- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 5:50 PM
- Threads
- 187
- Messages
- 5,154
- Reaction score
- 6,674
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,414.60

کھجل سائیں کی دشمنی
کھجل سائیں سے ایک شخص کی ان بن آگئی، کھجل سائیں نے تہیہ کرلیاکہ وہ اس سے انتقام لے گا۔
اب وہ اس شخص کے لیے میٹھا بااخلاق ہوگیاحتی کہ اس شخص کو یقین ہواکہ کھجل سائیں اس کا خیر خواہ ہے۔
ایک دن وہ شخص خوشی خوشی ایک نومولود بچے کو اٹھالایاکہ اس کا بچہ ہوااور کھجل سائیں گھٹی ڈال دیں۔
گھٹی ڈالنے کے بعد کھجل سائیں کا دماغ ہی پھر گیا اور اس نے ایسی مستیاں اور حرکتیں کرنی شروع کردیں کہ مرید مریدنیاں بھی پریشان ہوگئے۔
ایک دن تنگ آکر مرید خاص نے بابا کھجل سائیں سے پوچھا ،
بابا جان یہ اچانک کیاہوگیاہے کہ آپ کی چال ڈھال ہی بدل کر رہ گئی ہے۔
سوال سن کر کھجل سائیں نے گہرا کش لیا،پھرجیسے پریشر ککر کے ڈھکن سے سوراخ کھل کر دھواں خارج ہوتاہے کی مانند، اگلتے دھویں میں مرید کے کان سے منہ لگا کر کہا"تاکہ گھٹی کا اثر بدل جائے" ۔
ایساخوف ناک انکشاف سن کر مرید کے چودہ طبق روشن ہوگئے ،اس کویاد آگیا کہ کس
کے بچے کو کھجل سائیں نے گھٹی ڈالی تھی۔
پھر کیا ہوگا؟مرید خاص نے کھجل سائیں سے پوچھا
دیکھ بالک!بچے کا والد میرے پاس آئے گا کہ اس کا بچہ عجیب عجیب سی حرکتیں کرتاہے تومیں علاج کے بہانے خود اچھی حرکتیں شروع کردوں گااور بچہ ٹھیک ہوجائےگا۔
کھجل سائیں نے کجھل ناک مسکراہٹ چہرے پر سجاکر کہاتو مرید خاص نے گہری گہری سانسیں لے کرخوب اندر کھینچیں اور پھربلند آواز سے نعرہ مارا"کھجل سائیں کی جئے ہو"۔

Last edited:
Previous thread
Next thread