- Joined
- May 8, 2018
- Local time
- 12:53 PM
- Threads
- 111
- Messages
- 3,277
- Reaction score
- 4,750
- Points
- 943
- Location
- The City of Containers
- Gold Coins
- 878.15

چلو اب مل کے ہجر و حبس کا موسم بدلتے ہیں
ذرا سا تم بدل جاؤ ، ذرا سا ہم بدلتے ہیں
بس اتنا یاد رکھ لینا کہ ویسے کم بدلتے ہیں
مگر جب ہم بدلتے ہیں تو پھر پیہم بدلتے ہیں
اگر تم یہ سمجھتے ہو ، تمہارا غم زیادہ ہے
تو اب کی بار آپس میں ہم اپنے غم بدلتے ہیں

Previous thread
Next thread