صبیح بھائی نے حلوہ بنایا

ناعمہ وقار

Thread Starter
Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
موسم کئی روز سے سرد تھا مگر آج صبح سے ہی سردی میں شدت محسوس ہو رہی تھی، چھٹی کا دن تھا اور اتفاقا صبیح بھائی گھر پر اکیلے تھے ، ناشتے وغیرہ سے فارغ ہو کر صبیح بھائی نے وقت گزاری کے لیئے ٹی وی آن کیا لیکن کوئی بھی ڈھنگ کی چیز دیکھنے کو نہیں ملی اور ایک بعد ایک ایک چینل بدلتے رہے کہ اچانک ایک چینل پہ رک گئے وہاں پہ ایک کوکنگ شو آرہا تھا اور شیف گاجر کا حلوہ بنانا سکھا رہاتھا، صبیح بھائی کی آنکھوں میں تو ایسی چمک آئی جیسے برسوں سے یہی شو دیکھنے کی تمنا ہو،
:kia-baat:
:maza:
دراصل صبیح بھائی گاجر کا بہت زیادہ استعمال کر رہے تھے کیونکہ انہیں ڈاکٹر انکل نے مشورہ دیا تھا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ انکی بینائی تیز ہو اور وہ اندھیرے میں بھی لومڑ شکار کرسکیں تو وہ زیادہ سے زیادہ گاجر کا استعمال کریں، اسطرح گھر میں گاجروں کا اچھا خاصا ذخیرہ ہر وقت موجود رہنے لگا۔کبھی جوس بنتا ، کبھی سلاد اور کبھی پکا کر کھاتے غر ض یہ کہ گاجریں صبیح بھائی کا اوڑھنا بچھونا بن گئیں
:lasee::lasee:
اور ایسے میں انہیں ایک اور گاجر کی ریسیپی مل رہی تھی، تو جلدی جلدی سارا طریقہ نوٹ کیا اور پروگرام ختم ہوتے ہی کچن کا رخ کیا ، بظاہر جو کام منٹوں کا لگ رہا تھا جب شروع کیا تو ایک گھنٹہ تو گاجروں کو گریٹ کرنے میں ہی لگ گیا ، خیر جیسے تیسے اس کام سے فارغ ہوئے تو اگلا مرحلہ پکانے کا تھا، پہلے تو مطلوبہ انگریڈینٹس ڈھونڈ کر ایک ساتھ رکھے پھر ایک بڑے سےپین میں گاجریں ڈال کر پکنےکے لیئے رکھ دیں اور سوچا کہ ساتھ ساتھ گھر کی صفائی کا کام بھی نبٹا دوں ، تاکہ بیگم کے گھر آنے پہ ڈانٹ سے محفوظ رہا جا سکے، ابھی اپنے کمرے کی چیزیں ہی سمیٹی تھیں کہ خیال آیا کہ ایک نظر حلوے پہ بھی ڈال لی جائے ، اب جو دیکھا تو پین تو پانی سے بھرا ہوا تھا، صبیح بھائی کو حیرت کا ایک شدید جھٹکا لگا ،
:ymad:
انہوں نے تو بالکل شیف کے مشورے پہ عمل کرتے ہوئے پانی کا ایک قظرہ بھی نہیں ڈالا ، اب تو انہیں خود بھی اپنی دماغی حالت پہ شبہ ہونے لگا کہ فورم پہ سب ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ بیلن کا اثر گیا نہیں ہے،
:diss:
خیر جب کچھ سمجھ نہیں آئی تو سارا پانی سٹینر کی مدد سے چھان کر حلوے کی تیاری پھر سے شروع کر دی اور اب کی بار صفائی کا ارادہ ترک کر دیا، جیسے تیسے حلوہ تیا ر ہوگیا ، صبیح بھائی نے بہت اچھی سی گانشنگ کی اور ابھی اپنے بنائے ہوئےشاہکار حلوے کو چکھنا ہی چاہتے تھے کہ ڈور بیل کی آواز آئی ، یہ اس وقت کون آگیا، صبیح بھائی کو شدید کوفت ہوئی ، لیکن دیکھنا تو تھا ہی، خیر بہت ہی بے دلی سے دروازہ کھولا تو سامنے ڈاکٹر انکل اور زاہد انکل کھڑے تھے ، صبیح بھائی نے مصنوعی خوشدلی سے انہیں اندر آنے کی دعوت دی اور سٹنگ ایریا کا راستہ دکھایا
