Mark Entire Section Un-Read to Read by Double Click.ڈبل کلک سے پورا سیکشن مارک ایز ریڈ کرنا

ناعمہ وقار

Thread Starter
Staff member
★★★★☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,312
Reaction score
1,507
Points
354
Location
Islamabad

السلام علیکم

آئی ٹی درسگاہ کی انتظامیہ فورم کو بہتر سے بہترین کرنے کے لیئے مسلسل سرگرم عمل ہے اور اسی سلسلے میں فورم پر ایک نیا فیچر شامل کیا گیا ہے

اب کسی بھی سیکشن میں اگر تمام پوسٹس پڑھی جا چکی ہونگی تو اسکا آئی کون ہلکے رنگ کا نظر آئے گا اور بصورت دیگر سیکشن میں نئی پوسٹنگ ہونے پر آئی کون گہرے رنگ کا ہو جائے گا، جیسا کہ اس امیج میں
بخوبی واضح ہے۔

2018-12-13_142612.png

نئے فیچر کی بدولت اب اگر اَن ریڈ آئی کون پر ڈبل کلک کریں تو وہ سیکشن ریڈ مارک ہوجائے گا۔

ڈبل کلک سے پہلے
2018-12-13_142349.png
ڈبل کلک کے بعد
2018-12-13_143451.png

امید کی جاتی ہے کہ اراکین کو اس فیچر کے سمجھنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی تاہم اب بھی اگر کسی قسم کی مشکل پیش آئے یا کوئی بات تفصیل سے سمجھنا چاہیں تو اسی تھریڈ میں رپلائے کر دیں تاکہ کوئی بھی ٹیم ممبر آپ کی بہتر رہنمائی کرسکے۔

شکریہ
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
:walaikum-assalam:

آپ نے بہت آسان انداز میں اس نئے فیچر کے بارے میں آگاہی فراہم کی ہے امید ہے تمام اراکین کو اس بات کو سمجھنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
:umda:
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,059
Reaction score
2,481
Points
904
Location
Manchester U.K
میں نے تو اب غور سے دیکھا۔ناعمہ بیٹی تو اچھی خا صی رہنمائی کرنے والی ممبر ہیں۔رہنمائی کرتے ہوئے دیکھکر اچھا لگا۔
 
Top