>>>>>5000 rps

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آئیڈیا تو اچھا ہے لیکن
یہ تو آپ نے غالبؔ والی بات کردی

؎
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد
پر طبیعت ادھر نہیں آتی

یعنی کاکی کی بات تو اچھی ہے لیکن آپ نے نہیں ماننا
:phool::phool::phool::phool:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
سبق آزموز بامقصد واقعہ ہی اچھا لگتاہے۔
سبق آموز ہونا ضروری نہیں کوئی مزاحیہ واقعہ بھی ہوسکتا ہے ، اپنا یا کسی دوسرے کا کبھی بندہ کوئی ایسی حرکت کرجاتا ہے کہ جب کبھی یاد آتی ہے تو ہنسی آجائے یا بے اختیار خدا کا شکر ادا کرے کہ اُس وقت اگر ایسا نہ ہوتا تو نہ جانے کیا ہوتا، وغیرہ وغیرہ
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:D
آئیڈیا تو اچھا ہے لیکن سبق آزموز بامقصد واقعہ ہی اچھا لگتاہے۔
تو بھیا یہ سبق اپنے اوپر آزمایا کریں،ہماری قربانی جائز نہیں ہے
:danda:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
یہ تو آپ نے غالبؔ والی بات کردی

؎
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد
پر طبیعت ادھر نہیں آتی

یعنی کاکی کی بات تو اچھی ہے لیکن آپ نے نہیں ماننا
:phool::phool::phool::phool:
:D:D:D
غالب والی دلیل دینا ضروری تھا۔
کون سا یہاں سنجیدہ قسم کا مسئلہ چھڑا ہواتھا۔
:confused:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
تو بھیا یہ سبق اپنے اوپر آزمایا کریں،ہماری قربانی جائز نہیں ہے
:danda:
قربانی جائز نہیں لیکن کہانی لکھنا تو جائز ہے۔
:D
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
سبق آموز ہونا ضروری نہیں کوئی مزاحیہ واقعہ بھی ہوسکتا ہے ، اپنا یا کسی دوسرے کا کبھی بندہ کوئی ایسی حرکت کرجاتا ہے کہ جب کبھی یاد آتی ہے تو ہنسی آجائے یا بے اختیار خدا کا شکر ادا کرے کہ اُس وقت اگر ایسا نہ ہوتا تو نہ جانے کیا ہوتا، وغیرہ وغیرہ
گڈ پوائنٹ
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:D:D:D
غالب والی دلیل دینا ضروری تھا۔
کون سا یہاں سنجیدہ قسم کا مسئلہ چھڑا ہواتھا۔
:confused:
سرکار کسی ہلکی پھلکی بات میں کونسا غالب کا شعر سنانا ممنوع ہے غالب والی دلیل نہیں شعر تھا اچانک دماغ میں وارد ہوا تو لکھ ڈالا جیسے کہ اکثر ہم بات کرتے کرتے جگت مار دیتے ہیں وہ کونسا دلیل ہوتی ہے
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
قربانی جائز نہیں لیکن کہانی لکھنا تو جائز ہے۔
:D
یہ جو آپ کہانی نما چیز لکھتے ہیں ، کسی قربانی سے کم تھوڑی ہوتی ہے
:maro2:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,815
Reaction score
2,283
Points
620
Location
Central
اچانک دماغ میں وارد ہوا تو لکھ ڈالا
ثابت ہوتاہے کہ آپ کے دماغ میں جو بھی وارد ہو وہ لکھ ڈالتے ہیں
:phool:
یہ جو آپ کہانی نما چیز لکھتے ہیں ، کسی قربانی سے کم تھوڑی ہوتی ہے
:maro2:
لیکن یہ قربانی نہیں ،ہوتی کہانی ہے۔
:phool:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ثابت ہوتاہے کہ آپ کے دماغ میں جو بھی وارد ہو وہ لکھ ڈالتے ہیں
:phool:
ظاہر ہے اب میں آپکے دماغ میں نازل ہونے والی موشگافیاں تو نہیں لکھ سکتا یہ تو وہی کرسکتا ہے جس نے آپ کے دماغ میں چپ فٹ کر رکھی ہے، ہم تو اپنی پوری کوشش کریں گے کہ اس چپ سے آپ کو نجات مل جائے
:friends::friends:
بٹن دباکے
 
پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K

بٹن دباکے اور ٹیکہ لگا کے۔یہ اللہ کی کی فٹ کی ہوئی چِپ ہے جسے دماغ کہا جاتا ہے۔
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بٹن دباکے اور ٹیکہ لگا کے۔یہ اللہ کی کی فٹ کی ہوئی چِپ ہے جسے دماغ کہا جاتا ہے۔
جی انکل اسی کے ساتھ کسی نے ایک میموری کارڈ منسلک کردیا ہے شاید ریم بڑھانے کے لئے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
جی انکل اسی کے ساتھ کسی نے ایک میموری کارڈ منسلک کردیا ہے شاید ریم بڑھانے کے لئے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
میموری کارڈ
:lol: :lol:
 
پاک آرٹ اردو لور

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,607
Reaction score
2,882
Points
930
Location
Manchester U.K
جی انکل اسی کے ساتھ کسی نے ایک میموری کارڈ منسلک کردیا ہے شاید ریم بڑھانے کے لئے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ایسانہی کہتے پیاری پیاری بیٹی۔
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
لیکن ناعمہ سسٹر اور ڈاکٹر بھائی کو کون سمجھائے؟
سرجن؟
:pagal:
ہمیں سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے، دماغ کوئی چپ نہیں ہوتا، دونوں میں بہت فرق ہوتا ہے
:nutzo:

یہ ہے آپکا دماغ اور وہ چپ جو اس میں نصب ہے، کیا اب بھی دونوں میں کوئی فرق نظر نہیں آیا؟؟؟
brain-chip_ahGeh_54.jpg
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ہمیں سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے، دماغ کوئی چپ نہیں ہوتا، دونوں میں بہت فرق ہوتا ہے
:nutzo:

یہ ہے آپکا دماغ اور وہ چپ جو اس میں نصب ہے، کیا اب بھی دونوں میں کوئی فرق نظر نہیں آیا؟؟؟
View attachment 1244
آہا یہ تو الکمونیا لیبارٹریز کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر آگئی کناں کہ
:ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::geek::geek:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,650
Reaction score
1,678
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
آہا یہ تو الکمونیا لیبارٹریز کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر آگئی کناں کہ
:ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::geek::geek:
سوری انکل میں نے آپ کی بغیر اجازت یہ تصویر شیئر کر دی، لیکن یہ ضروری تھا
:D
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,070
Reaction score
4,755
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
سوری انکل میں نے آپ کی بغیر اجازت یہ تصویر شیئر کر دی، لیکن یہ ضروری تھا
:D
کاکی جی آپ الکمونیا کی ایک ذمہ دار آفیسر ہیں جو مناسب سمجھیں کر لیا کریں

بٹن دباکے

:maza::maza::maza:
 
Top