:welcome3:
:uncle:
اب جو دروازہ بند کرنے کو مڑے تو سامنے ناعمہ ہاتھ میں دو تین شاپرز لیئے کھڑی تھی، وہ جو مصنوعی مسکراہٹ تھی وہ بھی غائب ہوگئی ، کیا مصیبت ہے، کیا فورم پہ کم میری عزت افزائی کرتے ہیں جوایک ساتھ گھر بھی آن دھمکے، بہت ہی بے دلی سے ناعمہ کو بھی ویلکم کیا اور تعجب سے شاپرز کی طرف دیکھتے ہوئے انکے بارے میں دریافت کیا، ناعمہ نے جلدی سے شاپرز صبیح بھائی کے سپرد کر دیئے کہ ہم چونکہ بنا بتائے چلے آئے ہیں تو لنچ کا انتظام خود ہی کرکے لائے ہیں، یہ سن کر صبیح بھائی کا موڈ کچھ بہتر ہوا
:10xbvw3:
کچھ دیر مہمانوں سے بات چیت کرنے کے بعد صبیح بھائی کو انکی خاطر تواضع کا بھی خیال آیا اور ساتھ ہی اپنے حلوے کا بھی
چونکہ لنچ میں ابھی ٹائم تھاتو چائے بنانے کا بہانہ کرکے اٹھنے لگے کہ اس بہانے حلوے پہ ہاتھ صاف کر لیں گے مگر سب نے کسی بھی قسم کی فارمیلٹی میں پڑنے سے منع کردیا اور یوں نا چاہتے ہوئے بھی انہیں وہیں سب کے ساتھ بیٹھنا پڑا
:stop:
اب لنچ سرو کرنے کی باری آئی تو ناعمہ نے اپنی خدمات پیش کر دیں کہ بہن کے ہوتے ہوئے بھائی کچن کے کام کرے اچھا نہیں لگتا ، زاہد انکل نے بھی ناعمہ کی تائید کی اور یوں ناعمہ نے کچن کا رخ کیا، مگر یہ کیا۔۔کچن میں تو ایسا لگتا تھا کہ بم پھٹا ہو، کوئی چیز بھی اپنے ٹھکانے پہ نہیں تھی ، حلوے کو صبیح بھائی پہلے ہی ٹھکانے لگا چکے تھے اسلیئے وجہ سمجھ نہ آسکی
:think:
بہرحال مہمانوں نے اپنا ہی لایا ہوا کھانا کھایا اور پھر تھوڑی دیر بیٹھ کر چلے گئے
:handshake:
انکے گھر سے جانے کی دیر تھی ، صبیح بھائی نے کچن کی طرف دوڑ لگا دی اور جلدی جلدی ایسے حلوہ کھانے لگے جیسے ایک عرصے سے کچھ نہ کھایا ہو
:bhook:
لیکن غلطی یہ ہوئی کہ دروازہ بند کرنا بھول گئے اور ادھر ڈاکٹر انکل گاڑی کی چابیاں بھول گئے اور دروازہ کھلا دیکھ کر جیسے ہی گھر میں داخل ہوئے ، صبیح بھائی کو حلوے کی بھری ہوئی پلیٹ پہ ہاتھ صاف کرتے دیکھا تو بے اختیار کہا کہ
:alkamunia:
(اب حلوہ کیسا بنا یہ تو صبیح بھائی ہی بتائیں گے کیونکہ گاجروں کا سارا جوس تو وہ پھینک چکے تھے اور مہمانوں کو انہوں نے حلوہ کھلایا نہیں۔۔کنجوس کہیں کے)
:maro2: :maro2:
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
:10xbvw3::maza::clap:
زبردست کہانی لکھی ہے، پڑھ کر انجوائے کیا، ۔

