میرا گائوں ۔میرا شہر

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:24 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
114.85
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
السلام علیکم۔ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں ۔جسمیں ہم اپنے بارے اپنا نام اور تعارف کیساتھ جہاں آپ رہائش پزیر ہیں اسکے بارے اپنے انداز میں شیئر کریں گے۔کہ میرا گائوں ۔میرا شہر کونسا ہے۔رقبہ۔خاص بات۔تاریخی پس منظر کیا ہے۔آپ کے شہر سے کوئی مشہور شخصیت غرض کہ جو بھی آپ انفرمیشن دینا چاہیں،ایسے مین ہم ہم اپنے پاکستان کے بارے علاقائی افراد کی زبانی جان سکیں گے۔اور فورم پر ایک معلوماتی تھریڈبنکر ہم اپنے دوستوں کے بارے میں جان سکیں گے اور ساتھ ہی دوستوں کا حلقہ بھی وسیع ہو گا۔اور اب دیکھتے ہیں کو ن اپنا شہری تعارف میں پہل کرتا ہے۔
 
Previous thread

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:24 AM
Threads
849
Messages
12,321
Reaction score
14,283
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,443.10
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اب دیکھتے ہیں کو ن اپنا شہری تعارف میں پہل کرتا ہے۔
انکل جو بولے وہی بوا کھولے ابتداء اب آپ ہی کریں

بٹن دباکے
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:24 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
114.85
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
انکل جو بولے وہی بوا کھولے ابتداء اب آپ ہی کریں

بٹن دباکے
چلو جی آپکی بات مانے لیتے ہیں اور تعارفی کُنڈا ہم ہی کھولے دیتے ہیں۔

السلام علیکم اب تک آپ سبکو معلوم پر گیا ہوگا۔میرا اصل نام زاہد حسین ہے۔جائے پیدائش شہر وزیر آباد ہے۔والادپولیس میں تھے تو تبادلے ہوتے رہتے تھی۔کبھی گجرات اور کبھی لالہ موسہ۔گوجرہ۔سراے عالمگیر اور دیگر کئی شہروں میں رہنے کا اتفاق ہوا۔1971 کو پڑھنے کیلے یو ۔کے آ گئے اور یوں بعد میں اچھا وقت تھا ۔ماچسٹر میں جاب بھی مل گئی۔اور تب سے اب تک یہیں پرمقیم ہیں۔1971 کے بعد سبھی لاہور سیٹل ہو گئے۔اور اب آنا جانا لاہور ہی ہوتا ہے۔لیکن دل بچپن کے شہر کی تمام یادیں بساے بیٹھا ہے۔اپنے شہر کا حوالہ نیچے ملا خطہ فرمایئے۔

وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ وزیرآباد دریا چناب کے کنارے لاہور سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس کے قریبی دیہات میں علی پور(پاکستان)، احمد نگر(پاکستان)، رسول نگر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ قدیم تاریخی حیثیت کے حامل گاؤں منظورآباد اور بهروکے اور دھونکلبهی واقع ہیں اور کوٹلی پیر احمد شاه بهی اپنے اندر ایک عظیم تاریخ لیے ہوئے ہے

