صبیح کی جلد بازی

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
یہ آپ کا سیاسی بیان ہے
:lol::lol::lol::lol:
قیافہ شناسی بیان ہے
:p
ناعمہ سسٹر نےپورے فورم پر کھجل سائیں پریمئرلیگ شروع کررکھی ہے،ایک طرف اسلام آباد مچھندر ، الکمونیا چقندر میں ٹھنی ہے تو دوسری جانب برطانیہ بمقابلہ ہانگ کانگ کے درمیان فرینڈلی میچ ہورہاہے۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
برطانیہ بمقابلہ ہانگ کانگ کے درمیان فرینڈلی میچ ہورہاہے۔
ہا ہا ہا
یہ فرینڈلی میچ آپریشن شروع ہونے تک ہے اس کے بعد آپ کو لگ پتہ جانا ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
ہا ہا ہا
یہ فرینڈلی میچ آپریشن شروع ہونے تک ہے اس کے بعد آپ کو لگ پتہ جانا ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
کبھی کبھار الٹ ہو جاتا ہے۔زندگی کا صیحیح واقعہ بتا رہا ہوں۔میرا برادرِ نسبتی کو دل کا عارضہ تھا اور وہ جس سپیشلسٹ کو ملتے تھے انکیہ اپویئنٹمنٹ پر گئے تو کاونٹر پر بتایا کے میری فلاں ڈاکٹر کیساتھ اپوانئٹمنٹ ہے۔تو پتہ چلا انکا خود کا آپریشن چل رہا ہے۔تو ڈریئے کہیں صبیح کا آپریشن کرتے ہوئے الٹا سیالکوٹی جراحی کا نشتر سرجن پر ہی نہ چل جائے۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
تو ڈریئے کہیں صبیح کا آپریشن کرتے ہوئے الٹا سیالکوٹی جراحی کا نشتر سرجن پر ہی نہ چل جائے۔
اسی لئے تو ہم خود آپریشن نہیں کر رہے کسی سرجن کی تلاش میں ہیں اور آپ کو بھی صرف وہاں موجود رہ کر وظائف پڑھنے کا کام کرنا ہوگا
:lol::lol::lol::lol:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
اسی لئے تو ہم خود آپریشن نہیں کر رہے کسی سرجن کی تلاش میں ہیں اور آپ کو بھی صرف وہاں موجود رہ کر وظائف پڑھنے کا کام کرنا ہوگا
:lol::lol::lol::lol:
تو انکو پھر زندہ پیر گھمگول شریف چھو ڑ آیئں۔وہاں پھونک پھانک سے کام ہو جائے گا۔
 
Last edited:

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
وہ گدی انہیں ملے گی جنہیں گدی کی بدبو کا یقین ہے۔
:lol:
اور آپ کو مبارک ہو
:D
ایک چیز ہوتی ہے انسانی عقل، جس کی شدید کمی کا آپ پہلے ہی شکار تھے لیکن کچھ چِپ لگانے والوں نے مزید جگہ بنانے کے لیئے نکال دی
:ouu:
سب کو معلوم ہے کہ کھجل سائیں کو پانی سے الرجی ہے، تو ہر سمجھدار بلکہ معمولی سی سمجھ رکھنے والا بھی اس بات کو سمجھ سکتا ہے کہ کھجل سائیں جو منہ تک نہیں دھوتے، بچپن کے کپڑے انکے ساتھ ساتھ بڑے ہوئے ہیں ، کبھی تبدیل نہیں کیئے تو ان سے اور انکی ہر چیز سے بدبو ہی آئے گی،
:maro:
اسلیئے وہ میلی کچیلی گندی بدبودار گدی آپ کو ہی مبارک ہو
:pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
قیافہ شناسی بیان ہے
:p
ناعمہ سسٹر نےپورے فورم پر کھجل سائیں پریمئرلیگ شروع کررکھی ہے،ایک طرف اسلام آباد مچھندر ، الکمونیا چقندر میں ٹھنی ہے تو دوسری جانب برطانیہ بمقابلہ ہانگ کانگ کے درمیان فرینڈلی میچ ہورہاہے۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
:stop:
:think:
اگر آپ کو معلوم ہو تو اسلام آباد یونائیٹڈ ہوتا ہے، یہ کیا مچھلی منڈی نما چیز کا ذکر کر دیا، اور الکمونیا چقندر کون ہے جس سے ٹھنی ہے، ویسے بھی الکمونیا اور اسلام آباد کے بہت ہی مخلصانہ تعلقا ت ہیں،
:handshake:
فساد کی جڑ تو چینگ پونگ چیاؤں میاؤں ہاؤنگ کاؤنگی المعروف گدی نشینِ کھجل سائیں ہی ہیں، جن کے یہاں فرینڈلی کچھ نہیں ہوتا دوستی بھی نہیں
:nutzo:
:maro2:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
اسی لئے تو ہم خود آپریشن نہیں کر رہے کسی سرجن کی تلاش میں ہیں اور آپ کو بھی صرف وہاں موجود رہ کر وظائف پڑھنے کا کام کرنا ہوگا
:lol::lol::lol::lol:
:pagal: :pagal:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:stop:
:think:
اگر آپ کو معلوم ہو تو اسلام آباد یونائیٹڈ ہوتا ہے، یہ کیا مچھلی منڈی نما چیز کا ذکر کر دیا، اور الکمونیا چقندر کون ہے جس سے ٹھنی ہے، ویسے بھی الکمونیا اور اسلام آباد کے بہت ہی مخلصانہ تعلقا ت ہیں،
:handshake:
فساد کی جڑ تو چینگ پونگ چیاؤں میاؤں ہاؤنگ کاؤنگی المعروف گدی نشینِ کھجل سائیں ہی ہیں، جن کے یہاں فرینڈلی کچھ نہیں ہوتا دوستی بھی نہیں
:nutzo:
:maro2:
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:clap::clap:
:kia-baat:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
تو انکو پھر زندہ پیر گھمگول شریف چھو ڑ آیئں۔وہاں پھونک پھانک سے کام ہو جائے گا۔
انکل جی!یہ گھمگول تومیں نے پاکستان کے ایک برتنوں کے اسٹور پر لکھا دیکھا تھا،گھمگول اسٹور گھمگول شریف۔
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
ایک چیز ہوتی ہے انسانی عقل، جس کی شدید کمی کا آپ پہلے ہی شکار تھے لیکن کچھ چِپ لگانے والوں نے مزید جگہ بنانے کے لیئے نکال دی
:ouu:
سب کو معلوم ہے کہ کھجل سائیں کو پانی سے الرجی ہے، تو ہر سمجھدار بلکہ معمولی سی سمجھ رکھنے والا بھی اس بات کو سمجھ سکتا ہے کہ کھجل سائیں جو منہ تک نہیں دھوتے، بچپن کے کپڑے انکے ساتھ ساتھ بڑے ہوئے ہیں ، کبھی تبدیل نہیں کیئے تو ان سے اور انکی ہر چیز سے بدبو ہی آئے گی،
:maro:
اسلیئے وہ میلی کچیلی گندی بدبودار گدی آپ کو ہی مبارک ہو
:pagal:
میں تو یہ کہوں گا کہ جس میں عقل ہوتی ہےوہی گدی سے خوف کھا کر ویسے ہی بھاگتا ہے جیسا کہ جنگ عظیم دوئم میں جاپانی جہازوں کو دیکھ کر لوگ بھاگا کرتے تھے۔۔اس لیے بابا کھجل سائیں کو اپنی گدی پر فخر ہے جو لوگوں میں پھینک کر انہیں بد حواسی میں بھاگتا دیکھ کر خوش ہوتاہے۔
:pagal:
آپ کو کھجل سائیں سے ابھی سیکھنا ہوگا کہ انسانی دماغ کوئی تکیہ میں بھرا روئی نہیں جواسے ادھیڑ کر تھوڑا سانکالااندر پیسے رکھے اور سوئی دھاگے سے سی کر مریض کے ہوش میں آنے پر اسے "میتھ ماٹیک"ٹیسٹ پیپرز تھمادئیے جائیں۔
:ouu:،ویسے گدی ملنے کے زیادہ چانسز آپ کے ہی ہیں۔۔۔اس لیے میں آپ کو پیشگی مبارک دیتا ہوں ، آپ کو اس خوشی میں کوؤں کی یخنی نکال کر پینی چائیے ۔
:seloot::handshake::pagal::lol:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
انکل جی!یہ گھمگول تومیں نے پاکستان کے ایک برتنوں کے اسٹور پر لکھا دیکھا تھا،گھمگول اسٹور گھمگول شریف۔
گھمگول شریف ہسٹری دیکھیں۔انپر رسول پاک ﷺ کا کرم خاص ہو ا تھا۔

Please, Log in or Register to view URLs content!
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
میں تو یہ کہوں گا کہ جس میں عقل ہوتی ہےوہی گدی سے خوف کھا کر ویسے ہی بھاگتا ہے جیسا کہ جنگ عظیم دوئم میں جاپانی جہازوں کو دیکھ کر لوگ بھاگا کرتے تھے۔۔اس لیے بابا کھجل سائیں کو اپنی گدی پر فخر ہے جو لوگوں میں پھینک کر انہیں بد حواسی میں بھاگتا دیکھ کر خوش ہوتاہے۔
:pagal:
آپ کو کھجل سائیں سے ابھی سیکھنا ہوگا کہ انسانی دماغ کوئی تکیہ میں بھرا روئی نہیں جواسے ادھیڑ کر تھوڑا سانکالااندر پیسے رکھے اور سوئی دھاگے سے سی کر مریض کے ہوش میں آنے پر اسے "میتھ ماٹیک"ٹیسٹ پیپرز تھمادئیے جائیں۔
:ouu:،ویسے گدی ملنے کے زیادہ چانسز آپ کے ہی ہیں۔۔۔اس لیے میں آپ کو پیشگی مبارک دیتا ہوں ، آپ کو اس خوشی میں کوؤں کی یخنی نکال کر پینی چائیے ۔
:seloot::handshake::pagal::lol:
یعنی آپ میں عقل نہیں ہے تبھی گدی سے نہیں بھاگتے
:ouu:
یعنی آپ کو دماغ اور روئی بھرے تکیے میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آتا؟؟
حد ہےبھئی
:maro2:
یہ کوؤں کی یخنی آپ کو ہی مبارک ہو، ہمارے لیئے دیسی مرغیاں بھجوا دیں
:p
اور خود اپنے روئی بھرے دماغ کو تکیہ سمجھتے ہوئے ، بغیر تکیے کے سو جائیں تاکہ آپ کو کھجل سائیں کی گدی کے سہانے خواب نظر آسکیں
:pagal:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
یعنی آپ میں عقل نہیں ہے تبھی گدی سے نہیں بھاگتے
:ouu:
:lol::lol::lol::lol::lol:
بقول اخترسائیں ملنگ چکی تائی
عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تے موجاں ای موجاں
تو صبیح بھائی موجاں ای موجاں والے مقولے پر عمل کرتے ہیں شاید
:think::think::think::think:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:lol::lol::lol::lol::lol:
بقول اخترسائیں ملنگ چکی تائی
عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تے موجاں ای موجاں
تو صبیح بھائی موجاں ای موجاں والے مقولے پر عمل کرتے ہیں شاید
:think::think::think::think:
شاید نہیں یقینا
:pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
کاکی جی ایک دو "چوچے" ادھر بھی بھجوادینا جب کنسائنمنٹ آپ کو مل جائے تو
:turkey-emoji::turkey-emoji::turkey-emoji::turkey-emoji:
جی بالکل ٹھیک ہے، پہلے بھیجنے والے بھیجیں تو
:pagal:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
جی بالکل ٹھیک ہے، پہلے بھیجنے والے بھیجیں تو
:pagal:
ایک سیاسی بندے نے شایئد مرغی اور انڈوں کی سکیم شروع کی تھی۔اب انڈوں سے چوزے ناعمہ نکالکر آپکو پیش کرینگی۔ابھی غلیل سے شکار کرکے چڑیاں کھاکر گزارہ کریں۔
 
Last edited:

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
یعنی آپ میں عقل نہیں ہے تبھی گدی سے نہیں بھاگتے
:ouu:
یعنی آپ کو دماغ اور روئی بھرے تکیے میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آتا؟؟
حد ہےبھئی
:maro2:
یہ کوؤں کی یخنی آپ کو ہی مبارک ہو، ہمارے لیئے دیسی مرغیاں بھجوا دیں
:p
اور خود اپنے روئی بھرے دماغ کو تکیہ سمجھتے ہوئے ، بغیر تکیے کے سو جائیں تاکہ آپ کو کھجل سائیں کی گدی کے سہانے خواب نظر آسکیں
:pagal:
میں نے کبھی گدی کے خواب نہیں دیکھے،گدی انہیں ملتی ہے جو کھجل سائیں کے مرید ہوں،جب کہ میں اس "وصف"سے خالی ہوں۔
:ROFLMAO:
جنہوں نے کبھی دیسی مرغی کھائی نہیں انہیں اس کاذائقہ راس نہیں آئے گا۔
:ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Top