اضافت اور فعل میں تذکیر و تانیث

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:02 AM
Threads
246
Messages
699
Reaction score
1,089
Points
510
Gold Coins
469.01
جملے میں بوقت اضافت تذکیر و تانیث اول لفظ کے حساب سے اور فعل میں تذکیر و تانیث آخر لفظ کےحساب سے لایا جائے
ملاحظہ کیجیے
اضافت کی مثالیں

احمد کا خواب
احمد کے سوالات
احمد کی کتاب
گھر کی عورتیں

مندرجہ بالا جملوں میں پہلا لفظ اضافت میں "خواب" ، "سوالات" ، "کتاب" اور "عورتیں" تھا
تو اس حساب سے اضافت لائی گئی
مثلا
خواب مذکر تھا توحرف اضافت "کا" مذکر لایا گیا
سوالات سوال کی جمع تھی اور سوال مذکر ہے تو اَسماء جمع سے پہلے بجائے "کا"کے " کے" استعمال ہوتا ہے

کتاب مؤنث تھی توحرف اضافت "کی" مؤنث لائی گئی اور مؤنث اسم کی جمع میں "کی" ہی استعمال ہوتی ہے
فعل کی مثالیں
احمد نے خواب دیکھا
احمد نے سوالات کیے
احمد نے کتاب پڑھی
عورتیں گئیں

مندرجہ بالا جملوں میں آخری لفظ بھی "خواب" ، "کتاب" اور "سوالات" تھا تو فعل بھی اسی حساب سے لایا گیا
مثلا
خواب مذکر تھا تو فعل مذکر لایا گیا
سوالات سوال کی جمع ہونے کی وجہ سے فعل جمع مذکر لایا گیا
کتاب مؤنث تھی توفعل مؤنث لایا گیا
عورتیں عورت (مؤنث) کی جمع ہونے کی وجہ سے فعل مؤنث لایا گیا
بعض اوقات فعل کا واحد جمع احترام کی وجہ سے ہوتا ہے آخری لفظ کے واحد جمع کے حساب سے نہیں
اور ایسا بڑے شخصیات کے لیے کیا جاتا ہے جیسے کہ
استاد چلے گئے
استانی چلی گئیں

اب یہاں پر استاد واحد مذکر اور استانی واحدہ مؤنث ہونے کے باوجود فعل جمع کا لایا گیا تو اس کی وجہ صرف احترام ہے
اور بڑوں کو ہمیشہ جمع کے صیغوں سے مخاططب کیا جانا چاہیے یہ ایک اچھے ادیب /لکھاری کی نشانی ہے
فی الحال اتنی بحث کافی ہے اس میں کچھ ابحاث اور بھی ہیں جو محتاج تفصیل ہے اس کو پھر کبھی ذکر کریں
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Joined
May 9, 2018
Local time
12:02 AM
Threads
1,353
Messages
7,658
Reaction score
6,983
Points
1,558
Location
Manchester U.K
Gold Coins
124.01
Get Unlimited Tags / Banners
Promotion from VIP to ITD Star.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks