مرغی پکڑنا

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
شاید سے :ouu:یاد آیاکہ یہ پوسٹ جس میں کہا گیاہے کہ وہ مخلوق جو پودے اجاڑتی اور پھولوں کا رس چوستی ہے"یہ آپ کے بارے میں ہی ہوگی۔
:lol:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
چوٹ لگنے پر جو خود کہے مزہ آگیا وہ یقیناً چِپ کے زیر اثر ہوتا ہے ورنہ چوٹ لگنے پر دوسرے ہی کہتے ہیں

ہُن آیا صواد

ترجمہ

مزہ آگیا؟


:lasee::lasee::lasee::lasee::lasee:
چوٹ لگنے پر مزہ ڈاکٹر کا ہوتاہے
;)
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
شاید سے :ouu:یاد آیاکہ یہ پوسٹ جس میں کہا گیاہے کہ وہ مخلوق جو پودے اجاڑتی اور پھولوں کا رس چوستی ہے"یہ آپ کے بارے میں ہی ہوگی۔
:lol:
:nutzo:
آپکا قصور نہیں، سارا مسئلہ ہی چِپ کا ہے، کرتے ہیں کچھ جلد ہی
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ممکن ہی نہیں :pagal:
اتنا اعتماد؟
:think:
کہیں دشمنوں سے مک مکا تو نہیں کر لیا
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اچھا ایسا کیا پھر تو داد بنتی ہے ہمارے لئے :pagal::pagal:
ہماری طرف سے تو شاباش ہے آپ کو لیکن صبیح بھائی تو شاید ناراض دکھائی دے رہے ہیں اس صورت حال میں
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ہماری طرف سے تو شاباش ہے آپ کو لیکن صبیح بھائی تو شاید ناراض دکھائی دے رہے ہیں اس صورت حال میں
اگر سارہ سسٹر بھی ہماری پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیتی ہیں تو پھر مجبورا ہمیں استعفی دے کر صبیح بھائی کا ساتھ دینا پڑ جائے گا، ایک تو وہ پہلے ہی تن تنہا اس محاذ پر لڑ رہے ہیں اور پھر یہاں دو نہ شد، تین تین شد
:pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اگر سارہ سسٹر بھی ہماری پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیتی ہیں تو پھر مجبورا ہمیں استعفی دے کر صبیح بھائی کا ساتھ دینا پڑ جائے گا، ایک تو وہ پہلے ہی تن تنہا اس محاذ پر لڑ رہے ہیں اور پھر یہاں دو نہ شد، تین تین شد
:pagal:
۔۔:computer:۔:fight:
:blab:
سیاسی پارٹیوں میں اسے لوٹا کہتے ہیں ، تاہم ہمدردی میں اسے بھیک کہاجائے گا۔
:phool:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
۔۔:computer:۔:fight:
:blab:
سیاسی پارٹیوں میں اسے لوٹا کہتے ہیں ، تاہم ہمدردی میں اسے بھیک کہاجائے گا۔
:phool:
یعنی آپ کو ہمارے خلوص نیت پہ شک ہو رہا ہے
:maro:
سیاسی لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپنے مفاد کی خاطر دوسری پارٹی جوائن کرتا ہے، اور ہمدردی میں صرف بھیک نہیں دی جاتی، کیونکہ ہمدردی کبھی کبھی لومڑ، اونٹ، چیل یا ہاتھی وغیرہ سے بھی ہو سکتی ہےتو ایسی صورت میں ان کی تکلیف دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جیسے ہم سب اگر آپکا آپریشن چاہتے ہیں تو صرف ہمدردی میں، ورنہ ڈاکٹر انکل اتنی سٹرگل کیوں کریں ایک سرجن کی تلاش میں؟؟؟
:hathora:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ورنہ ڈاکٹر انکل اتنی سٹرگل کیوں کریں ایک سرجن کی تلاش میں؟؟؟
بالکل کاکی جی آپ نے ٹھیک کہا اور اندازہ کریں اتنے دن کی بھاگ دوڑ کے بعد بھی صرف ایک "جھاڑ پھونک" والا اسسٹنٹ پروفیسر ہی ملا ہے اصل سرجن کی ابھی بھی تلاش جاری ہے
:lol::lol::lol:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
بالکل کاکی جی آپ نے ٹھیک کہا اور اندازہ کریں اتنے دن کی بھاگ دوڑ کے بعد بھی صرف ایک "جھاڑ پھونک" والا اسسٹنٹ پروفیسر ہی ملا ہے اصل سرجن کی ابھی بھی تلاش جاری ہے
:lol::lol::lol:
:blab:
انکل اب تو آپ اسی جھاڑ پھونک والے سے کام چلا لیں ، ورنہ مجھے تو لگتا ہے کے چِپ کا سائز شاید بڑا ہو رہا ہے اور صبیح بھائی کا مکمل دماغ ایک چپ بن جائے گا
:eek:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
انکل اب تو آپ اسی جھاڑ پھونک والے سے کام چلا لیں
ہم م م م
میرا بھی یہی خیال ہے کاکی جی کہیں بات ہاتھوں سے نکل نہ جائے

میں پروفیسر زاہد صاحب سے جلد ایک سیشن کرتا ہوں اس حوالے سے
@UrduLover
اور اس معاملے کو اگلے چند روز میں منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں
بٹن دباکے
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ہم م م م
میرا بھی یہی خیال ہے کاکی جی کہیں بات ہاتھوں سے نکل نہ جائے

میں پروفیسر زاہد صاحب سے جلد ایک سیشن کرتا ہوں اس حوالے سے
@UrduLover
اور اس معاملے کو اگلے چند روز میں منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں
بٹن دباکے
بالکل معاملہ سنجیدہ نوعیت اختیا ر کرتا جا رہا ہے، تو جتنا جلدی اسکا حل ہو جائے اتنا ہی اچھا ہے
:think:
 
Top