Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 7:38 AM
- Threads
- 877
- Messages
- 13,167
- Reaction score
- 14,736
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,464.62

ایک دن کھجل سائیں اپنے دو ماتحتوں صبیح اور اے ایم کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے نکلا ۔راستے میں انھیں ایک بوتل پڑی نظر آئی ۔ صبیح نے لپک کر بوتل اٹھالی ،اس پر ڈھکنا لگا ہوا تھا اور اندر کوئی دودھیا سی چیز نظر آرہی تھی ۔ اس سے پہلے کہ کھجل سائیں کچھ کہتاصبیح نے آن کی آن میں ڈھکنا کھولا، اس بوتل میں سے نکلنے والے دھوئیں نے ایک جن کی صورت اختیار کر لی ۔ساتھ ہی جن اپنی خوف ناک آواز میں بولا

"ہا ہا ہا !! میں ہوں الکمونیا کا سب سے خطرناک جن اختر سائیں ملنگ چکی تائی کا غلام ڈونگا جن۔ تم لوگوں نے مجھے اس بوتل سے نجات دلائی میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گا۔بولو تمہاری کیا کیا خواہش ہے "

اس پر کھجل سائیں نے کہنا چاہا :
" میری خواہش ہے کہ ۔۔۔"
اسی وقت اے ایم بول پڑا ۔
"سائیں جی مہربانی کر کے پہلے مجھے اپنی خواہش کا اظہار کرنے دیں "
"اچھی بات ہے پہلے تم خواہش بیان کر لو۔۔۔ کھجل سائیں نے ماتھے پر پڑنے والی شکنیں درست کرتے ہوئے کہا"

اے ایم نے جن سے کہا :
"آپ مجھے ایک جزیرے پر بھیج دیں جہاں ضرورت کی ہر چیز موجود ہو ۔۔ بس میں کھاؤں پیوں ، عیش کروں ۔۔۔کوئی کام نہ کروں اور میرے علاوہ وہاں کوئی نہ ہو "
"اچھی بات ہے " یہ کہہ کر جن نے چٹکی بجائی ۔۔۔
اور اے ایم غائب ہو گیا ۔
اب پھر کھجل سائیں نے کہنا چاہا:
"میری خواہش یہ ہے کہ ۔۔۔۔"
ایسے میں صبیح بول پڑابولا :

"سائیں جی ! مہر بانی فرما کر مجھے خواہش بیان کرنے کی اجازت دیں "
"اچھی بات ہے ۔۔ تم پہلے بیان کر لو۔کھجل سائیں نے اپنے سرخ ہوتے چہرہ کو نارمل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا"

"مجھے ساحلِ سمندر پر بھیج دو ۔۔۔ جہاں میرا خوب صورت بنگلہ ہو اور ساتھ ہی ایک پولٹری فارم ہو جہاں سے روز میں ایک برائیلرمرغی روسٹ منگواکر کھایا کروں اور مجھے اسکا بل بھی اداء نہ کرنا پڑے۔ صبیح نے بے تابی سے کہا"
"اچھی بات ہے " جن نے کہا اور چٹکی بجائی ۔۔۔صبیح بھی غائب ہوگیا۔
اب کھجل سائیں کی باری تھی ۔۔۔ اس نے جن سے کہا

"یہ دونوں میرے چرس کے کاروبار کے اہم ذمہ دار ہیں ان کے بنا میرا چرس کا دھندہ چوپٹ ہوجائے گا۔۔۔ میری خواہش ہے کہ ان دونوں کو واپس لے آؤ "
جن نے چٹکی بجائی اور وہ دونوں واپس آگئے ۔

اس کہانی سے سبق ملتا ہے کہ پہلے بڑوں کو بات کرنے کا موقع دینا چاہیے۔

@Sabih Tariq @UrduLover @Abu Dujana @AM @UMAR ISLAM
@ناعمہ وقار

Previous thread
Next thread