تفریح و مزاح

Users who viewed this discussion (Total:3)

UrduLover

Thread Starter
★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
615
Messages
2,912
Likes
2,308
Points
804
Location
Manchester U.K
#23
سر پر چڑھنا
ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔
دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے۔​
 

UrduLover

Thread Starter
★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
615
Messages
2,912
Likes
2,308
Points
804
Location
Manchester U.K
#24
ویکیوم کلینر
ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا
ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی
دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر نکال کر ڈرائنگ روم میں پھینک دیا، خاتون خاموشی سے یہ سب دیکھتی رہیں۔
سیلز مین : اگر میں نے یہ تازہ گوبر پانچ منٹ میں اس ویکیوم کلینر سے صاف نہ کیا تو میں اس کو کھا جاؤنگا
خاتون : تو اس کے ساتھ آپ چلی ساس، یا ٹماٹو کیچپ لینگے ؟
سیلزمین نے حیررت سے خاتون کی طرف دیکھا !
خاتون : ہم آج ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور اس گھر میں بجلی ابھی لگی نہیں ہے
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#25
:lol::lol::lol::lol::lol:
جی انکل جی اور اُس روز سے صبیح بھائی نے سیلزمین کا کام چھوڑ دیا ہے اور ناعمہ کاکی نے اب تک گھر میں بجلی نہیں لگوائی کہ شاید صبیح دوبارہ کوئی اور پراڈکٹ لے کر آئیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
ناعمہ وقار ناعمہ وقار Sabih Tariq Sabih Tariq
 

UrduLover

Thread Starter
★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
615
Messages
2,912
Likes
2,308
Points
804
Location
Manchester U.K
#26
:lol::lol::lol::lol::lol:
جی انکل جی اور اُس روز سے صبیح بھائی نے سیلزمین کا کام چھوڑ دیا ہے اور ناعمہ کاکی نے اب تک گھر میں بجلی نہیں لگوائی کہ شاید صبیح دوبارہ کوئی اور پراڈکٹ لے کر آئیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
اوہ اچھا ناعمہ ہانگ کانگ شفٹ ہو گیئں ہیں۔
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,478
Points
264
Location
Islamabad
#34
ویکیوم کلینر
ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا
ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی
دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر نکال کر ڈرائنگ روم میں پھینک دیا، خاتون خاموشی سے یہ سب دیکھتی رہیں۔
سیلز مین : اگر میں نے یہ تازہ گوبر پانچ منٹ میں اس ویکیوم کلینر سے صاف نہ کیا تو میں اس کو کھا جاؤنگا
خاتون : تو اس کے ساتھ آپ چلی ساس، یا ٹماٹو کیچپ لینگے ؟
سیلزمین نے حیررت سے خاتون کی طرف دیکھا !
خاتون : ہم آج ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور اس گھر میں بجلی ابھی لگی نہیں ہے
:stop:
اگر بجلی نہیں تھی تو بیل کیسے دی
:think:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,478
Points
264
Location
Islamabad
#37
ریموٹ بیل لگی ہوئی تھی سیل والی
:D:D:D:D
اچھا۔۔۔مجھے نہیں پتا تھا کہ میرے گھر پہ ریموٹ بیل لگی ہوئی تھی
:pagal:
اچھا ہوا آپ نے بتا دیا
:lol:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#38
اچھا۔۔۔مجھے نہیں پتا تھا کہ میرے گھر پہ ریموٹ بیل لگی ہوئی تھی
:pagal:
اچھا ہوا آپ نے بتا دیا
:lol:
ظاہر ہے کاکی جی شروع شروع میں کرایہ دار کو کئی باتوں کا پتہ نہیں ہوتا مکان مالک کو ہی بتانا پڑتا ہے
:rope::rope::rope:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
41
Messages
1,289
Likes
1,478
Points
264
Location
Islamabad
#39
ظاہر ہے کاکی جی شروع شروع میں کرایہ دار کو کئی باتوں کا پتہ نہیں ہوتا مکان مالک کو ہی بتانا پڑتا ہے
:rope::rope::rope:
اچھا یعنی وہ گھر ہمارا نہیں تھا، کرائے کا تھا
یہ بھی مجھے نہیں معلوم تھا، اچھا ہوا آپ نے یہ بھی بتا دیا
:pagal: :pagal:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
365
Messages
3,102
Likes
3,738
Points
932
Location
Rawalpindi
#40
اچھا۔۔۔مجھے نہیں پتا تھا کہ میرے گھر پہ ریموٹ بیل لگی ہوئی تھی
:pagal:
اچھا ہوا آپ نے بتا دیا
:lol:
اچھا یعنی وہ گھر ہمارا نہیں تھا، کرائے کا تھا
یہ بھی مجھے نہیں معلوم تھا، اچھا ہوا آپ نے یہ بھی بتا دیا
:pagal: :pagal:
کاکی جی آپ کی یہ دونوں پوسٹیں صبیح بھائی کو یلغار کرنے کی دعوت دے رہی ہیں
بٹن دباکے
:geek::geek::geek:
 
Top