>>>>>5000 rps

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
کاکی جی آپ الکمونیا کی ایک ذمہ دار آفیسر ہیں جو مناسب سمجھیں کر لیا کریں


بٹن دباکے

:maza::maza::maza:
:lol: :lol: :lol:
شکریہ
:pagal:
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
یہ ان لوگوں کی اپنی دنیا کے اد ب و آداب ہیں۔
:lol:
ارے واہ انکی اپنی دنیا شایئد جسکی نہریں اوپر اور زمین نیچے اور آسمان ارد گرد
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
ارے واہ انکی اپنی دنیا شایئد جسکی نہریں اوپر اور زمین نیچے اور آسمان ارد گرد
:ROFLMAO:
انکل جی! تھوڑی سی تعریف کیاکریں،اس گروپ کے خواتین و حضرات تعریف کی انتہائی قلیل مقدار ہی برداشت کرسکتے ہیں۔
:D
 

پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
:ROFLMAO:
انکل جی! تھوڑی سی تعریف کیاکریں،اس گروپ کے خواتین و حضرات تعریف کی انتہائی قلیل مقدار ہی برداشت کرسکتے ہیں۔
:D
تعریف کیلئے ایک الگ سے تھریڈ بنایا تھا۔لیکن وہ کہین دب کر رہ گیا ہے۔اسمین کسی نے کسی کی تعریف نہی کی بلکہ اس تھریڈ مرد حضرات کی بھی تعریف کیجاسکتی تھی۔آپکی بات اچھی لگی تعریف کرنے میں ہم سبھی کنجوس ہیں۔بلکہ موقع ملے تو ٹانگ کھینچنے میں بہت تیز ہیں۔ویسے ہمارے ڈاکٹر صاحب نے لائک کا بٹن بنایا ہی تعریف کیلئے ہے تاکہ آٹو میٹک تعریف ہوتی رہے اور دوست تو اسے بھی دبانے میں سستی کر
؎جاتے ہیں۔​

میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
جس نے جو بات کرنی ہے سرے عام کرے
جون ایلیا
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ہمارے ڈاکٹر صاحب نے لائک کا بٹن بنایا ہی تعریف کیلئے ہے تاکہ آٹو میٹک تعریف ہوتی رہے اور دوست تو اسے بھی دبانے میں سستی کر
؎جاتے ہیں۔​
:friends::friends::friends:
اس بہانے تعریف ہوجاتی فقط
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بٹن دباکے
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
تعریف کیلئے ایک الگ سے تھریڈ بنایا تھا۔لیکن وہ کہین دب کر رہ گیا ہے۔اسمین کسی نے کسی کی تعریف نہی کی بلکہ اس تھریڈ مرد حضرات کی بھی تعریف کیجاسکتی تھی۔آپکی بات اچھی لگی تعریف کرنے میں ہم سبھی کنجوس ہیں۔بلکہ موقع ملے تو ٹانگ کھینچنے میں بہت تیز ہیں۔ویسے ہمارے ڈاکٹر صاحب نے لائک کا بٹن بنایا ہی تعریف کیلئے ہے تاکہ آٹو میٹک تعریف ہوتی رہے اور دوست تو اسے بھی دبانے میں سستی کر
؎جاتے ہیں۔​

میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
جس نے جو بات کرنی ہے سرے عام کرے
جون ایلیا
انکل جی!ڈاکٹر بھائی کی شکاری ٹیم لائک کا بٹن دبانے میں کنجوس نہیں ،بس تبدیلی کی ضرورت ہے، تبدیلی ایسی ہونی چائیے کہ جو زیادہ لائک کا بٹن دبائے ان کا نام لسٹ میں دیکھائی دے ۔
پوسٹ پر لائک دینے والے ممبرز بہت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ اس سے ہمیں معلوم پڑتاہے کہ فورم پر کون سے ممبرز حقیقی معنوں میں ریڈنگ کرکے اپنے جذبات کے اظہار ٹنی بٹن دبانے سے کرجاتے ہیں ۔،ایسے خاموش قاری سامنے لانے کا سسٹم میں آپشن ہوناچائیے
@Doctor
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
:friends::friends::friends:
اس بہانے تعریف ہوجاتی فقط
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بٹن دباکے
آپ کیلئے تو وہ شکاری ٹیم ہی شافی و کافی ہے۔
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
انکل جی!ڈاکٹر بھائی کی شکاری ٹیم لائک کا بٹن دبانے میں کنجوس نہیں ،بس تبدیلی کی ضرورت ہے، تبدیلی ایسی ہونی چائیے کہ جو زیادہ لائک کا بٹن دبائے ان کا نام لسٹ میں دیکھائی دے ۔
پوسٹ پر لائک دینے والے ممبرز بہت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ اس سے ہمیں معلوم پڑتاہے کہ فورم پر کون سے ممبرز حقیقی معنوں میں ریڈنگ کرکے اپنے جذبات کے اظہار ٹنی بٹن دبانے سے کرجاتے ہیں ۔،ایسے خاموش قاری سامنے لانے کا سسٹم میں آپشن ہوناچائیے
@Doctor
اس کے لئے ابھی تک کوئی ایڈ اون میرے علم میں نہیں آیا جونہی ملا فوری طور پر فورم میں شامل کردیں گے

بٹن دباکے
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اس کے لئے ابھی تک کوئی ایڈ اون میرے علم میں نہیں آیا جونہی ملا فوری طور پر فورم میں شامل کردیں گے

بٹن دباکے
فوری طور پر بٹن دبادیں گے "ایسا کہنادماغ کے لیے زیادہ"زودو ہضم ہوتا۔
:ROFLMAO:
 
Top