژن ، اے سی اور کمپیوٹر وغیرہ کےشوساکٹ سے لازمی اتاریں ۔
فریج فریزر اور اوون کے دروازے کھولنے کے بعد جلدی سے اپنا کام نمٹائیں

اور اس کے فورا بعدانھیں بند کریں تاکہ فریج فریزر میں سے ٹھنڈک اور اوون میں سے حرارت ضائع نہ ہو اور ان کے ضائع ہونے کا مطلب انھیں دوبارہ لانے کے لیے یہ اشیاء پھر سے بجلی خرچ کریں گے
اکثر الیکٹرک آلات بند ہونے کے بعد بھی بجلی کا استعمال جاری رکھتے ہیں
خاص طور پر جن کو چلانے کے لیے ریموٹ کنٹرول کا استعمال ہوتا ہےلہذا ان کے بند کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ان کے شو کو ساکٹ سے ضرور اتاریں
گرم کھانوں کو فریج میں رکھنے وجہ سے بھی فریج بجلی کا استعمال زیادہ کرتا ہے
کیوں کہ فریج کمپریسر کو دیر تک اور زیادہ تیزی سے کام کرنا پڑتا ہے۔ لہذا گرم کھانوں کو پہلے کچن میں ہی تھوڑی دیر تک ٹھنڈا کریں اور اس کے بعد فریج میں رکھ دیں ۔
ایسے فریج کا استعمال کریں جس میں مقناطیسی ریفریجریٹنگ سسٹم کو استعمال کیا گیا ہے۔
ایسے فریج آج کل مارکیٹ میں آنے شروع ہوچکے ہیں
واشنگ مشین کے ڈرائیر کے استعمال سے گریزکریں
کیوں اس سے کہیں بہتر اور اچھی چیز دھوپ جو ہے اور فری بھی ہے
تمام بجلی کے آلات کو چلتا نہ چھوڑیں
کیوں کہ تھوڑی تھوڑی بجلی استعمال کرتے رہتے ہیں
میٹر فزکس کے عین اصول پر تیار ہوتا ہے۔
آپ اس پر جتنا بوجھ ڈالتے ہیں ۔ یہ اُتنی ہی رفتار سے یونٹ خرچ کرتا ہے۔ لہذا بہتر طریقہ یہ ہے کہ ایک وقت میں ہیوی لوڈ والے الیکٹرک آلات نہ چلائیں ۔جیسے اے سی ، الیکٹرک ہیٹر ، فریج فریزر ، اوون ، واٹر پمپ ، واشنگ مشین اور استری وغیرہ کیوں کہ اگر یہ ساری چیزیں ایک ساتھ چلے گی تو پھر میٹر چلے گا نہیں بلکہ بھاگے گا اور یونٹ ایک کے بجائے دو دو گریں گے

 
Joined
May 6, 2018
Local time
4:07 PM
Threads
16
Messages
258
Reaction score
297
Points
133
Location
Lahore
Gold Coins
53.01
آپ کے کچھ نکات سے متفق نہیں اگر میں غلط ہوں تو رہنمائی فرمائیے گا
پرانے دور کے پنکھے استعمال نہ کریں
کیوں کہ ان کے واٹ زیادہ ہوتے ہیں بلکہ فی زماننا جدید اور انرجی سیور پنکھے استعمال کریں نیز پنکھے کے ساتھ ریگولیٹر کا استعمال ضرور کریں
میرا مشاہدہ ہے پرانے دور کے پنکھوں میں تقریبا خالص کاپر استعمال ہوتا تھا جسکی وجہ سے کاپر لاسز کم ہوتے ہیں اور نتیجتاٰ بل کم آتا ہے جبکہ آجکل کاپر خالص نہیں
انرجی سیور لائٹ کے بجائے ایل ای ڈی لائٹ کا استعمال کریں
ایک تو انرجی سیور کی گیس والی روشنی آنکھوں کے لیے بھی ٹھیک نہیں دوسرا انرجی سیور درج واٹ کے مقابلے میں بھی چوتھائی خرچ زیادہ کرتا ہےجب کہ ایل ای ڈی لائٹ اپنے درج واٹ کے مطابق ہی بجلی خرچ کرتا ہے نیز ایل ای ڈی واٹ انر جی سیور لائٹ واٹ کے مقابلے میں انتہائی کم ہوتے ہیں یعنی اگر انرجی سیور تیس واٹ کا ہے تو ایل ای ڈی پانچ واٹ کی ہوگی
واٹیج والی بات تو ٹھیک ہے مگر ایل ای ڈی کی روشنی بھی آنکھوں کے لئے اچھی نہیں ایل ای ڈی کی روشنی دیکھنے کے بعد کچھ دیر تک آپ کو صحیح نظر نہیں آتا

