ڈاؤن لوڈز کمپیوٹر ہینگ ہونے کے مسئلے سے نجات حاصل کریں

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
6:25 PM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,974
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

Please, Log in or Register to view URLs content!
شیئر کیجئے
اس وقت کمپیوٹر ہارڈویئر نہ صرف چند سال قبل دستیاب ہارڈویئر سے انتہائی طاقتور ہو چکا ہے بلکہ اس میں مزید پیش رفت بھی انتہائی تیزی سے جاری ہے۔ آئے دن ہمیں خبریں ملتی ہیں نئے سے نئے پروسیسرز، مزید طاقت ور ریم اور زبردست اضافی کارکردگی کی حامل ہارڈ ڈرائیوز آنے والی ہیں۔ اور واقعی اگلے چند ماہ میں یہ تمام نیا ہارڈویئر صارفین کے لیے دستیاب بھی ہوتا ہے۔جس قدر تیزی سے طاقتور ہارڈویئر تیار ہو رہا ہے اسی طرح سافٹ ویئر کمپنیز بھی اپنے پروگرامز کو بے لگام کرتی جا رہی ہیں۔ اب تقریباً ہر پروگرام بے دردی سے سسٹم ریسورسز کا استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اتنے طاقت ور کمپیوٹر موجود ہونے کے باوجود آج کل صرف ایک ویب براؤزر ہی پورے سسٹم کو ہینگ کر دیتا ہے۔

جب کمپیوٹر ہینگ ہو جائےتو ہم بت بنے اسکرین کو دیکھتے رہتے ہیں کہ شاید کچھ ہل جُل ہو ورنہ ری اسٹارٹ کا بٹن دبا کر اپنا کام ضائع کرتے ہوئے کمپیوٹر کو دوبارہ سے چالو کیا جائے۔اس مسئلے سے بچنے کے لیے ایک انتہائی شاندار پروگرام ’’سی پی یو بیلنس‘‘ سامنے آیا ہے۔ یہ پروگرام بدترین حالات میں بھی کمپیوٹر کو ہینگ ہونے سے بچائے رکھتا ہے۔ جب کوئی پراسیس سسٹم ریسورسز کا بے دردی سے استعمال کرتے ہوئے انھیں سو فیصد تک استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ پروگرام اسے روک دیتا ہے تاکہ کمپیوٹر بالکل بے جان نہ ہو۔

یہ پروگرام بیک گراؤنڈ میں رہتے ہوئے اپنا کام انجام دیتا ہے۔ عام کمپیوٹر صارفین کے لیے اس کی پہلے سے منتخب کردہ سیٹنگز کافی رہتی ہیں لیکن اگر آپ چاہیں تو انھیں بدل بھی سکتے ہیں۔
bitsum.com/cpubalance
Please, Log in or Register to view URLs content!
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks