شرابی شوہر

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,457
Reaction score
3,660
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
346.07
Silver Coins
10,308.48
Diamonds
1.00
شرابی شوہر
بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔
شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟
بیوی: میں چڑیل ہوں۔
شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں۔
 

hajihanif41

★★☆☆☆☆
Joined
Aug 2, 2018
Messages
450
Reaction score
195
Points
611
Location
Dera Ismail Khan KPK
Gold Coins
30.73
Silver Coins
6,187.98
Diamonds
0.00
Promotion from VIP to ITD Star.
Promotion from Senior Member to VIP.
روڈ پر ایک جھومتے ہوئے شرابی نے رات کے وقت اندھیرے میں روڈ پر پولیس کی وین کو اشارہ کر کے رکنے کے لیئے ہاتھ آگے کیا۔ ڈرائیور کو گالیاں دیتے ہوئےبولا اسے اپنے گھر جانا ہے۔ جلدی سے پہنچا دو۔ ڈرائیور اسے تھانہ لے آیا۔ ڈرائیور نے شرابی سے کہا کہ آنکھیں کھولو دیکھو گھر پہنچ گئے۔ شرابی نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو تھانہ کو ٹانڑا بولتے ہوے بولا یہ تو ٹانڑا ہے۔ ڈرائیور نے کہا کہ جاؤ اپنے کمرہ حوالات میں آرام سے سو جاؤ۔
 
Top

AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks