>>>>>5000 rps

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,309
Reaction score
6,389
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
266.00
Silver Coins
11,979.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کھجل سائیں نے کہا
ناعمہ سسٹر اور ڈاکٹر بالک کو سو سو سوٹے چرس کے لگواؤ
:smoker::b0510:
اچھا مزے کی بات ہے جب کھجل سائیں کچھ کہے اور کوئی نہ سنے تو پھرکھجل سائیں خود ہی صبیح والی آئی ڈی سے فورم پر پوسٹ کر دیتے ہیں کہ کھجل سائیں نے یہ کہ اور کھجل سائیں نے وہ کہا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:lol::lol::lol::lol:
:smajh-kar:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,160
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,534.89
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اچھا مزے کی بات ہے جب کھجل سائیں کچھ کہے اور کوئی نہ سنے تو پھرکھجل سائیں خود ہی صبیح والی آئی ڈی سے فورم پر پوسٹ کر دیتے ہیں کہ کھجل سائیں نے یہ کہ اور کھجل سائیں نے وہ کہا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:lol::lol::lol::lol:
:smajh-kar:
تو کھجل سائیں کی سنتے ہی صرف صبیح بھائی ہیں،
کھجل سائیں کے رپورٹر۔۔۔۔صبیح بھائی
:lol:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,252
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,073.02

آپ حضرات کھجل سائیں کی سنی ان سنی کردیتے ہو، اس لیے کھجل سائیں کہتا ہے کہ کوئی"اندر"کا آدمی آپ تک کھجل سائیں کی بات پہنچا دے۔
:lol::lol::lol::ouu:
 
