- Joined
- May 8, 2018
- Local time
- 10:48 PM
- Threads
- 111
- Messages
- 3,277
- Reaction score
- 4,750
- Points
- 943
- Location
- The City of Containers
- Gold Coins
- 877.54

وہاں بیٹھے ہوئے زندگی میں پہلی بار میں نے سوچا ...کیا ضروری تھا میں فوج میں آتا....اور اس قوم کے لئے ان پہاڑوں میں اپنے جسم کے حصّوں کو باری باری خود سے جدا ہوتے دیکھتا، ضا ئع کرتا. جو یہ بھی نہیں جانتی کہ کہ شہید یا غازی کا احترام کیا ہوتا ہے.......میری عمر کے بہت سے لڑکے ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں گے...اور میں چوبیس سال کی عمر میں اگلے کچھ دنوں کے بعد اپنا ہاتھ کٹوا کر ترقی کی ریس سے باہر ہو جاؤں کا ..کس کے لئے..؟
Previous thread
Next thread