PakArt UrduLover
Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 2:38 AM
- Threads
- 1,353
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,974
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.01

ہم شروع سے جنوں بھوتوں، پچھل پیریوں، اور چھلیڈوں کی کہانیاں سنتے آئے ہیں لیکن باوجود بہت اشتیاق کے ہماری اُن سے ملاقات کا بندوبست نہ ہوسکا۔ کئی بار جب کسی پیر فقیر سے ملاقات ہوئی تو ہم نے دست بستہ اُن سے عرض کی کہ کم از کم ایک ملاقات کا بندوبست کر دیں بڑی مہربانی ہوگی اور ہم ہرگز انھیں بوتل میں بند کرنے کے گناہگار نہیں ہوں گے لیکن جواب میں پیر فقیر صاحب اتنی پڑھائیاں بتاتے کہ ہم اگر وہ پڑھائیاں کرسکتے ہوتے تو خود نہ ایک آستانہ کھول لیتے۔ ویسے بھی صاحب کئی بار یہ مشورہ دے چکے ہیں۔
اور ہماری یہ آرزو آئی ٹی درسگاہ پہ جنوں، بھوتوں کے ہوتے ہوئے بھی ابھی تک تشنئہ تکمیل ہے۔ جی ہاں۔ یہ جن بھوت سب کی باتیں پڑھتے ہیں، راہداریوں میں گھومتے ہیں۔کئی لڑیوں میں رُک رُک کے تماشے دیکھتے ہیں۔جی بھی چاہتا ہے کہ ظاہر ہوکر سب کو ڈرا دیں لیکن خود پہ قابو رکھنے کی مشق میں طاق ہیں۔ یہ غیر مرئی ہیں۔ جی ہاں آپ انھیں دیکھ نہیں پاتے۔ البتہ وہ آپ کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
یہ ہیں آئی ٹی درسگاہ کے خاموش محفلین۔
تالیاں
ان میں سے بعض کو آئی ٹی درسگاہ پہ آئے طویل عرصہ بیتا لیکن ان کے چند مراسلے ہی آئی ٹی درسگاہ کی زینت بن سکے۔
ہم اس دھاگہ میں دعوت دیں گے آئی ٹی درسگاہ کے خاموش درسگین کو کہ آئیں اور کچھ اپنی کہیں، کچھ ہماری سنیں۔الکومونیا جنگلات کے سایئں بھی لگتا کہین مقید ہو کر رہ گئے ہیں۔ڈاکٹر بھائی آپ ساینس دان ہیں اپنے سایئنسی تجربے سے کوئی وائرس تیار کریں۔کے ٹروجن ی طرح فورم پر ایسا گسیں کہ پھر کبھی جدائی کے لمحات آڑے نہ آیئں۔

Previous thread
Next thread