صبیح کی جلد بازی

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
سرجن۔۔کہیں آپ سر اور جن یعنی جنات کا کوئی باس تو نہیں ڈھونڈ رہے تو بغیر کسی چیر پھاڑ کے صبیح بھائی کے سر سے چپ برآمد کر دے اور صبیح بھائی بھلے چنگے ہو جائیں
:think:
:pagal:
میرے خلاف یہ سازش کامیاب نہیں ہوگی۔
:maro:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
انکل جی! خالی الکمونیا میں ایسا نہیں ہوتا:pagal:لیکن۔۔
الکمونیا میں یہی انسان چلے گئے توپھر وہاں سب کچھ ہوگا ۔


میں غلط ہوں گا تو ٹھیک ہونا چاہوں گا نا
:pagal:

:nice-day:
اگر الکمونیا خالی ہوتا تو وہ الکمونیا ہی نہ ہوتا،
:maro:
یہ چپ کے اثرات جب تک آپ کے دماغ پہ ہیں آپ تو خود کو ٹھیک ہی سمجھیں گے
:think:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اگر الکمونیا خالی ہوتا تو وہ الکمونیا ہی نہ ہوتا،
:maro:

:think:
الکمونیا میں جو نہیں ہوتا وہ اسی لیے نہیں ہوتا کہ وہاں پاکستانی نہیں پہنچے۔
:lol:
جیسے ہی ڈاکٹر بھائی کے علاوہ دس پندرہ پاکستانی پہنچے، پھر ڈاکٹر بھائی بھاگ کر کھجل سائیں کی جھونپڑی میں جا پناہ لیں گے۔
:yahoo:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
الکمونیا میں جو نہیں ہوتا وہ اسی لیے نہیں ہوتا کہ وہاں پاکستانی نہیں پہنچے۔
:lol:
جیسے ہی ڈاکٹر بھائی کے علاوہ دس پندرہ پاکستانی پہنچے، پھر ڈاکٹر بھائی بھاگ کر کھجل سائیں کی جھونپڑی میں جا پناہ لیں گے۔
:yahoo:
تو ہم سارے کیا آپ کو اپنی طرح کوہ قافی نظر آتے ہیں
:maro2:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:10xbvw3:
میں تو صاف شفاف آئینہ ہوں جو جو بن کر آتاہے وہ وہ خود کو وہی دیکھتاہے۔
:ouu:
دل کے خوش رکھنے کو غالباً یہ خیال اچھا ہے
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
میں تو صاف شفاف آئینہ ہوں جو جو بن کر آتاہے وہ وہ خود کو وہی دیکھتاہے۔
شیشہ بہت پرانا ہو تو کچھ کا کچھ یوں نطر آتا ہے۔دھندلا پن یا دھندلا پن کے متراوفات مدھم، تیرگی، تاریکی۔
اسی پر ایک کلام بھی نذر ہے۔

صاف آئینہ ہے کیوں مجھے دھندلا دکھائی دے
گر عکس ہے یہ میرا تو مجھ سا دکھائی دے
مجھ کو تو مار ڈالے گا میرا اکیلا پن
اس بھیڑ میں کوئی تو شناسا دکھائی دے
برباد مجھ کو دیکھنا چاہے ہر ایک آنکھ
مل کر رہوں گا خاک میں ایسا دکھائی دے
یہ آسماں پہ دھند سی چھائی ہوئی ہے کیا
گر ابر ہے تو ہم کو برستا دکھائی دے
یہ مجھ کو کس مقام پہ لے آئی زندگی
یا رب کوئی فرار کا رستہ دکھائی دے
فاروقؔ دل کا حال میں جا کر کسے کہوں
ہر چہرہ مجھ کو اپنا ہی چہرہ دکھائی دے


 
Last edited:

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
:nutzo:
دراصل مجھے دوسروں کے ردعمل سے معلوم پڑتاہے کہ میں نے کیا کہا تھا۔
:lol::lol::lol::lol:

شیشہ بہت پرانا ہو تو کچھ کا کچھ یوں نطر آتا ہے۔دھندلا پن یا دھندلا پن کے متراوفات مدھم، تیرگی، تاریکی۔
اسی پر ایک کالم بھی نذر ہے۔

صاف آئینہ ہے کیوں مجھے دھندلا دکھائی دے
گر عکس ہے یہ میرا تو مجھ سا دکھائی دے
مجھ کو تو مار ڈالے گا میرا اکیلا پن
اس بھیڑ میں کوئی تو شناسا دکھائی دے
برباد مجھ کو دیکھنا چاہے ہر ایک آنکھ
مل کر رہوں گا خاک میں ایسا دکھائی دے
یہ آسماں پہ دھند سی چھائی ہوئی ہے کیا
گر ابر ہے تو ہم کو برستا دکھائی دے
یہ مجھ کو کس مقام پہ لے آئی زندگی
یا رب کوئی فرار کا رستہ دکھائی دے
فاروقؔ دل کا حال میں جا کر کسے کہوں
ہر چہرہ مجھ کو اپنا ہی چہرہ دکھائی دے


:clap:گڈ انکل
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:nutzo:
دراصل مجھے دوسروں کے ردعمل سے معلوم پڑتاہے کہ میں نے کیا کہا تھا۔
:lol::lol::lol::lol:
ہممم کیونکہ چِپ کی وجہ سے آپ کی اپنے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں تو سلب ہو گئی ہیں ، بس کر گزرتےہیں بنا سوچے سمجھے کہ ردعمل کیا آئے گا
جب ردعمل آتا ہے تو پھر آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ نے کیا کہا
:pagal:
:ouu:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
ہممم کیونکہ چِپ کی وجہ سے آپ کی اپنے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں تو سلب ہو گئی ہیں ، بس کر گزرتےہیں بنا سوچے سمجھے کہ ردعمل کیا آئے گا
جب ردعمل آتا ہے تو پھر آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ نے کیا کہا
:pagal:
:ouu:
کھجل سائیں کہتے ہیں، غور و فکر کرکے ذہن کو کیوں مشقت میں ڈالتے ہو۔۔۔۔اوروں کے ردعمل سے سیکھو
@Doctor :popcorn:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
کھجل سائیں کہتے ہیں، غور و فکر کرکے ذہن کو کیوں مشقت میں ڈالتے ہو۔۔۔۔اوروں کے ردعمل سے سیکھو
@Doctor :popcorn:
جس طرح آپ انکی ہر بات کو حکم کا درجہ دیتےہیں، کھجل سائیں ایک دن لازمی آپ کو اپنی بدبودار گدی سونپ دیں گے
:lol:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
جس طرح آپ انکی ہر بات کو حکم کا درجہ دیتےہیں، کھجل سائیں ایک دن لازمی آپ کو اپنی بدبودار گدی سونپ دیں گے
:lol:
وہ گدی انہیں ملے گی جنہیں گدی کی بدبو کا یقین ہے۔
:lol:
اور آپ کو مبارک ہو
:D
 
Top