صبیح کی جلد بازی

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
:lol::lol::lol::lol::lol:
بقول اخترسائیں ملنگ چکی تائی
عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تے موجاں ای موجاں
تو صبیح بھائی موجاں ای موجاں والے مقولے پر عمل کرتے ہیں شاید
:think::think::think::think:
موجاں والے مقولے پر بھی وہیں عمل کرتے ہیں جن میں عقل ہو۔
;)
اختر سائیں ملنگ تو خودملنگ ہے جو ڈھول کی تھاپ پر ناچتے اور زمین پر زور زور سے پاؤں مار کر دھمال ڈالتے ہیں۔
ان کے جسموں میں بڑی لچک ہوتی ہے،مجع اور ڈھول کی تھاپ پر وہ جس حال میں ہو اٹھ کر تھرکنا شروع کردیتے ہیں،ایسے ملنگوں کا محاورہ انہی کے اوپر ہی فٹ آتاہے۔
یہاں ان پہ جو انہیں سن کر آگے شئیرنگ سے غائبانہ عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔
:lol:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
ایک سیاسی بندے نے شایئد مرغی اور انڈوں کی سکیم شروع کی تھی۔اب انڈوں سے چوزے ناعمہ نکالکر آپکو پیش کرینگی۔ابھی غلیل سے شکار کرکے چڑیاں کھاکر گزارہ کریں۔
:lol:
گڈ انکل کیا جواب لکھ مارا ہے۔
:pagal:
اس پوسٹ سے تو ناعمہ سسٹر کا معدہ یورپین برفباری میں جمے کھڑے ریل انجن کی طرح رک گیا ہوگا۔
:D
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
موجاں والے مقولے پر بھی وہیں عمل کرتے ہیں جن میں عقل ہو۔
یہ "اُن" کی خوش فہمی ہوتی ہے کہ وہ عقل کی بنیاد پر یہ کام کر رہے ہیں۔
:mafia::mafia::mafia:
 
Top