:ouu:
دیکھیں کہانی کے اندرحلوہ میں نے بنایا ہے تو کہانی کے اندر کھانا بھی مجھے ہی چائیے تھا:rope:۔۔۔جہاں تک آپ لوگوں کے آنے کا سوال ہے تو پہلےاطلاع دینا ضروری ہوتاہے۔
:stop:
صبیح نے کہا تھا کہ آج کے اس موبائل انٹرنیٹ کے دور میں بن بلائے مہمانوں کے سامنے دال سبزی اور پیاز روٹی پر رکھ کر دیتے ہوئے عجیب سالگ رہاہے لیکن اگرآپ اطلاع کردیتے تواس وقت صبیح آپ کے سامنے روسٹ کی ہوئیں مرغیاں پیش کررہاہوتا۔۔۔

مہمان اپنا رزق اپنے ساتھ لے کر آئے تھے، بلکہ آپکو بھی کھلایا
:think:
آپ اگر تھوڑا سا حلوہ چکھا دیتے تو کیا حرج تھا؟
:rolleyes:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,280.20
Diamonds
1.00
ارے واہ لفطوں کا ھلوہ اچھا بنا ہے۔اوربرقی کچن کا حلیہ بھی اچھا پیش کیا ہے اور اوپر سے کرنل حمید کے دوست جنرل میاں اشفاق خیانی کے دوست میاںشاھد کا دروازہ کھلا دیکھکر اندر چلا جانا اور گاجر کے پھوس کا حلوہ پر تبصرہ بہت اچھا منطر پیش کیا ہے۔اور مزے کی بات میرا اور میان شاہد کا ہانگ کانگ کا بغیر ویزے اورٹکٹ کے ضیافت پر پیش کرا نا کیا بات ہے​
 
