کھجل سیریز: کھجل سائیں کی شادی

AM

Thread Starter
Staff member
Joined
May 6, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
9
Messages
136
Reaction score
320
Points
128
Location
Arifwala
Gold Coins
5.90
کئی برسوں کی محنت و مشقت کے بعد بالآخر کھجل سائیں اپنے استاد کی نظروں میں اس مقام پر آپہنچا کہ اس کا کوئی امتحان لیا جا سکے۔۔ چنانچہ استاد نے اسے اپنے پاس بلایا اور اپنا علم و ہنر جو اس نے کھجل سائیں کے قلب و ذہن میں منتقل کیا تھا آزمانے کے لیے گویا ہوا
"کھجل بیٹا! تم عمر کے اس حصے میں ہو کہ تمہاری شادی ہوجانی چاہیئے۔۔ لہٰذا میں نے تمہارے لیے تین لڑکیاں تلاش کی ہیں اور کچھ معاوضے کا بندوبست بھی کیا ہے تاکہ تم انہیں آزما کر ان میں سے کسی ایک کو شریکِ حیات چُن سکتے ہو"
شادی کا سن کر کھجل کی باچھیں کھل اٹھیں، ایک بار تو اس کا جی چاہا استاد سے کہے کہ جس سے مرضی شادی کردیں مجھے آمین ہے مگر وہ استاد کا بیحد احترام کرتا تھا لہذٰا نصیحت پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا اور استاد کی دی ہوئی رقم ان تینوں لڑکیوں میں برابر تقسیم کردی اور ایک ہفتہ میں وہ رقم خرچ کرکے دوبارہ ملنے کو کہا۔۔
ایک ہفتے بعد وہ تینوں لڑکیاں دوبارہ حاضر ہوئیں اور کھجل سائیں نے اپنے استاد کے حکم کے مطابق ان سے اس رقم کا حساب طلب کرلیا۔۔
پہلی لڑکی نے کہا کہ اس نے اس رقم سے یہ خوبصورت لباس اور گہنے خرید لیے تاکہ وہ اپنے شوہر کو اچھی لگ سکے، دوسری لڑکی نے کہا کہ وہ اس رقم سے اپنے ہونے والے شوہر کے لیے اچھے لباس اور دیگر اشیائے ضرورت لیکر آئی ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر سکون میں رہے اور جاذبِ نظر دکھائی دے۔۔ جبکہ تیسری نے وہی رقم اسے واپس تھما دی اور بتایا کہ اس نے اس رقم سے کاروبار کیا اور منافع خود رکھ کر باقی رقم لوٹا دی ہے۔۔
کھجل سائیں نے باہر آکر ساری روئیداد اپنے استاد کو سنائی تو استاد نے مسکراتے ہوئے جواب دیا "اب تمہیں ان میں سے کسی ایک کو بحیثیت زوجہ اپنا لینا چاہئیے، تو بتاؤ پھر تم نے کونسی والی کا انتخاب کیا ہے؟"
کھجل سائیں دانت نکوستے ہوئے "وہ لمبے قد والی جو ان میں سے زیادہ خوبصورت ہے"
استاد: "در فٹے منہ کھجلا ، دفعہ ہوجا ایتھوں"​
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.34
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہا ہا ہا
اندازہ کرو پچھلے ایک سال میں بھی کھجل سائیں کی شادی نہ ہوسکی
اب مل جل کے کوشش کرنا پڑے گی
بٹن دباکے
 
ہا ہا ہا جی بالکل، مگر ایسا اسی صورت ممکن ہے جب کھجل سائیں اپنے استاد سے کامیابی کی سند موصول کرلے گا، اور ایسا ہوتا فی الحال دور دور تک دکھائی نہیں دیتا :D ۔
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.34
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہا ہا ہا جی بالکل، مگر ایسا اسی صورت ممکن ہے جب کھجل سائیں اپنے استاد سے کامیابی کی سند موصول کرلے گا، اور ایسا ہوتا فی الحال دور دور تک دکھائی نہیں دیتا :D ۔
ارے میں صبیح بھائی سے بات کرتا ہوں وہ کل ہی آپ کو سند جاری کردیں گے ۔ ۔ ۔ بٹن دباکے
;):D:p
@Sabih Tariq
 