کوشش کریں کہ یو پی ایس کے استعمال سے بچیں
اگر یوپی ایس دو یونٹ خرچ کرتا ہے تو ایک یونٹ واپس دیتا ہے پھر بھی اگر چلانا ہے تو اس کی سیٹنگ ایسی رکھا کریں کہ جب لوڈ شیڈنگ نہ ہو تو اسے فل بند کردیا جاسکے کیوں کہ اگر یہ بیٹری فل چارج بھی کریں تو بھی یہ بجلی خرچ کرتا رہتا ہے
اگر یو پی ایس کو فل بند کر دیا تو بیٹریاں استعمال نا ہونے کی وجہ سے خراب ہو جائیںگی
موبائل فون وغیرہ کے چارجر ، ٹیلی وژن ، اے سی اور کمپیوٹر وغیرہ کےشوساکٹ سے لازمی اتاریں ۔
اکثر الیکٹرک آلات بند ہونے کے بعد بھی بجلی کا استعمال جاری رکھتے ہیں
خاص طور پر جن کو چلانے کے لیے ریموٹ کنٹرول کا استعمال ہوتا ہےلہذا ان کے بند کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ان کے شو کو ساکٹ سے ضرور اتاریں
صرف سوئچ کو بند کر دینا کافی ہے ساکٹ سے اتارنے کی ضرورت نہیں
میٹر فزکس کے عین اصول پر تیار ہوتا ہے۔
آپ اس پر جتنا بوجھ ڈالتے ہیں ۔ یہ اُتنی ہی رفتار سے یونٹ خرچ کرتا ہے۔ لہذا بہتر طریقہ یہ ہے کہ ایک وقت میں ہیوی لوڈ والے الیکٹرک آلات نہ چلائیں ۔جیسے اے سی ، الیکٹرک ہیٹر ، فریج فریزر ، اوون ، واٹر پمپ ، واشنگ مشین اور استری وغیرہ کیوں کہ اگر یہ ساری چیزیں ایک ساتھ چلے گی تو پھر میٹر چلے گا نہیں بلکہ بھاگے گا اور یونٹ ایک کے بجائے دو دو گریں گے
میٹر جتنا لوڈ چلائے گا اتنے ہی یونٹ دے گا بشرطیکہ کوئی فنی خرابی نا ہو۔
 