تو انکل میرے پاس کونسا ویزا تھا اور مزے کی بات میرا تو پاسپورٹ بھی ایکسپائر ہوگیا ہے
:pagal:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00
دراصل صبیح بھائی گاجر کا بہت زیادہ استعمال کر رہے تھے کیونکہ انہیں ڈاکٹر انکل نے مشورہ دیا تھا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ انکی بینائی تیز ہو اور وہ اندھیرے میں بھی لومڑ شکار کرسکیں تو وہ زیادہ سے زیادہ گاجر کا استعمال کریں، اسطرح گھر میں گاجروں کا اچھا خاصا ذخیرہ ہر وقت موجود رہنے لگا۔کبھی جوس بنتا ، کبھی سلاد اور کبھی پکا کر کھاتے غر ض یہ کہ گاجریں صبیح بھائی کا اوڑھنا بچھونا بن گئیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اوڑھنا اور بچھونا اُف ف ف ف
کیسا عجیب بچھونا ہوگا گاجروں کا
:lol::lol::lol::lol:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00
اب تو انہیں خود بھی اپنی دماغی حالت پہ شبہ ہونے لگا کہ فورم پہ سب ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ بیلن کا اثر گیا نہیں ہے،
:maza::maza:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00
موسم کئی روز سے سرد تھا مگر آج صبح سے ہی سردی میں شدت محسوس ہو رہی تھی، چھٹی کا دن تھا اور اتفاقا صبیح بھائی گھر پر اکیلے تھے ، ناشتے وغیرہ سے فارغ ہو کر صبیح بھائی نے وقت گزاری کے لیئے ٹی وی آن کیا لیکن کوئی بھی ڈھنگ کی چیز دیکھنے کو نہیں ملی اور ایک بعد ایک ایک چینل بدلتے رہے کہ اچانک ایک چینل پہ رک گئے وہاں پہ ایک کوکنگ شو آرہا تھا اور شیف گاجر کا حلوہ بنانا سکھا رہاتھا، صبیح بھائی کی آنکھوں میں تو ایسی چمک آئی جیسے برسوں سے یہی شو دیکھنے کی تمنا ہو،
:kia-baat:
:maza:
دراصل صبیح بھائی گاجر کا بہت زیادہ استعمال کر رہے تھے کیونکہ انہیں ڈاکٹر انکل نے مشورہ دیا تھا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ انکی بینائی تیز ہو اور وہ اندھیرے میں بھی لومڑ شکار کرسکیں تو وہ زیادہ سے زیادہ گاجر کا استعمال کریں، اسطرح گھر میں گاجروں کا اچھا خاصا ذخیرہ ہر وقت موجود رہنے لگا۔کبھی جوس بنتا ، کبھی سلاد اور کبھی پکا کر کھاتے غر ض یہ کہ گاجریں صبیح بھائی کا اوڑھنا بچھونا بن گئیں
:lasee::lasee:
اور ایسے میں انہیں ایک اور گاجر کی ریسیپی مل رہی تھی، تو جلدی جلدی سارا طریقہ نوٹ کیا اور پروگرام ختم ہوتے ہی کچن کا رخ کیا ، بظاہر جو کام منٹوں کا لگ رہا تھا جب شروع کیا تو ایک گھنٹہ تو گاجروں کو گریٹ کرنے میں ہی لگ گیا ، خیر جیسے تیسے اس کام سے فارغ ہوئے تو اگلا مرحلہ پکانے کا تھا، پہلے تو مطلوبہ انگریڈینٹس ڈھونڈ کر ایک ساتھ رکھے پھر ایک بڑے سےپین میں گاجریں ڈال کر پکنےکے لیئے رکھ دیں اور سوچا کہ ساتھ ساتھ گھر کی صفائی کا کام بھی نبٹا دوں ، تاکہ بیگم کے گھر آنے پہ ڈانٹ سے محفوظ رہا جا سکے، ابھی اپنے کمرے کی چیزیں ہی سمیٹی تھیں کہ خیال آیا کہ ایک نظر حلوے پہ بھی ڈال لی جائے ، اب جو دیکھا تو پین تو پانی سے بھرا ہوا تھا، صبیح بھائی کو حیرت کا ایک شدید جھٹکا لگا ،
:ymad:
انہوں نے تو بالکل شیف کے مشورے پہ عمل کرتے ہوئے پانی کا ایک قظرہ بھی نہیں ڈالا ، اب تو انہیں خود بھی اپنی دماغی حالت پہ شبہ ہونے لگا کہ فورم پہ سب ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ بیلن کا اثر گیا نہیں ہے،
:diss:
