PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 7:51 AM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 120.60

اکثر لوگ بات کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی لفظ یا جملہ بار بار بولتے ہیں اپنی بات چیت یا گفتگو میں
جسکو اس شخص کا تکیہ کلام کہا جاتا ہے
ہم میں سے یقینا یہاں بہت سے لوگ ہونگے جنکا کوئی نہ کوئی تکیہ کلام ہو گا تو یہاں بتانا صرف یہ ہے کہ آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟
اور میرا تکیہ کلام ہوںںں۔۔۔۔۔۔
توآپ بھی شروع ہو جائیں اور بتاتے جائیں
اوہ ریندے۔جیسا کہ ہر بات پر چل اوے چل کھسک

تکیہ کلام ہوتا کیا ہے؟ ، تکیہ کلام دراصل عام معنوں میں باتوں کا تکیہ ہوتا ہے جس کے ذریعے آپ باتوں کو اس تکیہ پر رکھ کر کسی بھی جانب گھمانے کی صلاحیت میں ماہر بن سکتے ہیں۔تکیہ کلام ہر شخص کی باتوں میں ضرور ملتا ہے، کوئی اس کا استعمال بہت کم کرتا ہے ، کوئی اس کا استعمال بے دریغ کھلے دل سے کرتا ہے ، جبکہ کچھ کو تو تکیہ کلام کے دورے پڑتے ہیں۔
تکیہ کلام کی عادت پڑجانا بعض اوقات خطرہ بھی بن جاتی ہے ، اگر کبھی خطرہ بن جائے تو نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے کیونکہ سامنے والے شخص کو دیکھ کر آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ اگر غصہ والا شخص ہے تو کوشش کریں کہ تکیہ کلام کو کم استعمال کریں ، بعض اوقات میں تکیہ کلام فائدہ مند بھی رہتا ہے۔کچھ لوگوں کے برے تکیہ کلام بھی ہوتے ہیں ان سے بچنے کے لیئے آپ ان ہی کے تکیہ کلام
ان کے سامنے دھرادیں وہ آپ سے معذرت کر یں گے اور تکیہ کلام کو بدلنے کی کوشش کریں گے۔

Last edited:
Previous thread
Next thread