یہی تو میں بھی کہنا چاہتاہوں کہ آپ شیخ الکمونیاکی باتوں پر "اندھا دھند"ٹھپے نہ لگائیں،کسی دن ان کا ٹائپ بورڈ پھسل کر آپ کے خلاف کچھ ٹائپ کرگیا تو آپ نے حسب عادت "یس"کرکے اپنے خلاف گواہی دے دینی ہے۔:stop::nutzo:
:yahoo::yahoo::yahoo:
:ouu:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,309
Reaction score
6,389
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
266.00
Silver Coins
11,979.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ حضرات کھجل سائیں کی سنی ان سنی کردیتے ہو، اس لیے کھجل سائیں کہتا ہے کہ کوئی"اندر"کا آدمی آپ تک کھجل سائیں کی بات پہنچا دے۔
:lol::lol::lol::ouu:
لوجی سارا فورم گواہ رہے صبیح بھائی آج پھر مان گئے ہیں کہ وہ کھجل سائیں کے بہت اندر کے آدمی ہیں
گویا اصل کھجل سائیں یہی ہیں، کیونکہ کھجل کے بہت اندر صرف کھجل ٹائپ بندہ ہی ہوسکتا ہے
:ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::D:D
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,252
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,073.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
لوجی سارا فورم گواہ رہے صبیح بھائی آج پھر مان گئے ہیں کہ وہ کھجل سائیں کے بہت اندر کے آدمی ہیں
گویا اصل کھجل سائیں یہی ہیں، کیونکہ کھجل کے بہت اندر صرف کھجل ٹائپ بندہ ہی ہوسکتا ہے
:ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::D:D
:ROFLMAO:اندر سے مراد آپ لوگوں کا ساتھی ،یعنی صبیح طارق @ آئی ٹی درسگاہ۔
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,309
Reaction score
6,389
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
266.00
Silver Coins
11,979.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:ROFLMAO:اندر سے مراد آپ لوگوں کا ساتھی ،یعنی صبیح طارق @ آئی ٹی درسگاہ۔
اور کھجل سائیں @ سائیں کا ڈیرہ
:D:D:D
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,160
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,534.89
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہی تو میں بھی کہنا چاہتاہوں کہ آپ شیخ الکمونیاکی باتوں پر "اندھا دھند"ٹھپے نہ لگائیں،کسی دن ان کا ٹائپ بورڈ پھسل کر آپ کے خلاف کچھ ٹائپ کرگیا تو آپ نے حسب عادت "یس"کرکے اپنے خلاف گواہی دے دینی ہے۔:stop::nutzo:
:yahoo::yahoo::yahoo:
:ouu:
جس دن ایسا ہوا ہم سمجھ جائیں گے کہ ڈاکٹر انکل کی آئی ڈی ہیک کرلی گئی ہے اور ہیکر کوئی اور نہیں صبیح عرف مٹھو بھائی ہی ہیں
:maro2:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,309
Reaction score
6,389
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
266.00
Silver Coins
11,979.29
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جس دن ایسا ہوا ہم سمجھ جائیں گے کہ ڈاکٹر انکل کی آئی ڈی ہیک کرلی گئی ہے اور ہیکر کوئی اور نہیں صبیح عرف مٹھو بھائی ہی ہیں
:maro2:
1544762275723.png
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,252
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,073.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
جس دن ایسا ہوا ہم سمجھ جائیں گے کہ ڈاکٹر انکل کی آئی ڈی ہیک کرلی گئی ہے اور ہیکر کوئی اور نہیں صبیح عرف مٹھو بھائی ہی ہیں
:maro2:
آئیڈی ہیک کرنا تو ایک جرم ہے۔
:popcorn:
جرم کی بات چیت کرنا بھی جرم ہے
:stop:
لہذا آپ کو سزا ملنی چائیے
:think:
سزا یہ ہوگی کہ آپ کے سو سال کے بعد والی فیچر سٹوری بیان کی جائے۔۔۔مطلب سوسال کی دادی کے روپ میں ایک کہانی۔
:ouu:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,160
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,534.89
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آئیڈی ہیک کرنا تو ایک جرم ہے۔
:popcorn:
جرم کی بات چیت کرنا بھی جرم ہے
:stop:
لہذا آپ کو سزا ملنی چائیے
:think:
سزا یہ ہوگی کہ آپ کے سو سال کے بعد والی فیچر سٹوری بیان کی جائے۔۔۔مطلب سوسال کی دادی کے روپ میں ایک کہانی۔
:ouu:
:nutzo:
اچھا، ایسے تو پھر سارے محکمے جو جرائم کی روک تھام کرتے ہیں مجرم ہوگئے کیونکہ سب سے زیادہ وہی جرائم کا ذکر کرتے ہیں
:maro2:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,252
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,073.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
:nutzo:
اچھا، ایسے تو پھر سارے محکمے جو جرائم کی روک تھام کرتے ہیں مجرم ہوگئے کیونکہ سب سے زیادہ وہی جرائم کا ذکر کرتے ہیں
:maro2:
:eek:لیکن آپ کے کہنے کا مطلب تھا کہ اگر ڈاکٹر بھائی کی آئیڈی سے ایسا ویسا ہوا تو وہ آئیڈی ہیک ہی ہونے سے ہوگا جس کا ذمہ دار بھی میں ہوں گا،اب مجھے ہیکنگ کا تو علم ہی نہیں ۔رہا سوال ہیک کرنا تویہ ایک جرم ہے ،جرم کرنا، بھلا میں کیونکر سیکھوں گا؟
:angery:
لہذا اب آپ پر 10 اسٹوریاں لکھیں جائیں گے،آپ کے پاس انکار کرنے یا ناراض ہونے کا اختیار نہیں ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,160
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,534.89
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:eek:لیکن آپ کے کہنے کا مطلب تھا کہ اگر ڈاکٹر بھائی کی آئیڈی سے ایسا ویسا ہوا تو وہ آئیڈی ہیک ہی ہونے سے ہوگا جس کا ذمہ دار بھی میں ہوں گا،اب مجھے ہیکنگ کا تو علم ہی نہیں ۔رہا سوال ہیک کرنا تویہ ایک جرم ہے ،جرم کرنا، بھلا میں کیونکر سیکھوں گا؟
:angery:
لہذا اب آپ پر 10 اسٹوریاں لکھیں جائیں گے،آپ کے پاس انکار کرنے یا ناراض ہونے کا اختیار نہیں ہے
:yahoo::yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
یہ تو وہ لطیفہ ہوگیا کہ جب ایک بچے کو کوئی بھی مضمون لکھنے کو دیا جاتا تھا وہ گھوم پھر کر اونٹ پہ مضمون لکھ دیتا تھا
:pagal:
ہم آپ سے ڈرتے تھوڑی ہیں، چاہے 10 کی بجائے 20 کہانیاں لکھیں، لیکن انجام کے ذمہ دار آپ خود ہونگے، پھر آپکے پاس بھی انکار کرنے اور ناراض ہونے کا اختیار نہیں ہوگا
:ouu:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,252
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,073.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
یہ تو وہ لطیفہ ہوگیا کہ جب ایک بچے کو کوئی بھی مضمون لکھنے کو دیا جاتا تھا وہ گھوم پھر کر اونٹ پہ مضمون لکھ دیتا تھا
:pagal:
ہم آپ سے ڈرتے تھوڑی ہیں، چاہے 10 کی بجائے 20 کہانیاں لکھیں، لیکن انجام کے ذمہ دار آپ خود ہونگے، پھر آپکے پاس بھی انکار کرنے اور ناراض ہونے کا اختیار نہیں ہوگا
:ouu:
:yahoo::yahoo::yahoo:
یعنی میرے 32 سے 42 تھریڈز ہوجائیں گے
:yahoo:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,160
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,534.89
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:yahoo::yahoo::yahoo:
یعنی میرے 32 سے 42 تھریڈز ہوجائیں گے
:yahoo:
واہ واہ، یعنی آپ نے تہیہ کر لیا ہے کہ اب اگر تھریڈز بنائیں گے تو وہ صرف کہانیاں ہی ہوا کریں گی
:lol:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,252
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,073.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
واہ واہ، یعنی آپ نے تہیہ کر لیا ہے کہ اب اگر تھریڈز بنائیں گے تو وہ صرف کہانیاں ہی ہوا کریں گی
:lol:
جی یہی کوشش ہے۔
:D
مجھے اپنی کہانیوں میں ڈاکٹر بھا ئی کی شکاری کہانیاں پسند آئیں ہیں۔

