>>>>>5000 rps

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ایک قریبی عزیز کی "شادی تقریب "میں ناعمہ سسٹرسخت مخمصے کا شکار سوچ و بچار میں مصروف تھیں:blab:،ان کے پرس میں پانچ ہزار کا نوٹ تھا جبکہ دولہا دولہن کو رواج کے مطابق "سلامی "دینا بھی ضروری تھا۔
انہوں نے برادری کی چند خواتین سے باتوں باتوں میں معلوم کرلیاتھاکہ وہ رسم میں کتنی پیسے دینے والی ہیں:think:۔۔۔،"وہ" اور "ان" کی معلومات کی مطابق ،کوئی دو دو،اور چار چار ہزار والی بھی تیار بیٹھی تھیں۔
:ymad:
یعنی دولہا کا ویڑا میدانِ غرور بننے والا تھا:mafia:جہاں جو عزیز زیادہ سلامی دیتا وہی احساسِ تفاخر ،غرور تمکنت کے امتیازی نمبروں سے آئندہ کسی دوسرے عزیز کی شادی تک چمپئن رہنےوالا یا والی ہوسکتی تھیں۔

ناعمہ سسٹر تو پکی کھجل سائیں کی مریدنی تھیں:happy-cat-emoji:،بھلا وہ اس مقابلے میں ہار کیسے مان لیتیں۔:tear-cat-emoji::tear-cat-emoji::tear-cat-emoji:۔۔۔انہوں نے ایک ایساطریقہ سوچا جو کسی اور کے خیال و گمان میں نہیں آسکتا تھا۔
:popcorn::rope::smiling-cat-emoji:
چنانچہ مقررہ وقت پر رسم کی ادائیگی شروع ہوئی تو ناعمہ سسٹر نے دانستہ اوروں کو موقع دیا۔۔:seloot:۔،دیگر خواتین نے نخوت سےپہل کرتے ہوئے چار ہزار، تین ہزار ،ہزار ،تک دولہا دولہن کو سلامی کے پیسے دئیے اور پھر طنزیہ انداز سے ان کی طرف دیکھا۔۔۔۔:rope:اب ناعمہ سسٹر نے میدان میں قدم رکھا، اور صوفوں کے نزدیک پہنچ کر پانچ ہزار کا نوٹ دولہن اور دوسرا پانچ ہزار کا نوٹ دولہا کو دے کر میدان لوٹ لیا۔
:yahoo::yahoo:
وہ خواتین جو آٹھ ہزار دے کر پھولے نہ سما رہی تھیں۔۔۔ ناعمہ سسٹر کی باری پرچہ مگوئیوں کی سرگوشیوں میں جھینپتی ہوئی اٹھ کر وہاں سے دور ہو گئیں :angery::angery::angery:۔۔۔۔

:tears-emoji::tongue-out-1-emoji::tongue-out-2-emoji:

پانچ ہزار کے نوٹ کو ناعمہ سسٹر نے درمیان میں سے کاٹ کر دو حصے کیے تھے:tongue-out-1-emoji:پھر انہوں نے اسی سائز کے دو کاغذ کاٹے اور ان میں سے ایک پر لکھا" دولہن !شادی مبارک اس کا دوسرا حصہ آپ کے خاوند کے پاس ہے،ناعمہ"۔۔،اور دوسرے پر لکھا "دولہےمیاں! شادی مبارک ،دوسرا حصہ آپ کی بیوی کے پاس ہے،ناعمہ"۔۔، اورپھر انہیں دہرا کرکے ایسا بنا لیاتھا کہ وہ پانچ پانچ ہزار کے دو وزن دارنوٹ لگنے لگے تھے۔
:tears-emoji::pagal::pagal:
دولہے اور دولہن نے تو یہی سمجھا کہ ناعمہ سسٹرنے اپنے (پِیر)کے ذریعے سے کوئی ایسا عمل کیاہے جس سے میاں بیوی کے درمیان محبت قائم رہے گی ،لیکن یہ کسی کو معلوم نہ تھا کہ انہوں نےایک نوٹ سے کئی شکار کیے۔
:lol::lol::good::10xbvw3:
@ناعمہ وقار @SILENT.WALKER @Doctor @UrduLover @Abu Dujana
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
ہاہاہا۔۔آئیڈیا تو بہت اچھا ہے، ہمیں ایسا کبھی اتفاق ہوا تو نہیں لیکن اگر کبھی یہ کام کرنا پڑا تو ایسے ہی کریں گے اور لفافے پہ خاص طور پر صبیح بھائی کے لیئے دعا کی درخواست کا لکھیں گے
:pagal: :pagal:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ہاہاہا۔۔آئیڈیا تو بہت اچھا ہے، ہمیں ایسا کبھی اتفاق ہوا تو نہیں لیکن اگر کبھی یہ کام کرنا پڑا تو ایسے ہی کریں گے اور لفافے پہ خاص طور پر صبیح بھائی کے لیئے دعا کی درخواست کا لکھیں گے
:pagal::pagal:
:pagal:
شکریہ
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ہاہاہا۔۔آئیڈیا تو بہت اچھا ہے، ہمیں ایسا کبھی اتفاق ہوا تو نہیں لیکن اگر کبھی یہ کام کرنا پڑا تو ایسے ہی کریں گے اور لفافے پہ خاص طور پر صبیح بھائی کے لیئے دعا کی درخواست کا لکھیں گے
:pagal::pagal:
لیکن کسی پولیس یا قانونی اداروں کو دے کر میرا ایڈریس نہ لکھ دیجئے گا۔
:pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
لیکن کسی پولیس یا قانونی اداروں کو دے کر میرا ایڈریس نہ لکھ دیجئے گا۔
:pagal:
ایسی کسی بھی شرط کے ہم پابند نہیں ہیں، اور ویسے بھی ہم برابری کے قائل ہیں چاہے کوئی بھی ہو ہم تو اب ایسے ہی سلامی دیں گے اور آپ کا ذکر تو لازمی کریں گے
:lol:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ایسی کسی بھی شرط کے ہم پابند نہیں ہیں، اور ویسے بھی ہم برابری کے قائل ہیں چاہے کوئی بھی ہو ہم تو اب ایسے ہی سلامی دیں گے اور آپ کا ذکر تو لازمی کریں گے
:lol:
بہرحال کہانی میں پانچ ہزار کے نوٹ کو پھاڑ کر آپ نے اتنہائی سخاوت و دلیرانہ کاروائی کی،اگر نوٹ غلط پھٹ جاتا تو آپ کا یہ نجی مشن فیل ہوجاتا۔

:think:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
بہرحال کہانی میں پانچ ہزار کے نوٹ کو پھاڑ کر آپ نے اتنہائی سخاوت و دلیرانہ کاروائی کی،اگر نوٹ غلط پھٹ جاتا تو آپ کا یہ نجی مشن فیل ہوجاتا۔

:think:
ہمارے مشن کیسے فیل ہو سکتے ہیں جبکہ انکو صبیح بھائی نے تشکیل دیا ہو
:ouu:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ہمارے مشن کیسے فیل ہو سکتے ہیں جبکہ انکو صبیح بھائی نے تشکیل دیا ہو
:ouu:
:pagal:فیل بھی ہوتے ہیں۔
حالیہ ایک مشن ،چیخوں والا فیل ہواتھا،اب یاد نہیں رہا کہ وہ پوسٹ کون سے تھریڈ میں ہے۔

:lol:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
:pagal:فیل بھی ہوتے ہیں۔
حالیہ ایک مشن ،چیخوں والا فیل ہواتھا،اب یاد نہیں رہا کہ وہ پوسٹ کون سے تھریڈ میں ہے۔

:lol:
ہمم، آپ کے حساب سے تو فیل ہی تھا کیونکہ ہم نے اس پہ آپ کی فیور کر دی تھی
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00
:pagal:فیل بھی ہوتے ہیں۔
حالیہ ایک مشن ،چیخوں والا فیل ہواتھا،اب یاد نہیں رہا کہ وہ پوسٹ کون سے تھریڈ میں ہے۔

:lol:
وہ مشن فیل نہیں بلکہ ایک سو فیصد کامیاب تھا
پلان بی ہر مشن کی بیک بون ہوتا ہے اور یہ مشن بھی بیک بون کی بنیاد پر کامیاب ہوا تھا
:maza::maza::maza::maza:
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
وہ مشن فیل نہیں بلکہ ایک سو فیصد کامیاب تھا
پلان بی ہر مشن کی بیک بون ہوتا ہے اور یہ مشن بھی بیک بون کی بنیاد پر کامیاب ہوا تھا
:maza::maza::maza::maza:
غالباً آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ
میجرشاھد نے پلان بی پر عمل کرکے پانپڑی بجاتے ٹنک سے تین ایسے گولے داغے تھے جن میں ہرن کے گوشت کا قیمہ بھرا ہوا تھا۔۔۔۔
:lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,507.61
Diamonds
0.00
غالباً آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ
میجرشاھد نے پلان بی پر عمل کرکے پانپڑی بجاتے ٹنک سے تین ایسے گولے داغے تھے جن میں ہرن کے گوشت کا قیمہ بھرا ہوا تھا۔۔۔۔
:lol:
ہا ہا ہا
یہ تو آپ کہنا چاہتے ہیں مجھے جو کہنا تھا وہ میں بتاچکا ہوں
بٹن دباکے
:p:p:p:p:p
 

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ہا ہا ہا
یہ تو آپ کہنا چاہتے ہیں مجھے جو کہنا تھا وہ میں بتاچکا ہوں
بٹن دباکے
:p:p:p:p:p
عرض کیا ہے
:pagal:
جو اس نے کہا جو آپ نے پڑھا
جو اس نے پڑھا جو آپ نے کہا
جو ہم نےکہا وہ کس نے پڑھا۔
:yahoo::yahoo::yahoo:
کھجل سائیں نے کہا
ناعمہ سسٹر اور ڈاکٹر بالک کو سو سو سوٹے چرس کے لگواؤ
:smoker::b0510:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
عرض کیا ہے
:pagal:
جو اس نے کہا جو آپ نے پڑھا
جو اس نے پڑھا جو آپ نے کہا
جو ہم نےکہا وہ کس نے پڑھا۔
:yahoo::yahoo::yahoo:
کھجل سائیں نے کہا
ناعمہ سسٹر اور ڈاکٹر بالک کو سو سو سوٹے چرس کے لگواؤ
:smoker::b0510:
:nutzo::nutzo::nutzo:
:maro:
 
Top