S A B E E H

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:07 PM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,436.99
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو آج میں بتاؤں گا آپ لوگوں کو بجلی کے بل میں کمی لانے کے وہ جائز طریقے کہ جس پر اگر ہم عمل کریں تو اس سے یقینا بجلی کے بل میں کمی لائی جاسکتی ہے
پرانے دور کے پنکھے استعمال نہ کریں
کیوں کہ ان کے واٹ زیادہ ہوتے ہیں بلکہ فی زماننا جدید اور انرجی سیور پنکھے استعمال کریں نیز پنکھے کے ساتھ ریگولیٹر کا استعمال ضرور کریں
انرجی سیور لائٹ کے بجائے ایل ای ڈی لائٹ کا استعمال کریں
ایک تو انرجی سیور کی گیس والی روشنی آنکھوں کے لیے بھی ٹھیک نہیں دوسرا انرجی سیور درج واٹ کے مقابلے میں بھی چوتھائی خرچ زیادہ کرتا ہےجب کہ ایل ای ڈی لائٹ اپنے درج واٹ کے مطابق ہی بجلی خرچ کرتا ہے نیز ایل ای ڈی واٹ انر جی سیور لائٹ واٹ کے مقابلے میں انتہائی کم ہوتے ہیں یعنی اگر انرجی سیور تیس واٹ کا ہے تو ایل ای ڈی پانچ واٹ کی ہوگی
جب بھی آپ کمرے سے باہر جائیں تو لائٹس بند کریں
خاص طور پر تب جب آپ جانتے ہو کہ آپ کہیں دور جارہے ہیں اور اپنے کمرے میں جلدی واپس نہیں آئیں گے.
کوشش کریں کہ یو پی ایس کے استعمال سے بچیں
اگر یوپی ایس دو یونٹ خرچ کرتا ہے تو ایک یونٹ واپس دیتا ہے پھر بھی اگر چلانا ہے تو اس کی سیٹنگ ایسی رکھا کریں کہ جب لوڈ شیڈنگ نہ ہو تو اسے فل بند کردیا جاسکے کیوں کہ اگر یہ بیٹری فل چارج بھی کریں تو بھی یہ بجلی خرچ کرتا رہتا ہے
پیک ٹائم میں بجلی کا کم سے کم استمعال کریں
عموما پیک ٹائم شام 6 سے رات 10 بجے تک کا ہوتا ہے۔ سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ کام لینے کی کوشش کریں
موبائل فون وغیرہ کے چارجر ، ٹیلی وژن ، اے سی اور کمپیوٹر وغیرہ کےشوساکٹ سے لازمی اتاریں ۔
فریج فریزر اور اوون کے دروازے کھولنے کے بعد جلدی سے اپنا کام نمٹائیں

اور اس کے فورا بعدانھیں بند کریں تاکہ فریج فریزر میں سے ٹھنڈک اور اوون میں سے حرارت ضائع نہ ہو اور ان کے ضائع ہونے کا مطلب انھیں دوبارہ لانے کے لیے یہ اشیاء پھر سے بجلی خرچ کریں گے
اکثر الیکٹرک آلات بند ہونے کے بعد بھی بجلی کا استعمال جاری رکھتے ہیں
خاص طور پر جن کو چلانے کے لیے ریموٹ کنٹرول کا استعمال ہوتا ہےلہذا ان کے بند کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ان کے شو کو ساکٹ سے ضرور اتاریں
گرم کھانوں کو فریج میں رکھنے وجہ سے بھی فریج بجلی کا استعمال زیادہ کرتا ہے
کیوں کہ فریج کمپریسر کو دیر تک اور زیادہ تیزی سے کام کرنا پڑتا ہے۔ لہذا گرم کھانوں کو پہلے کچن میں ہی تھوڑی دیر تک ٹھنڈا کریں اور اس کے بعد فریج میں رکھ دیں ۔
ایسے فریج کا استعمال کریں جس میں مقناطیسی ریفریجریٹنگ سسٹم کو استعمال کیا گیا ہے۔
ایسے فریج آج کل مارکیٹ میں آنے شروع ہوچکے ہیں
واشنگ مشین کے ڈرائیر کے استعمال سے گریزکریں
کیوں اس سے کہیں بہرت اور اچھی چیز دھوپ جو ہے اور فری بھی ہے
تمام بجلی کے آلات کو چلتا نہ چھوڑیں
کیوں کہ تھوڑی تھوڑی بجلی استعمال کرتے رہتے ہیں
میٹر فزکس کے عین اصول پر تیار ہوتا ہے۔
آپ اس پر جتنا بوجھ ڈالتے ہیں ۔ یہ اُتنی ہی رفتار سے یونٹ خرچ کرتا ہے۔ لہذا بہتر طریقہ یہ ہے کہ ایک وقت میں ہیوی لوڈ والے الیکٹرک آلات نہ چلائیں ۔جیسے اے سی ، الیکٹرک ہیٹر ، فریج فریزر ، اوون ، واٹر پمپ ، واشنگ مشین اور استری وغیرہ کیوں کہ اگر یہ ساری چیزیں ایک ساتھ چلے گی تو پھر میٹر چلے گا نہیں بلکہ بھاگے گا اور یونٹ ایک کے بجائے دو دو گریں گے