خیر جب کچھ سمجھ نہیں آئی تو سارا پانی سٹینر کی مدد سے چھان کر حلوے کی تیاری پھر سے شروع کر دی اور اب کی بار صفائی کا ارادہ ترک کر دیا، جیسے تیسے حلوہ تیا ر ہوگیا ، صبیح بھائی نے بہت اچھی سی گانشنگ کی اور ابھی اپنے بنائے ہوئےشاہکار حلوے کو چکھنا ہی چاہتے تھے کہ ڈور بیل کی آواز آئی ، یہ اس وقت کون آگیا، صبیح بھائی کو شدید کوفت ہوئی ، لیکن دیکھنا تو تھا ہی، خیر بہت ہی بے دلی سے دروازہ کھولا تو سامنے ڈاکٹر انکل اور زاہد انکل کھڑے تھے ، صبیح بھائی نے مصنوعی خوشدلی سے انہیں اندر آنے کی دعوت دی اور سٹنگ ایریا کا راستہ دکھایا
:welcome3:
:uncle:
اب جو دروازہ بند کرنے کو مڑے تو سامنے ناعمہ ہاتھ میں دو تین شاپرز لیئے کھڑی تھی، وہ جو مصنوعی مسکراہٹ تھی وہ بھی غائب ہوگئی ، کیا مصیبت ہے، کیا فورم پہ کم میری عزت افزائی کرتے ہیں جوایک ساتھ گھر بھی آن دھمکے، بہت ہی بے دلی سے ناعمہ کو بھی ویلکم کیا اور تعجب سے شاپرز کی طرف دیکھتے ہوئے انکے بارے میں دریافت کیا، ناعمہ نے جلدی سے شاپرز صبیح بھائی کے سپرد کر دیئے کہ ہم چونکہ بنا بتائے چلے آئے ہیں تو لنچ کا انتظام خود ہی کرکے لائے ہیں، یہ سن کر صبیح بھائی کا موڈ کچھ بہتر ہوا
:10xbvw3:
کچھ دیر مہمانوں سے بات چیت کرنے کے بعد صبیح بھائی کو انکی خاطر تواضع کا بھی خیال آیا اور ساتھ ہی اپنے حلوے کا بھی
چونکہ لنچ میں ابھی ٹائم تھاتو چائے بنانے کا بہانہ کرکے اٹھنے لگے کہ اس بہانے حلوے پہ ہاتھ صاف کر لیں گے مگر سب نے کسی بھی قسم کی فارمیلٹی میں پڑنے سے منع کردیا اور یوں نا چاہتے ہوئے بھی انہیں وہیں سب کے ساتھ بیٹھنا پڑا
:stop:
اب لنچ سرو کرنے کی باری آئی تو ناعمہ نے اپنی خدمات پیش کر دیں کہ بہن کے ہوتے ہوئے بھائی کچن کے کام کرے اچھا نہیں لگتا ، زاہد انکل نے بھی ناعمہ کی تائید کی اور یوں ناعمہ نے کچن کا رخ کیا، مگر یہ کیا۔۔کچن میں تو ایسا لگتا تھا کہ بم پھٹا ہو، کوئی چیز بھی اپنے ٹھکانے پہ نہیں تھی ، حلوے کو صبیح بھائی پہلے ہی ٹھکانے لگا چکے تھے اسلیئے وجہ سمجھ نہ آسکی
:think:
بہرحال مہمانوں نے اپنا ہی لایا ہوا کھانا کھایا اور پھر تھوڑی دیر بیٹھ کر چلے گئے
:handshake:
انکے گھر سے جانے کی دیر تھی ، صبیح بھائی نے کچن کی طرف دوڑ لگا دی اور جلدی جلدی ایسے حلوہ کھانے لگے جیسے ایک عرصے سے کچھ نہ کھایا ہو
:bhook:
لیکن غلطی یہ ہوئی کہ دروازہ بند کرنا بھول گئے اور ادھر ڈاکٹر انکل گاڑی کی چابیاں بھول گئے اور دروازہ کھلا دیکھ کر جیسے ہی گھر میں داخل ہوئے ، صبیح بھائی کو حلوے کی بھری ہوئی پلیٹ پہ ہاتھ صاف کرتے دیکھا تو بے اختیار کہا کہ
:alkamunia:
(اب حلوہ کیسا بنا یہ تو صبیح بھائی ہی بتائیں گے کیونکہ گاجروں کا سارا جوس تو وہ پھینک چکے تھے اور مہمانوں کو انہوں نے حلوہ کھلایا نہیں۔۔کنجوس کہیں کے)
:maro2: :maro2:
:good:
:clap::clap::clap:
:kia-baat:
:umda:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00
ارے واہ لفطوں کا ھلوہ اچھا بنا ہے۔
اور زاہد انکل آپ نے تو حلوے کو ھلا کر رکھ دیا ہے
:think::think::think::think:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,280.20
Diamonds
1.00
اور زاہد انکل آپ نے تو حلوے کو ھلا کر رکھ دیا ہے
:think::think::think::think:
جس نے پکایا ہو گا اسی نے ہلایا ہوگا۔ویسے ناعمہ کچن میں گئی تھی۔کہ شاہئد ہلا جھلا کر دیکھا جائے کھانے کے قابل بھی ہے یا نہی۔لیکن دیکھنے پتہ چلا گاجر کے چھلکوں کا حلوا تھا۔اور پھر دروازہ کھلا دیکھکر آپنے بھی حلوے کا جلوہ دیکھ لیا۔
 
