- Joined
- May 8, 2018
- Local time
- 11:04 PM
- Threads
- 111
- Messages
- 3,277
- Reaction score
- 4,751
- Points
- 943
- Location
- The City of Containers
- Gold Coins
- 878.59

ساحردل
سنو قسمت سے لڑنے کی کبھی کوشش نہیں کرتے
مقدّر جب مخالف ہو،
دعائیں بے اثر ہوں جب
تو ایسے میں بغاوت کی کبھی کوشش نہیں کرتے
کسی کے ساتھ چلنے کی،
کسی کے دل میں بسنے کی،
کبھی خواہش نہیں کرتے
کسی ایک شخص کی خاطر سبھی سے دور ہو جانا
کہاں کی یہ محبّت ہے
، محبّت دل میں ہوتی ہے
محبّت عکس ہے رب کا،
کبھی یہ مر نہیں سکتی
ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ،
ملے جو ہمسفر تم کو
اسی کے ساتھ چلنا تم
لکیروں میں الجھنے کی کبھی کوشش نہیں کرنا
سنو قسمت سے لڑنے کی کبھی کوشش نہیں کرتے
مقدّر جب مخالف ہو،
دعائیں بے اثر ہوں جب
تو ایسے میں بغاوت کی کبھی کوشش نہیں کرتے
کسی کے ساتھ چلنے کی،
کسی کے دل میں بسنے کی،
کبھی خواہش نہیں کرتے
کسی ایک شخص کی خاطر سبھی سے دور ہو جانا
کہاں کی یہ محبّت ہے
، محبّت دل میں ہوتی ہے
محبّت عکس ہے رب کا،
کبھی یہ مر نہیں سکتی
ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ،
ملے جو ہمسفر تم کو
اسی کے ساتھ چلنا تم
لکیروں میں الجھنے کی کبھی کوشش نہیں کرنا
Last edited by a moderator:
Previous thread
Next thread