۔۔۔رسہ کشی اور ڈاکٹر بھائی کا میٹھی عید پہ کڑوا حال والی کہانی بھی منفرد لکھی گئی

اس کے علاوہ چوہدی الیاس گھمن کے ہاں ڈاکٹر بھائی کا ناشتہ بھی منفرد ٹائپ کہانی بن گئی تھی۔

لیکن حالیہ کچھ تھریڈز میں کہانی کی شکل ایک اخباری رپورٹ کی طرح سے ہوتی جارہی ہے۔
:confused:
مکالموں سے کہانی لمبی ہوتی جاتی ہے لیکن اس میں کہانی اور منظر کشی بھی بڑھتی ہے،جبکہ رپورٹ نما کہانی مختصر سی ہوتی ہے لیکن اس کا ذائقہ چائنئز کھانوں کی طرح ہوتاہے۔
کوئی دیسی ٹائپ کہانی ہونی چائیے۔۔۔چار پانچ پیجز والی ،جیسا کہ ڈاکٹر بھائی نے شیر کا شکار کیا ۔۔۔کیطرح۔

:unsure:
 
ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,160
Reaction score
2,334
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.43
Silver Coins
2,534.89
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جی یہی کوشش ہے۔
:D
مجھے اپنی کہانیوں میں ڈاکٹر بھا ئی کی شکاری کہانیاں پسند آئیں ہیں۔

۔۔۔رسہ کشی اور ڈاکٹر بھائی کا میٹھی عید پہ کڑوا حال والی کہانی بھی منفرد لکھی گئی

اس کے علاوہ چوہدی الیاس گھمن کے ہاں ڈاکٹر بھائی کا ناشتہ بھی منفرد ٹائپ کہانی بن گئی تھی۔

لیکن حالیہ کچھ تھریڈز میں کہانی کی شکل ایک اخباری رپورٹ کی طرح سے ہوتی جارہی ہے۔
:confused:
مکالموں سے کہانی لمبی ہوتی جاتی ہے لیکن اس میں کہانی اور منظر کشی بھی بڑھتی ہے،جبکہ رپورٹ نما کہانی مختصر سی ہوتی ہے لیکن اس کا ذائقہ چائنئز کھانوں کی طرح ہوتاہے۔
کوئی دیسی ٹائپ کہانی ہونی چائیے۔۔۔چار پانچ پیجز والی ،جیسا کہ ڈاکٹر بھائی نے شیر کا شکار کیا ۔۔۔کیطرح۔

:unsure:
ہمم، کہانیاں تو واقعی اچھی تھیں لیکن ہر کہانی میں ڈاکٹر انکل یا مجھے کردار بنانا ضروری نہیں ہوتا، کبھی کبھی خود پہ بھی کچھ لکھ لیا کریں
:maro2:
ویسے ایک آئیڈیا ہے اس بار آپ کوئی آپ بیتی لکھیں، کچھ ڈفرنٹ
:think:
 
صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,623
Reaction score
3,252
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.62
Silver Coins
4,073.02
Diamonds
0.00
Change Username Style.
ہمم، کہانیاں تو واقعی اچھی تھیں لیکن ہر کہانی میں ڈاکٹر انکل یا مجھے کردار بنانا ضروری نہیں ہوتا، کبھی کبھی خود پہ بھی کچھ لکھ لیا کریں
:maro2:
ویسے ایک آئیڈیا ہے اس بار آپ کوئی آپ بیتی لکھیں، کچھ ڈفرنٹ
:think:
:D
آئیڈیا تو اچھا ہے لیکن سبق آزموز بامقصد واقعہ ہی اچھا لگتاہے۔
 
Top