مفید معلوماتی تھریڈ
جزاک اللہ خیرا
 

S A B E E H

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:07 PM
Threads
198
Messages
5,410
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,436.99
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ کے کچھ نکات سے متفق نہیں اگر میں غلط ہوں تو رہنمائی فرمائیے گا
پرانے دور کے پنکھے استعمال نہ کریں
کیوں کہ ان کے واٹ زیادہ ہوتے ہیں بلکہ فی زماننا جدید اور انرجی سیور پنکھے استعمال کریں نیز پنکھے کے ساتھ ریگولیٹر کا استعمال ضرور کریں
میرا مشاہدہ ہے پرانے دور کے پنکھوں میں تقریبا خالص کاپر استعمال ہوتا تھا جسکی وجہ سے کاپر لاسز کم ہوتے ہیں اور نتیجتاٰ بل کم آتا ہے جبکہ آجکل کاپر خالص نہیں
معلوماتی تجزیہ۔
جزاک اللہ خیرا
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 PM
Threads
226
Messages
651
Reaction score
1,042
Points
510
Gold Coins
449.02
آپ کے کچھ نکات سے متفق نہیں اگر میں غلط ہوں تو رہنمائی فرمائیے گا
پرانے دور کے پنکھے استعمال نہ کریں
کیوں کہ ان کے واٹ زیادہ ہوتے ہیں بلکہ فی زماننا جدید اور انرجی سیور پنکھے استعمال کریں نیز پنکھے کے ساتھ ریگولیٹر کا استعمال ضرور کریں
میرا مشاہدہ ہے پرانے دور کے پنکھوں میں تقریبا خالص کاپر استعمال ہوتا تھا جسکی وجہ سے کاپر لاسز کم ہوتے ہیں اور نتیجتاٰ بل کم آتا ہے جبکہ آجکل کاپر خالص نہیں
فی زماننا چائنہ کاپر والے پنکھوں کی بات نہیں کی ہے بلکہ جدید اوریجنل کاپر والے انرجی سیور فین کی بات کی ہے آپ اگر پرانے پنکھوں کا جدید چائنہ کاپر والے پنکھوں سے موازنہ کریں گے تو تھریڈ میں ان کی بات ہی نہیں کی ہے
۔۔۔۔
پرانے پنکھوں کا مقناطیسی میدان 700 گرام سے اوپر کاپر کے میدان میں بنتا تھا جب کہ جدید انرجی سیور پنکھے کا مقناطیسی میدان زیادہ سے زیادہ 350 گرام کے کاپر میں بنتا ہے اب آپ اس سے کھپت کا اندازہ کریں تیس سے چالیس فیصد کی بچت بنتی ہے کہ نہیں ؟
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 PM
Threads
226
Messages
651
Reaction score
1,042
Points
510
Gold Coins
449.02
نیز پرانے پنکھے بہت وزنی ہوتے تھے جنھیں رننگ کے لیے بہت پاور چاہیے ہوتا تھا جب کہ انرجی فین بہت ہلے ہیں اور معمولی سے پاور کے ساتھ بھی چلتا ہے
 
