صبیح بھائی نے حلوہ بنایا

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,149
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آپ کے پانپڑی بجاتے ٹینک سے گولے ہی نکلتے ہیں کبھی گاجریں بھی نکالیں تو کام بن جائے
اگر ایسا کردیا تو گاجروں کی لمبی قطار آپ کے پیچھے ہوگی اور آپ آگے آگے سرپٹ دوڑ رہے ہوں گے اور ان گاجروں نے آپ کو پھر کہیں نہیں چھوڑنا اور کہیں کا نہین چھوڑنا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
اگر ایسا کردیا تو گاجروں کی لمبی قطار آپ کے پیچھے ہوگی اور آپ آگے آگے سرپٹ دوڑ رہے ہوں گے اور ان گاجروں نے آپ کو پھر کہیں نہیں چھوڑنا اور کہیں کا نہین چھوڑنا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
یہ تو گاجروں کا میراتھن ہو گا۔اب حلوہ دوڑتے دوڑتےبنے گا
 
Last edited:

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
پھر تو سر چڑھکر بولے گا
انکل جی سرچڑھنا تو دور ابھی تک تو حلوے کے اندر سے انگلیاں ہی نہیں نکل رہیں۔
:pagal:
اگر ایسا کردیا تو گاجروں کی لمبی قطار آپ کے پیچھے ہوگی اور آپ آگے آگے سرپٹ دوڑ رہے ہوں گے اور ان گاجروں نے آپ کو پھر کہیں نہیں چھوڑنا اور کہیں کا نہین چھوڑنا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
پھر آپ نے انکل جنرل فور اسٹار اور کیپٹن ناعمہ سسٹر آف چیخ مار یونٹ مختصراً یہ رپورٹ کرتے۔
ہیلو انکل جنرل!ٹارگٹ ہٹ۔
انکل جنرل؛ گڈ۔۔۔۔ہاؤ۔۔۔رپورٹ؟

میجر شاھد؛۔ جنرل۔۔۔آئی رپورٹ ان اے پوئم

پانپڑی بجاتے ٹینک میں کہاں دم تھا
بس گاجروں کا شیپ ہی میزائلوں کی مانند تھا
:pagal:
انکل جنرل فور اسٹار۔
:mafia:
ویلڈن میجر؛۔جنگ میں سب آپشنز یوز کرنے چاہئیں۔
:lol::clap:
یہ تو گاجروں کا میراتھن ہو گا۔اب حلوہ دوڑتے دوڑتےبنے گا
:ouu:
انکل ناعمہ سسٹر نے تھریڈ بناکر گاجروں کو آگ بگولہ کرکے ان خلاف جلسہ کروانے کا خوفناک منصوبہ بناڈالا ہے، ۔
 
Top