AM

Thread Starter
Staff member
Joined
May 6, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
9
Messages
136
Reaction score
320
Points
128
Location
Arifwala
Gold Coins
5.90
ارے میں صبیح بھائی سے بات کرتا ہوں وہ کل ہی آپ کو سند جاری کردیں گے ۔ ۔ ۔ بٹن دباکے
;):D:p
@Sabih Tariq
مجھے نہیں کھجل سائیں کو سند جاری کروانی ہے :D
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.34
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

دنیا کھجل سائیں کو دیکھ رہی ہے اور کھجل سائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سمجھ کرلو​
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.34
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

اک واری فیر ر ر ر ر ر
۔
۔
۔
۔
۔
۔

کھجل
 
AM

Thread Starter
Staff member
Joined
May 6, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
9
Messages
136
Reaction score
320
Points
128
Location
Arifwala
Gold Coins
5.90
ہا ہا ہا، یہ میں نے تو لنک شئیر نہیں کیا، البتہ کھجل سائیں سرکار کے فیس بک پر چاہنے والے کافی ہیں :D ۔
 
بات لنک شیئر کرنے کی نہیں ہو رہی ںلکہ دکھانا یہ تھا کہ باراتیوں نے دولہا کو گھیرا ہوا ہے۔ بٹن دباکے
 
Joined
May 7, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
1
Messages
5
Reaction score
4
Points
3
Location
Jamshoro
Gold Coins
0.00
کئی برسوں کی محنت و مشقت کے بعد بالآخر کھجل سائیں اپنے استاد کی نظروں میں اس مقام پر آپہنچا کہ اس کا کوئی امتحان لیا جا سکے۔۔ چنانچہ استاد نے اسے اپنے پاس بلایا اور اپنا علم و ہنر جو اس نے کھجل سائیں کے قلب و ذہن میں منتقل کیا تھا آزمانے کے لیے گویا ہوا
"کھجل بیٹا! تم عمر کے اس حصے میں ہو کہ تمہاری شادی ہوجانی چاہیئے۔۔ لہٰذا میں نے تمہارے لیے تین لڑکیاں تلاش کی ہیں اور کچھ معاوضے کا بندوبست بھی کیا ہے تاکہ تم انہیں آزما کر ان میں سے کسی ایک کو شریکِ حیات چُن سکتے ہو"
شادی کا سن کر کھجل کی باچھیں کھل اٹھیں، ایک بار تو اس کا جی چاہا استاد سے کہے کہ جس سے مرضی شادی کردیں مجھے آمین ہے مگر وہ استاد کا بیحد احترام کرتا تھا لہذٰا نصیحت پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا اور استاد کی دی ہوئی رقم ان تینوں لڑکیوں میں برابر تقسیم کردی اور ایک ہفتہ میں وہ رقم خرچ کرکے دوبارہ ملنے کو کہا۔۔
ایک ہفتے بعد وہ تینوں لڑکیاں دوبارہ حاضر ہوئیں اور کھجل سائیں نے اپنے استاد کے حکم کے مطابق ان سے اس رقم کا حساب طلب کرلیا۔۔
پہلی لڑکی نے کہا کہ اس نے اس رقم سے یہ خوبصورت لباس اور گہنے خرید لیے تاکہ وہ اپنے شوہر کو اچھی لگ سکے، دوسری لڑکی نے کہا کہ وہ اس رقم سے اپنے ہونے والے شوہر کے لیے اچھے لباس اور دیگر اشیائے ضرورت لیکر آئی ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر سکون میں رہے اور جاذبِ نظر دکھائی دے۔۔ جبکہ تیسری نے وہی رقم اسے واپس تھما دی اور بتایا کہ اس نے اس رقم سے کاروبار کیا اور منافع خود رکھ کر باقی رقم لوٹا دی ہے۔۔
کھجل سائیں نے باہر آکر ساری روئیداد اپنے استاد کو سنائی تو استاد نے مسکراتے ہوئے جواب دیا "اب تمہیں ان میں سے کسی ایک کو بحیثیت زوجہ اپنا لینا چاہئیے، تو بتاؤ پھر تم نے کونسی والی کا انتخاب کیا ہے؟"
کھجل سائیں دانت نکوستے ہوئے "وہ لمبے قد والی جو ان میں سے زیادہ خوبصورت ہے"
استاد: "در فٹے منہ کھجلا ، دفعہ ہوجا ایتھوں"​
ھاھاھاھاھا
 