Joined
May 9, 2018
Local time
4:07 AM
Threads
2
Messages
17
Reaction score
32
Points
23
Location
Karaci
Gold Coins
3.01
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو آج میں بتاؤں گا آپ لوگوں کو بجلی کے بل میں کمی لانے کے وہ جائز طریقے کہ جس پر اگر ہم عمل کریں تو اس سے یقینا بجلی کے بل میں کمی لائی جاسکتی ہے
پرانے دور کے پنکھے استعمال نہ کریں
کیوں کہ ان کے واٹ زیادہ ہوتے ہیں بلکہ فی زماننا جدید اور انرجی سیور پنکھے استعمال کریں نیز پنکھے کے ساتھ ریگولیٹر کا استعمال ضرور کریں
انرجی سیور لائٹ کے بجائے ایل ای ڈی لائٹ کا استعمال کریں
ایک تو انرجی سیور کی گیس والی روشنی آنکھوں کے لیے بھی ٹھیک نہیں دوسرا انرجی سیور درج واٹ کے مقابلے میں بھی چوتھائی خرچ زیادہ کرتا ہےجب کہ ایل ای ڈی لائٹ اپنے درج واٹ کے مطابق ہی بجلی خرچ کرتا ہے نیز ایل ای ڈی واٹ انر جی سیور لائٹ واٹ کے مقابلے میں انتہائی کم ہوتے ہیں یعنی اگر انرجی سیور تیس واٹ کا ہے تو ایل ای ڈی پانچ واٹ کی ہوگی
جب بھی آپ کمرے سے باہر جائیں تو لائٹس بند کریں
خاص طور پر تب جب آپ جانتے ہو کہ آپ کہیں دور جارہے ہیں اور اپنے کمرے میں جلدی واپس نہیں آئیں گے.
کوشش کریں کہ یو پی ایس کے استعمال سے بچیں
اگر یوپی ایس دو یونٹ خرچ کرتا ہے تو ایک یونٹ واپس دیتا ہے پھر بھی اگر چلانا ہے تو اس کی سیٹنگ ایسی رکھا کریں کہ جب لوڈ شیڈنگ نہ ہو تو اسے فل بند کردیا جاسکے کیوں کہ اگر یہ بیٹری فل چارج بھی کریں تو بھی یہ بجلی خرچ کرتا رہتا ہے
پیک ٹائم میں بجلی کا کم سے کم استمعال کریں
عموما پیک ٹائم شام 6 سے رات 10 بجے تک کا ہوتا ہے۔ سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ کام لینے کی کوشش کریں
موبائل فون وغیرہ کے چارجر ، ٹیلی وژن ، اے سی اور کمپیوٹر وغیرہ کےشوساکٹ سے لازمی اتاریں ۔
فریج فریزر اور اوون کے دروازے کھولنے کے بعد جلدی سے اپنا کام نمٹائیں

اور اس کے فورا بعدانھیں بند کریں تاکہ فریج فریزر میں سے ٹھنڈک اور اوون میں سے حرارت ضائع نہ ہو اور ان کے ضائع ہونے کا مطلب انھیں دوبارہ لانے کے لیے یہ اشیاء پھر سے بجلی خرچ کریں گے
اکثر الیکٹرک آلات بند ہونے کے بعد بھی بجلی کا استعمال جاری رکھتے ہیں
خاص طور پر جن کو چلانے کے لیے ریموٹ کنٹرول کا استعمال ہوتا ہےلہذا ان کے بند کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ان کے شو کو ساکٹ سے ضرور اتاریں
گرم کھانوں کو فریج میں رکھنے وجہ سے بھی فریج بجلی کا استعمال زیادہ کرتا ہے
کیوں کہ فریج کمپریسر کو دیر تک اور زیادہ تیزی سے کام کرنا پڑتا ہے۔ لہذا گرم کھانوں کو پہلے کچن میں ہی تھوڑی دیر تک ٹھنڈا کریں اور اس کے بعد فریج میں رکھ دیں ۔
ایسے فریج کا استعمال کریں جس میں مقناطیسی ریفریجریٹنگ سسٹم کو استعمال کیا گیا ہے۔
ایسے فریج آج کل مارکیٹ میں آنے شروع ہوچکے ہیں
واشنگ مشین کے ڈرائیر کے استعمال سے گریزکریں
کیوں اس سے کہیں بہتر اور اچھی چیز دھوپ جو ہے اور فری بھی ہے
تمام بجلی کے آلات کو چلتا نہ چھوڑیں
کیوں کہ تھوڑی تھوڑی بجلی استعمال کرتے رہتے ہیں
میٹر فزکس کے عین اصول پر تیار ہوتا ہے۔
آپ اس پر جتنا بوجھ ڈالتے ہیں ۔ یہ اُتنی ہی رفتار سے یونٹ خرچ کرتا ہے۔ لہذا بہتر طریقہ یہ ہے کہ ایک وقت میں ہیوی لوڈ والے الیکٹرک آلات نہ چلائیں ۔جیسے اے سی ، الیکٹرک ہیٹر ، فریج فریزر ، اوون ، واٹر پمپ ، واشنگ مشین اور استری وغیرہ کیوں کہ اگر یہ ساری چیزیں ایک ساتھ چلے گی تو پھر میٹر چلے گا نہیں بلکہ بھاگے گا اور یونٹ ایک کے بجائے دو دو گریں گے

بہت عمدہ۔ خصوصاً آخری نکتہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا۔
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
12:07 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:07 PM
Threads
226
Messages
651
Reaction score
1,042
Points
510
Gold Coins
449.02
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks