Add-on to Filter Prefixes

ناعمہ وقار

Thread Starter
Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
السلام علیکم

آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کی جانب سے ممبران کی سہولت کے پیش ِنظر ایک ایڈ اون کا اضافہ کیا گیا ہے
جسکے تحت کسی بھی سیکشن میں موجود پری فکس، فورم لسٹ میں سب سے اوپر دکھائی دیں گے اور مطلوبہ پری فکس کو منتخب کرنے کی صورت میں اُس پری فکس کے تمام تھریڈ ایک ساتھ نظر آئیں گے اور اس طرح مطلوبہ پری فکس کے تھریڈز ڈھونڈنا بے حد آسان ہو گا

:جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے

2018-12-27_215257.jpg

امید کی جاتی ہے کہ یہ اضافہ اراکین کے لیئے مددگار ثابت ہوگا

کسی بھی قسم کی وضاحت کے لیئے اسی تھریڈ میں ٹیم ممبرز سے رابطہ کی جاسکتا ہے
شکریہ​
 
Top