Last edited:

ناعمہ وقار

Thread Starter
Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اوڑھنا اور بچھونا اُف ف ف ف
کیسا عجیب بچھونا ہوگا گاجروں کا
:lol::lol::lol::lol:
انکل بچھونا تو کوئی بڑی بات نہیں یہ سوچیں اوڑھتے کیسے ہونگے
:pagal:
 
ناعمہ وقار

Thread Starter
Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
جس نے پکایا ہو گا اسی نے ہلایا ہوگا۔ویسے ناعمہ کچن میں گئی تھی۔کہ شاہئد ہلا جھلا کر دیکھا جائے کھانے کے قابل بھی ہے یا نہی۔لیکن دیکھنے پتہ چلا گاجر کے چھلکوں کا حلوا تھا۔اور پھر دروازہ کھلا دیکھکر آپنے بھی حلوے کا جلوہ دیکھ لیا۔
حلوہ تو صبیح بھائی پہلے ہی چھپا چکے تھے، اگر میں دیکھ لیتی تو کیا کھانے کے ساتھ سرو نہ کر دیتی
:lol:
 
صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
مہمان اپنا رزق اپنے ساتھ لے کر آئے تھے، بلکہ آپکو بھی کھلایا
:think:
آپ اگر تھوڑا سا حلوہ چکھا دیتے تو کیا حرج تھا؟
:rolleyes:
حرج تھا کیونکہ اس کو میں نے خود نہیں چکھا تھا۔
کہانی میں آپ مجھے چکھا دیتیں تو پھر ٹیسٹ اچھا ہونے کی صورت میں ہی مہمانوں کی خدمت کی جاتی ہے۔
ہنڑ تسی مٹی پاؤ حلوہ مک گیا ہے
:blab:
 
صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
حلوہ تو صبیح بھائی پہلے ہی چھپا چکے تھے، اگر میں دیکھ لیتی تو کیا کھانے کے ساتھ سرو نہ کر دیتی
:lol:
حلوے نے کہا تھا مجھے چھپاؤ مجھے چھپاؤ۔۔۔
:lol:
 
صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اوڑھنا اور بچھونا اُف ف ف ف
کیسا عجیب بچھونا ہوگا گاجروں کا
:lol::lol::lol::lol:
یہ سچ ہے کہ میں نے گاجروں کا جوس بناکر پیا ، حلوہ، کھیر اور۔۔۔اچار بھی کھایا۔
اوڑھنا بچھونا نہیں بنایا۔
:pagal:
آپ کے پانپڑی بجاتے ٹینک سے گولے ہی نکلتے ہیں کبھی گاجریں بھی نکالیں تو کام بن جائے
:yahoo::pagal:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,280.20
Diamonds
1.00

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
جس نے پکایا ہو گا اسی نے ہلایا ہوگا۔ویسے ناعمہ کچن میں گئی تھی۔کہ شاہئد ہلا جھلا کر دیکھا جائے کھانے کے قابل بھی ہے یا نہی۔لیکن دیکھنے پتہ چلا گاجر کے چھلکوں کا حلوا تھا۔اور پھر دروازہ کھلا دیکھکر آپنے بھی حلوے کا جلوہ دیکھ لیا۔
انکل راز فاش کردیا ۔۔۔ناعمہ سسٹر کا۔
:pagal:
 
Top