مرغی پکڑنا

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
منطقی انجام
کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے میاں ثاقب نثار سے رابطہ کیجئے

میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب
جسٹس (ر)جاوید اقبال کا نیب آ فس لاہورسے یہ کام انجام تک پہنچے گا۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے میاں ثاقب نثار سے رابطہ کیجئے
وہ تو خود اپنے عدالتی انجام کوپہنچ گئے ہیں

بٹن دباکے
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ٹنیور
کسی عام ممبر کو اسکی کہاں سمجھ ہوگی۔اب تو انکو فارغ ہونے پر دعوتیں مل رہی ہونگی۔عدالتی الوداعی دعوت اور ساتھ ہی لوگ خوش ہونگے چلو جان چھٹی
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ساتھ میں یہ بھی کہ رہے ہوں گے کہ ایک فارغ الحال گیا اور دوسرا آجائے گا۔
:geek::geek::geek:
دوسرا شاید ایسا نہ ہو۔شاید پکڑے ہووں کو چھوڑنے والا ہو۔
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
بالکل کاکی جی آپ نے ٹھیک کہا اور اندازہ کریں اتنے دن کی بھاگ دوڑ کے بعد بھی صرف ایک "جھاڑ پھونک" والا اسسٹنٹ پروفیسر ہی ملا ہے اصل سرجن کی ابھی بھی تلاش جاری ہے
:lol::lol::lol:
:blab:
انکل اب تو آپ اسی جھاڑ پھونک والے سے کام چلا لیں ، ورنہ مجھے تو لگتا ہے کے چِپ کا سائز شاید بڑا ہو رہا ہے اور صبیح بھائی کا مکمل دماغ ایک چپ بن جائے گا
:eek:
ہم م م م
میرا بھی یہی خیال ہے کاکی جی کہیں بات ہاتھوں سے نکل نہ جائے

میں پروفیسر زاہد صاحب سے جلد ایک سیشن کرتا ہوں اس حوالے سے
@UrduLover
اور اس معاملے کو اگلے چند روز میں منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں
بٹن دباکے
بالکل معاملہ سنجیدہ نوعیت اختیا ر کرتا جا رہا ہے، تو جتنا جلدی اسکا حل ہو جائے اتنا ہی اچھا ہے
:think:
یہ پوسٹس پڑھ کر تو ایسے لگتا ہے جیسا کہ یہ کسی مافیا گروپس کے مکالمات ہوں۔
:blab:
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
معاف کرنا معافیا گروپ جو سٹیبلشمنٹ سے معافی مانگ کر سیاست میں آنا چاہتا ہے۔
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
معاف کرنا معافیا گروپ جو سٹیبلشمنٹ سے معافی مانگ کر سیاست میں آنا چاہتا ہے۔
:pagal:
سوچنے کی بات ہے کہ ناعمہ سسٹر بھی معافی مانگ کر معافیا گروپ میں کوئی عہدہ حاصل کرلیں گی؟
@ناعمہ وقار
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
:pagal:
سوچنے کی بات ہے کہ ناعمہ سسٹر بھی معافی مانگ کر معافیا گروپ میں کوئی عہدہ حاصل کرلیں گی؟
@ناعمہ وقار
ممکن ہے ۔سیاست میں پاور اور پیسا دونوں پائے جاتے۔ہیں۔فورم پر دی دیکھ لیں بندہ عام ممبر سے ایکدم مودڑیٹر کی پاور لیتا ہے۔تو انداز ہی بدل جاتے ہیں۔
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
اسے انداز نہیں ذمہ داری کہتے ہیں
ذمہ داری بدل جاتی ہے
بٹن دباکے
:geek::geek::geek::geek:
جی جیسا آپنے احتیاط کیساتھ محسوس کیا۔اچھے ظرف والے بندوں کی بات کر رہے ہیں آپنے۔میرے ساتھ ایسا ہوں جس بندے کو مین ایک فورم پر کہہ کر پرموشن دلوائی۔ان صاحب کا انداز بدل گیا۔خیر کائی مسلہ نہی دنیا بہت وسیع ہے بغیر الجھے اپنا کام کرتے رہنا چاھیئے۔
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
ممکن ہے ۔سیاست میں پاور اور پیسا دونوں پائے جاتے۔ہیں۔فورم پر دی دیکھ لیں بندہ عام ممبر سے ایکدم مودڑیٹر کی پاور لیتا ہے۔تو انداز ہی بدل جاتے ہیں۔
آفسز میں بڑے عہدوں والے تو مصنوعی انداز اختیار کرلیتے ہیں ،برد بار باوقار انداز،چہرے پر سنجیدگی اور اپنے سے کم اسٹاف سے بات چیت نہ کرنا۔
:pagal:

ان عہدے داروں کو کھجل سائیں کی گدی کے ساتھ کسی بغیر کھڑکی کے کمرے میں بند کردینا چائیے تاکہ کچھ منٹ گزار کر ان کے دماغ درست ہوجائیں۔
:lol:
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اسے انداز نہیں ذمہ داری کہتے ہیں
ذمہ داری بدل جاتی ہے
بٹن دباکے
:geek::geek::geek::geek:
ذمہ داری کیساتھ غرور بھی آجاتاہے ،یہ تو پکی بات ہے، میں ہانگ کانگ میں ہوں جہاں عہدوں پر عہدوں کا ڈھیر ہے۔یہ ملک ہی ورکنگ کنٹری،ٹیکس فری ہے۔
کام تو چھوٹا ہو توبھی کام ہے اور ہر کام کے اندر ذمہ داری ہوتی ہے۔
کام کا مطلب ہی ذمہ داری ہوتاہے۔
میرے ایک دوست کے والد نےہماری دعوت کی تھی،اس وقت ہماری عمریں بہت چھوٹی تھیں اور انہوں نے ہمیں نصحیتیں بھی کیں اور اپنے متعلق موضوع کے مطابق ایک مثال بھی دی کہ میری زندگی میں مجھ سے کبھی ایک کپ یا کانچ کا گلاس بھی نہیں ٹوٹا،کیونکہ میں ہمیشہ بڑی احتیاط ذمہ دار ی سے کام کرتاہوں۔۔۔۔
 
Top