تفریح و مزاح

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K

Please, Log in or Register to view URLs content!


احباب کرام: میں وقتاً فوقتاً اپنے دیگر سوشل نیٹ پر آپ کے لبوں پر مسکراہٹیں لانے کیلئے لطائف شیئر کرتا رہا ہوں، ان میں کچھ کو یہاں بھی آپ کیلئے پیش کر رہا ہوں۔ لطیفے تو پھر لطیفے ہی ہوتے ہیں، جھوٹ موٹ کی باتیں، مہربانی کیجیئے اور ان سے صرف محظوظ ہونے کا کام لیجئے
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
غربت کا مارا عیسیٰ دوبئی کمانے پہنچا تو قسمت مہربان رہی۔ اُلٹے سیدھے دو چار جیک پاٹ لگے تو پیسوں میں کھیلنے لگا۔ترقی کرتے کرتے بڑا بزنس مین بنا اور دفتر آسمان کو چھوتی اونچی عمارت میں۔ بوڑھے باپ کی یاد آئی تو اسے وزٹ ویزا بھیج کر بلوایا، ڈرائیور کو نشانی بتا کر ایئرپورٹ لینے بھیجا۔ باوردی ڈرائیور چمچماتی لمبی کار میں ایئرپورٹ سے لایا۔ دفتر والی بلڈنگ میں لگی شیشے والی لفٹ میں سوار کرا کے اوپر لیجانے لگا۔ پہلی بار لفٹ میں سوار بوڑھا خوفزدہ باہر کے مناظر دیکھنے لگا۔ ساتھ والی عمارتیں نیچے رہ گئیں۔ بادل بھی نیچے رہ گئے تو خوف سے نکلتی جان کے ساتھ ڈرتے ڈرتے ڈرائیور سے پوچھا؛ تم بھلا اوپر مجھے کون سے عیسی کے پاس لیکر جا رہے ہو؟​
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:D
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
کوئی صاحب داغؔ دہلوی سے ملنے آئے اور ملے بغیر لوٹ گئے۔ داغؔ نے شاگرد کو دوڑایا۔ دوبارہ آئے تو جانے کی وجہ پوچھی۔

انھوں نے کہا، "آپ نماز پڑھ رہے تھے۔”

داغؔ نے کہا:

"حضرت، نماز پڑھ رہا تھا۔ لاحول تو نہیں پڑھ رہا تھا جو آپ نکل بھاگے۔”
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ایک عاشق نے اپنی محبوبہ سے بڑی ناراضگی سے کہا؛
تم نے وفا شعاری کی قسمیں کھائیں تھی، زندگی بھر ساتھ نبھانے کے وعدے کئے تھے لیکن آج پتا چلا سب جھوٹ تھا، دھوکا تھا، فریب تھا،
مجھ پر بے وفائی کے اتنے سنگین الزام لگاتے تمہیں شرم نہیں آتی، محبوبہ نے منہ بسورتے ہوئے کہا،
"یاد کرو کل تم نے اپنی سہیلی ناز سے کیا کہا تھا"
عاشق بولا!
"مجھے یاد نہیں آخر تمی کچھ بتاؤ"
تم نے یہ نہیں کہا تھا مجھے غالب سے عشق ہے​
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔

دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔

پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟

دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔​
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
جواب
خاوند: بیگم! معاف کرنا میں تمہارے لیے وہ بندر نہیں لا سکا۔ جس کا تم سے وعدہ کر کے گیا تھا۔
بیوی نے کہا: ارے کوئی بات نہیں آپ خود تو آگئے ہو نا۔
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
بس میں سوار ایک کنجوس آدمی کرایہ کم ادا کرنے پر مصر تھا اور برابر جھگڑا کیے جا رہا تھا۔
کنڈیکٹر کو جو غصہ آیا تو وہ کنجوس کا ٹرنک اٹھا کر بس سے باہر پھینکنے لگا۔کنجوس نے چلا کر کہا۔
"حد ہو گئی ہے ایک تو مجھ سے کرایہ زیادہ مانگ رہے ہو اور دوسرے میرے بیٹے کو بھی زخمی کرنا چاہتے ہو۔"​
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بس میں سوار ایک کنجوس آدمی کرایہ کم ادا کرنے پر مصر تھا اور برابر جھگڑا کیے جا رہا تھا۔
کنڈیکٹر کو جو غصہ آیا تو وہ کنجوس کا ٹرنک اٹھا کر بس سے باہر پھینکنے لگا۔کنجوس نے چلا کر کہا۔
"حد ہو گئی ہے ایک تو مجھ سے کرایہ زیادہ مانگ رہے ہو اور دوسرے میرے بیٹے کو بھی زخمی کرنا چاہتے ہو۔"​
:pagal::pagal::pagal::pagal:
حالات اور واقعات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ کھجل سائیں صبیح بھائی کو لے کر کہیں جارہے تھے
:lol::lol::lol::lol:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:pagal::pagal::pagal::pagal:
حالات اور واقعات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ کھجل سائیں صبیح بھائی کو لے کر کہیں جارہے تھے
:lol::lol::lol::lol:
:smajh-kar:
:pagal:
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ایک شاعر کو ہر بات میں یہ کہنے کی عادت تھی، نمونہ پیش کیا ہے۔ ایک روز وہ بازار میں جارہے تھے، کسی صاحب سے ٹکراگئے۔ وہ صاحب جل کر بولے:

” یہ کیا بدتمیزی ہے۔“

انہوں نے فوراً کہا:

” نمونہ پیش کیا ہے۔“
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ٹھنڈا پانی
بڑی سخت سردی تھی۔ ایک بیوقوف مسلسل پانی بھرے جارہا تھا۔ ایک صاحب نو پوچھا تم صبح سے اتنا پانی کیوں بھر رہے ہو۔ آخر اتنے پانی کا کیا کرو گے؟
بیوقوف بولا: پانی بہت ٹھنڈا ہے، گرمیوں میں کام آئے گا۔
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
پٹاخے
بچہ: ماما مجھے دوکان سے پٹاخے لینے ہیں۔
ماں: بیٹا یہ دوکان نہیں، گرلز ہوسٹل ہے۔
بچہ: مگر پاپا تو کل اپنے دوست کو بتارہے تھے کہ شہر کے سارے پٹاخے یہاں ہوتے ہیں۔
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
سر پر چڑھنا
ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔
دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے۔
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ڈاکٹر : آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹے ؟
مریض : بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی.
ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے.....
مریض : جی وہی کیا تھا
 

پاک آرٹ اردو لور

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت سردی ہے،باہر کم نکلیں 😂😂


#ازچڑیل۔
 
Top