Afzal339
Thread Starter
★★★★★★

Charismatic
Writer
Designer
Expert
Scientist
Most Reactions 16
Most Helpful
Most Popular
Most Valuable
ہر وہ حرف تہجی جس کے آخر میں الف یا بڑی یا/ے پڑھی جاتی ہے وہ موںث ہے
مثلا
الف کے ساتھ
با پا تا ٹا ثا حا خا را زا ڑا ژا طا ظا فا چھوٹی یا بڑی یا
بڑی یا/ے کے ساتھ
بے پے تے ٹے ثے حے خے رے زے ڑے ژے طے ظے یا طوے ظوے فے چھوٹی یے بڑی یے
اور ان کے سوا تمام حروف مذکر ہیں
ایک ضروری بات یاد رکھی جائے کہ مؤنث حروف تین طرح سے پڑھنا منقول ہیں اور تینوں طرح درست ہے
نمبر ایک اردو کے وہ حروف تہجی جو عربی میں مستعمل ہیں ان کو الف کے ساتھ اور غیر عربی کو بڑی یا/ے کے ساتھ پڑھنا
نمبر دو تمام مؤنث کو الف کے ساتھ پڑھنا
نمبر تین تمام مؤنث حروف کو صرف بڑییا/ے کے ساتھ پڑنا