  • Like
Reactions: AM

بادل

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:13 AM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,445
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.90
Username Change

ھاھاھا
بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔لیکن کھجل سائیں نے وضاحت نہ کرکے کھجل کردیاہے کہ بقول کھجل کے وہ لمبے قد والی خوبصورت لڑکی پہلی تھی ،دوسری یا تیسری؟
 
بادل

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:13 AM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,445
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.90
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ارے میں صبیح بھائی سے بات کرتا ہوں وہ کل ہی آپ کو سند جاری کردیں گے ۔ ۔ ۔ بٹن دباکے
;):D:p
@Sabih Tariq
سند ایڈیٹر شاھدسے جاری ہوگی۔
ویسے وہ کہاں ہیں،ان کی بھی آمد کا انتظار ہے
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,148
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.34
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سند ایڈیٹر شاھدسے جاری ہوگی۔
ویسے وہ کہاں ہیں،ان کی بھی آمد کا انتظار ہے
کہیں زعفرانی چلہ کاٹ رہے ہوں گے انہیں تلاش کرنا پڑے گا۔ بٹن دباکے
 
AM

Thread Starter
Staff member
Joined
May 6, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
9
Messages
136
Reaction score
320
Points
128
Location
Arifwala
Gold Coins
5.90
ھاھاھا
بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔لیکن کھجل سائیں نے وضاحت نہ کرکے کھجل کردیاہے کہ بقول کھجل کے وہ لمبے قد والی خوبصورت لڑکی پہلی تھی ،دوسری یا تیسری؟
کھجل سائیں کو پہلی دوسری تیسری سے کوئی غرض ہی نہیں تھی، نا اسے اس بات سے غرض تھی کہ ان میں سے کون زیادہ بہتر بیوی بن سکتی ہے۔۔ اسے ٹائپیکل مردوں کی طرح صرف اسی میں دلچسپی تھی جو دکھنے میں زیادہ خوبصورت تھی۔۔ لہذٰا اس نے اپنی پسند کے مطابق صرف لمبے قد والی کا حوالہ دیا :p ۔
 
AM

Thread Starter
Staff member
Joined
May 6, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
9
Messages
136
Reaction score
320
Points
128
Location
Arifwala
Gold Coins
5.90
بات لنک شیئر کرنے کی نہیں ہو رہی ںلکہ دکھانا یہ تھا کہ باراتیوں نے دولہا کو گھیرا ہوا ہے۔ بٹن دباکے
ہا ہا ہا
 
بادل

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:13 AM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,445
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,380.90
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کھجل سائیں کو پہلی دوسری تیسری سے کوئی غرض ہی نہیں تھی، نا اسے اس بات سے غرض تھی کہ ان میں سے کون زیادہ بہتر بیوی بن سکتی ہے۔۔ اسے ٹائپیکل مردوں کی طرح صرف اسی میں دلچسپی تھی جو دکھنے میں زیادہ خوبصورت تھی۔۔ لہذٰا اس نے اپنی پسند کے مطابق صرف لمبے قد والی کا حوالہ دیا :p ۔
;)
واہ کھجل سائیں کی سوچ بھی عام نوجوانوں کی طرح ثابت ہوئی
 
AM

Thread Starter
Staff member
Joined
May 6, 2018
Local time
12:13 AM
Threads
9
Messages
136
Reaction score
320
Points
128
Location
Arifwala
Gold Coins
5.90
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks