- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 9:16 AM
- Threads
- 194
- Messages
- 5,191
- Reaction score
- 6,728
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,426.13

سکول کے اندر انجنئرنگ اینڈ کنسٹریکشن جنرل نالج میں ٹیچر نے اسٹوڈنٹ سے کہا، دیوارکے اے دائرے اور بی دائرے والے حصوں پر ہتھوڑی ماریں،باری باری سب طالب علم عمل کرچکے تو استاد نے کہا،دیکھئے، جب آپ بڑے ہوگئے تو یہ علم زندگی کے کسی موقع پہ کام آسکتاہے، دیوار کے"اے" دائرے پر ضرب مارنے سے اندر سے مضبوط آواز پیدا ہوئی،جبکہ "بی "حصے پر ضرب مارنے سے ہلکی بھربھری اور کھوکھلی آواز نکلی۔۔۔یہ اس لیے کہ یہ دیوار اندر سے کمزور ہوکر اپنی مدت پوری کرچکی ہے ،یہ اندر سے خالی ہے۔۔۔۔
یہ اندر سے خالی ہے
یہ اندر سے خالی ہے۔۔۔۔۔۔
کئی برسوں بعد ناعمہ سسٹر اپنے بچپن کا یہ واقعہ یاد کرکے اٹھیں اور ایک ڈنڈا لے کر اپنے سر کے مختلف حصوں پر مارنے لگیں۔۔۔۔

@Doctor @SILENT.WALKER @UrduLover @Abu Dujana @ناعمہ وقار

Previous thread
Next thread