تفریح و مزاح

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
کاکی جی آپ کی یہ دونوں پوسٹیں صبیح بھائی کو یلغار کرنے کی دعوت دے رہی ہیں
بٹن دباکے
:geek::geek::geek:
:blab:
جب تک آپ سرجن کا بندوبست نہیں کر لیتے میں صبیح بھائی کو کانفیڈینس میں لینے کی کوشش کر رہی ہوں
:smajh-kar:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:blab:
جب تک آپ سرجن کا بندوبست نہیں کر لیتے میں صبیح بھائی کو کانفیڈینس میں لینے کی کوشش کر رہی ہوں
:smajh-kar:
انکل زاہد بھی یہی کام کر رہے ہیں تو گویا صبیح بھائی نہ ہوئے بل بتوڑی کا مرغا ہوگیاکہ ہر بندہ گھیرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
انکل زاہد بھی یہی کام کر رہے ہیں تو گویا صبیح بھائی نہ ہوئے بل بتوڑی کا مرغا ہوگیاکہ ہر بندہ گھیرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
مرغا تو نہ کہیں ، صبیح بھائی کو اونٹ اور لومڑ پسند ہیں ان میں سے کچھ کہیں
:lol: :lol: :lol:
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
انکل زاہد بھی یہی کام کر رہے ہیں تو گویا صبیح بھائی نہ ہوئے بل بتوڑی کا مرغا ہوگیاکہ ہر بندہ گھیرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ایسی کوئی بات نہی ہے۔انکی باتوں کو پاکستان کی تبدیلی آئی ہے کیوجہ ویزہ لینے میں مشکل ہے۔بہتر گھنٹے لائن مین لگ کر ویزہ ملتا ہے۔ورنہ یہ بل Bell تو انھو ں کب کی ٹھیک کر دینی تھی اور ڈاکٹر صاحب کا ڈاکٹری لائسنس تو کبھی کا منسوخ کر دادینا تھا۔وہ غیڑ قانونی چپ لگواکر مؑعصوم بندوں سے فضائی ھملے کروارتے ہیں
 
Top