کھوکھلی آوازHallow Sound

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
ہاہاہا۔۔۔۔
یعنی۔۔بالکل خالی۔۔۔
:lol:
نہیں!اتنا دماغ تو بہرحال تھا کہ ٹیچر کا سبق یاد آیااورپھر ڈنڈا تلاش کرکے چیک کیا۔
:lol:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
انتقام تو تب ہوتا جب ہم بھی سیاست میں ہوتے، لیکن ہمارا تو کوئی تعلق نہیں سیاست سے،
اسلیئے آپ نے صرف بیان پہ ہی اکتفا کیا ہے
:nutzo:
:diss:
ہم سیاست میں نہیں ہیں، اس لیے سیاسی بیانات کو ختم کرتے ہیں:handshake:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:diss:
ہم سیاست میں نہیں ہیں، اس لیے سیاسی بیانات کو ختم کرتے ہیں:handshake:
اچھا مطلب دشمنی ختم؟
:think:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اچھا مطلب دشمنی ختم؟
:think:
کاکی جی مطلب نکالنے میں اتنی جلدی نہیں کرنی چاہئے ، چھوٹے کھجل سائیں ۔ ۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے کھجل سائیں کے افسر بکارِ خاص کی وضاحت کا انتظار کریں
:unsure::unsure::geek::geek::cool::cool:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کاکی جی مطلب نکالنے میں اتنی جلدی نہیں کرنی چاہئے ، چھوٹے کھجل سائیں ۔ ۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے کھجل سائیں کے افسر بکارِ خاص کی وضاحت کا انتظار کریں
:unsure::unsure::geek::geek::cool::cool:
ابھی مطلب کہاں نکالا ہے، صرف پوچھا ہے، اسلیئے تو سوالیہ نشان لگایا ہے
:geek:
 
سمجھ کر لیں متھے کنال دے کے لیکن
:geek::geek:
کاکی اپنے دل اور دماغ کی بات دوسروں کے سامنے نہیں رکھتے بلکہ انتظار کرتے ہیں کہ دوسرے کے دماغ میں کیا چل رہا ہے
:cool::cool::cool:
 
اوہ۔۔اچھا، شکریہ استاد محترم، میں آئندہ اس بات کا خاص خیال رکھوں گی
:seloot:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
اچھا مطلب دشمنی ختم؟
:think:
ہمارے درمیان دشمنی کی وجہ ڈاکٹر بھائی ہیں،جنہوں نے شروع شروع میں ہماری پوسٹس پڑھ کر ریپلائی سے گریز کرتے ہوئے بیلچہ لیا اور کھڈے کھودنے شروع کیے،پھر ان کھڈوں کے اندر بل بناکر راستے بنائے اور چھپ لک کر وار کرنے شروع کیے تو آپ کو اچھا لگا کہ ان کھڈوں کے اندر سے وار کرنا چائیے۔
:Dیہ کوئی گوریلہ وار نہیں بلکہ کھڈا وار ہے جسے مل کر آپ حضرات اس طرح ختم کرسکتے ہیں کہ ان کھڈوں پر مٹی ڈال کر بھرناشروع کردیں۔
کھڈاوار کو ختم ہوجاناچائیے
:oops:
یہی میرا مطالبہ ہے
:oops:
کاکی جی مطلب نکالنے میں اتنی جلدی نہیں کرنی چاہئے ، چھوٹے کھجل سائیں ۔ ۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے کھجل سائیں کے افسر بکارِ خاص کی وضاحت کا انتظار کریں
:unsure::unsure::geek::geek::cool::cool:
@ناعمہ وقار
:pیہ پوسٹ ثبوت ہے کہ ڈاکٹر بھائی ایسا نہیں چاہتے ۔
ابھی مطلب کہاں نکالا ہے، صرف پوچھا ہے، اسلیئے تو سوالیہ نشان لگایا ہے
:geek:
اور یہ بھی ثبوت ہے کہ آپ بھی ایسا نہیں چاہتی
:rolleyes:
سمجھ کر لیں متھے کنال دے کے لیکن
:geek::geek:
کاکی اپنے دل اور دماغ کی بات دوسروں کے سامنے نہیں رکھتے بلکہ انتظار کرتے ہیں کہ دوسرے کے دماغ میں کیا چل رہا ہے
:cool::cool::cool:
اور یہ دونوں پوسٹوں کے بعد مہر لگاکر پکا کررہے ہیں کہ کھڈا وار کو جاری رکھنا ہے:confused:
اوہ۔۔اچھا، شکریہ استاد محترم، میں آئندہ اس بات کا خاص خیال رکھوں گی
:seloot:
:D
اب یہ کھلا ثبوت ہے کہ وار ختم کرنے کا ارادہ بھی کھڈا کھود کر دفن کردیا ہے۔

کھڈاوار ختم کریں مجھے جوابی وار کرنے میں مشکلات ہوتی ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کھڈاوار ختم کریں مجھے جوابی وار کرنے میں مشکلات ہوتی ہے
یہ جسے آپ کھڈا کہ رہے ہیں اصل میں وہ چِپ ہے جو آپ کے دماغ میں خفیہ طور پر فِٹ کی گئی ہے (ظاہر ہے آپ کا دماغ کھوکھلا تو تھا نہیں کہ کہیں بھی چِپ رکھ دیتے باقاعدہ ایک چھوٹا سا کھڈا کرکے چِپ وہاں رکھی گئی ہے اسی لئے آپ کو فورم پر ہر جگہ کھڈے دکھائی اور سنائی دے رہے ہیں) جلد ہی اسے نکالنے کے لئے آپریشن کیا جائے گا لیبارٹری ہمیں مل چکی ہے سرجن کی تلاش ہے جلد ہی "قوم" خوشخبری سنے گی
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہمارے درمیان دشمنی کی وجہ ڈاکٹر بھائی ہیں،جنہوں نے شروع شروع میں ہماری پوسٹس پڑھ کر ریپلائی سے گریز کرتے ہوئے بیلچہ لیا اور کھڈے کھودنے شروع کیے،پھر ان کھڈوں کے اندر بل بناکر راستے بنائے اور چھپ لک کر وار کرنے شروع کیے تو آپ کو اچھا لگا کہ ان کھڈوں کے اندر سے وار کرنا چائیے۔
:Dیہ کوئی گوریلہ وار نہیں بلکہ کھڈا وار ہے جسے مل کر آپ حضرات اس طرح ختم کرسکتے ہیں کہ ان کھڈوں پر مٹی ڈال کر بھرناشروع کردیں۔
کھڈاوار کو ختم ہوجاناچائیے
:oops:
یہی میرا مطالبہ ہے
:oops:
@ناعمہ وقار
:pیہ پوسٹ ثبوت ہے کہ ڈاکٹر بھائی ایسا نہیں چاہتے ۔

اور یہ بھی ثبوت ہے کہ آپ بھی ایسا نہیں چاہتی
:rolleyes:
اور یہ دونوں پوسٹوں کے بعد مہر لگاکر پکا کررہے ہیں کہ کھڈا وار کو جاری رکھنا ہے:confused:

:D
اب یہ کھلا ثبوت ہے کہ وار ختم کرنے کا ارادہ بھی کھڈا کھود کر دفن کردیا ہے۔

کھڈاوار ختم کریں مجھے جوابی وار کرنے میں مشکلات ہوتی ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اچھا، بالفرض یہ مان لیا جائے کہ دشمنی ڈاکٹر انکل کی وجہ سے ہوئی اور آپ کو بقول آپکے انکی سازش کا بھی علم ہے تو پھر آپنے ان کھڈوں میں مٹی ڈالنے کی بجائے پانی کیوں بھر دیا،
:think:
اسکا تو صاف مطلب یہ ہوا کہ ڈاکٹر انکل نے ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کے لیئے پودے لگانے کا سوچا اور کھڈے کیئے ، لیکن آپ نے انکے کام میں مدد تو دور کی بات انکا کام مشکل بنا دیا
:maro2:
تو مندرجہ بالا معاملات کی روشنی میں، بلکہ سیاہی کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا، واردات دشمنی کی شق نمبر 2 کے تحت آپ پہ الزام ثابت ہو گیا ہے، اور آپ کو سزا تو ضرور ملنی چاہیئے لیکن اگر ڈاکٹر انکل چاہیں تو آپکی سزا میں کمی یا معافی کا اختیار رکھتے ہیں
:pagal: :pagal:
@Doctor @Sabih Tariq
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ڈاکٹر انکل نے ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کے لیئے پودے لگانے کا سوچا اور کھڈے کیئے ، لیکن آپ نے انکے کام میں مدد تو دور کی بات انکا کام مشکل بنا دیا
ملین ٹری سونامی پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے بلکہ پانی ڈالنے پر صبیح بھائی کے خلاف کاروائی کی درخواست کی جاتی ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مندرجہ بالا معاملات کی روشنی میں، بلکہ سیاہی کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا، واردات دشمنی کی شق نمبر 2 کے تحت آپ پہ الزام ثابت ہو گیا ہے، اور آپ کو سزا تو ضرور ملنی چاہیئے لیکن اگر ڈاکٹر انکل چاہیں تو آپکی سزا میں کمی یا معافی کا اختیار رکھتے ہیں
:pagal: :pagal:
:clap::clap::clap::clap::clap::clap:
:b0510::b0510::b0510::b0510::b0510::b0510::b0510:
:maza::maza::maza::maza::maza:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ملین ٹری سونامی پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے بلکہ پانی ڈالنے پر صبیح بھائی کے خلاف کاروائی کی درخواست کی جاتی ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
آپ کو پورا اختیار دیا جاتا ہے کہ سزا تجویز کریں اور چاہیں تو معاف کردیں
:lol:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ کو پورا اختیار دیا جاتا ہے کہ سزا تجویز کریں اور چاہیں تو معاف کردیں
:lol:
انصاف زندہ باد

میں صبیح بھائی کو معاف کرتا ہوں
اور وہ کچھ اس انداز میں کہ
۔
۔
۔
۔
۔
جاؤ بابا معاف کرو
:pagal::pagal::pagal:
بٹن دباکے
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
انصاف زندہ باد

میں صبیح بھائی کو معاف کرتا ہوں
اور وہ کچھ اس انداز میں کہ
۔
۔
۔
۔
۔
جاؤ بابا معاف کرو
:pagal::pagal::pagal:
بٹن دباکے
:lol: :lol: :lol:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
یہ جسے آپ کھڈا کہ رہے ہیں اصل میں وہ چِپ ہے جو آپ کے دماغ میں خفیہ طور پر فِٹ کی گئی ہے (ظاہر ہے آپ کا دماغ کھوکھلا تو تھا نہیں کہ کہیں بھی چِپ رکھ دیتے باقاعدہ ایک چھوٹا سا کھڈا کرکے چِپ وہاں رکھی گئی ہے اسی لئے آپ کو فورم پر ہر جگہ کھڈے دکھائی اور سنائی دے رہے ہیں) جلد ہی اسے نکالنے کے لئے آپریشن کیا جائے گا لیبارٹری ہمیں مل چکی ہے سرجن کی تلاش ہے جلد ہی "قوم" خوشخبری سنے گی
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
مجھے بھی ایک سرجن ملا ہے لیکن اس بار اس کا تقاضا کچھ اور ہے ۔
:D
اچھا، بالفرض یہ مان لیا جائے کہ دشمنی ڈاکٹر انکل کی وجہ سے ہوئی اور آپ کو بقول آپکے انکی سازش کا بھی علم ہے تو پھر آپنے ان کھڈوں میں مٹی ڈالنے کی بجائے پانی کیوں بھر دیا،
:think:
اسکا تو صاف مطلب یہ ہوا کہ ڈاکٹر انکل نے ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کے لیئے پودے لگانے کا سوچا اور کھڈے کیئے ، لیکن آپ نے انکے کام میں مدد تو دور کی بات انکا کام مشکل بنا دیا
:maro2:
تو مندرجہ بالا معاملات کی روشنی میں، بلکہ سیاہی کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا، واردات دشمنی کی شق نمبر 2 کے تحت آپ پہ الزام ثابت ہو گیا ہے، اور آپ کو سزا تو ضرور ملنی چاہیئے لیکن اگر ڈاکٹر انکل چاہیں تو آپکی سزا میں کمی یا معافی کا اختیار رکھتے ہیں
:pagal: :pagal:
@Doctor @Sabih Tariq
:eek:بہت سارے کھڈوں اور پھر
معاملات کی سیاہی میں ڈاکٹر بھائی کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے۔
:LOL:
روشنی کا انتظام کریں۔
:D
ورنہ ہر کھڈا چیخے گا،اوئے میں گیا۔۔۔اوئے پرے ہٹ۔۔۔او۔۔دھڑام۔۔۔اوئےاٹھ ادھر سے ۔۔۔نکل اوئے۔۔۔:pagal:

ملین ٹری سونامی پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے بلکہ پانی ڈالنے پر صبیح بھائی کے خلاف کاروائی کی درخواست کی جاتی ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
:yahoo::alkamunia:
ایک یہی تو ہے جو آپ پر آتاہے۔
:pagal:
آپ کو پورا اختیار دیا جاتا ہے کہ سزا تجویز کریں اور چاہیں تو معاف کردیں
:lol:
:ouu:

انصاف زندہ باد

میں صبیح بھائی کو معاف کرتا ہوں
اور وہ کچھ اس انداز میں کہ
۔
۔
۔
۔
۔
جاؤ بابا معاف کرو
:pagal::pagal::pagal:
بٹن دباکے
معاف کرکے آپ نے اچھا نہیں کیا
:pagal:
:ouu:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مجھے بھی ایک سرجن ملا ہے لیکن اس بار اس کا تقاضا کچھ اور ہے ۔
:D
کیا تقاضا ہے، ویسے آپ کو سرجن کیوں ملا؟

:eek:بہت سارے کھڈوں اور پھر
معاملات کی سیاہی میں ڈاکٹر بھائی کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے۔
:LOL:
روشنی کا انتظام کریں۔
:D
ورنہ ہر کھڈا چیخے گا،اوئے میں گیا۔۔۔اوئے پرے ہٹ۔۔۔او۔۔دھڑام۔۔۔اوئےاٹھ ادھر سے ۔۔۔نکل اوئے۔۔۔:pagal:
ساری بات ایک طرف ، مجھے تو کھڈوں کی چیخ وپکار بہت اچھی لگی
:pagal:
:lol:

معاف کرکے آپ نے اچھا نہیں کیا
:pagal:
:think:
دیکھا ڈاکٹر انکل ، صبیح بھائی خود صلح کرنا نہیں چاہتے اور الزام آپ پہ لگاتے رہتے ہیں
@Doctor
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,308
Reaction score
6,388
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
264.89
Silver Coins
11,975.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مجھے بھی ایک سرجن ملا ہے لیکن اس بار اس کا تقاضا کچھ اور ہے ۔
:ouu:
ایسے عطائی سرجنوں نے آپ کو اس حال تک پہنچایا ہے اب کچھ دن اپنے آپ پر خود ترس کھائیں اور ہمیں آپریشن کا انتظام کرنے دیں
:geek::geek::geek::geek::geek:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,159
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,527.85
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایسے عطائی سرجنوں نے آپ کو اس حال تک پہنچایا ہے اب کچھ دن اپنے آپ پر خود ترس کھائیں اور ہمیں آپریشن کا انتظام کرنے دیں
:geek::geek::geek::geek::geek:
:pagal:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,251
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,071.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
کیا تقاضا ہے، ویسے آپ کو سرجن کیوں ملا؟

ساری بات ایک طرف ، مجھے تو کھڈوں کی چیخ وپکار بہت اچھی لگی
:pagal:
:lol:

:think:
دیکھا ڈاکٹر انکل ، صبیح بھائی خود صلح کرنا نہیں چاہتے اور الزام آپ پہ لگاتے رہتے ہیں
@Doctor
سرجن مجھے نہیں ڈاکٹر بھائی کو ملا ،مزید تفصیل تو کہانی میں پڑھیں گے۔
:D
کھڈو ںکی چیخ وپکار ڈاکٹر بھائی کے گرنے سے ہوتی ہے۔
:p
لیکن جو چیخ و پکارڈاکٹر بھائی ہر کھڈے میں گر کر کرتے ہیں وہ ٹائپ نہیں کرسکتے۔
:lol:
 
Top