( قاضی رحیم الدین بن عبد اللہ بن عبد الرزاق بن عبد الرحیم قریشی اسعدی)) متوطن سلطان پورمتصل نگ رہار جلال آباد (افغانستان) دور جہانگیر میں سلطان پور کے جرگہ کے سردار مقررہوئے انکی خدادادفہم و فراست کی وجہ سے اطراف کے اہل علاقہ میں انکی ایک مظبوط شخصیت وقوع پزیر هوئی اور علاقہ کے بااثرلوگوں کی بداعمالیوں میں ایک عظیم رکاوٹ بنی اس شخصیت کی وجہ سے بااثر لوگوں نے قاضی صاحب کو دربار جہانگیر سے نکلوانے کی تدابیرکرنی شروع کیں یہ سب احوال دیکه کرجلال آبادکے صوبیدار (شیخ کریم بخش) نے قاضی صحب کو قاضی القضاءکے عہدہ کے لیے آمادہ کیااور کچه ہی عرصہ بعدانکو غزنی(پشاور)منتقل کر دیا گیااور پهر وہاں سے کچه عصہ بعدانکی پاکدامنی اور صداقت کو دیکهتے ہوئے انکی تبدیلی (((وزیرآباد))) کر دی گئی اور یہاں پرانکو برصغیرکی مرکزی تجارتی گزر گاہ موضع مردیکے وزیر آباد کے محاصل کااضافی عہدہ بهی دئے دیا گیایوں یہ قاضی وقت اور محاصل (یعنی ٹیکس وصول کنندہ) دو عہدوں پر کام کرتے رہے اور اپنی بقیہ زندگی انہوں نے یہاں پر ہی گزاری انکی وفات کے بعد ان کے بڑئے بیٹے قاضی عبدالغنی قریشی کو قاضی وقت مقرر کیا گیا قاضی عبد الغنی قریشی کے بعد ان کے بڑے بیٹے قاضی محمد مسلم قریشی کو وزیر آباد کا قاضی القضاء مقررکر دیا گیااور پهر احمد شاہ ابدالی کے دور میں قاضی محمد مسلم اور ان کے چهوٹے بهائی محمد اسلم جو لاولد تهے نے مرہٹوں کے ہاتهوں جام شہادت نوش کیا انکی تمام املاک کو تاخت و تاراج کر دیا گیا ان پرآشوب حالات میں قاضی محمد مسلم شہید کے دونوں بیٹوں شیخ احمد قریشی آف( کوٹلی پیراحمد شاہ )اور ملا محمد قریشی نے موضع بهروکے میں سکونت اختیار کی

(ملا محمد قریشیی علیہ الرحمہ )کی اولاد میں سے مولوی شمس الدین ،مولوی شہسوار الدین ،مولوی شہنوازالدین، نے علم و کمال حاصل کیا

(شیخ احمد قریشی علیہ الرحمہ) کی اولاد وزیرآباد اور اس کے دیگر مضافات موضع رندهیر، (رائےپور)، ساہوالہ اور جامکے ،میں رہائش پزیر ہوئی انکی اولاد میں ساہوالہ کے حکیم مولوی غلام حسین نے علم و کمال حاصل کیا انکی اولاد میں رائےپور میں (مولوی شاہ سوار علیہ الرحمہ) انکا مرقد موضع رائے پور میں واقعہ ہے، حکیم سلطان احمد قریشی علیہ الرحمہ اور رئیس الطباء شفاء الملک حکیم محمد نواز قریشی علیہ الرحمہ، نے علم و کمال حاصل کیا

* حکیم اعجاز احمد قریشی، حکیم عبدالستار قریشی * موجود ہیں قاضی شیخ رحیم الدین قریشی اسعدی کے دو بیٹے تهے بڑئے بیٹے قاضی شیخ عبدالغنی قریشی اور۔ چهوٹے بیٹے شیخ عبدالنبی قریشی تهے شیخ عبد النبی قریشی کامزار اقدس ضلع گوجرانوالہ کے گاوں واقعہ کوٹلی مقبرہ میں مرجعہ خلائق ہے اس مزار میں شیخ عبد النبی قریشی اورانکے بیٹے کی قبر مبارک ہے اس مزار کی عمارت مغلیہ دور کی اعظیم عمارتوں میں سے ایک اعظیم یادگار عمارت ہے

یہ حصرات حکیم خادم علی سیالکوٹی کے اقرباء میں سے تهے اور حکیم عبد الستار قریشی چوراهی رائے پوری اور حکیم اعجاز احمد قریشی رائے پوری کے جد اعظم ہیں​
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:24 AM
Threads
849
Messages
12,321
Reaction score
14,283
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,443.10
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:24 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
114.85
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks