بیت بازی

Abu Dujana

★★★★★★
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
790
Reaction score
944
Points
427
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
37.75
Silver Coins
831.82
Diamonds
0.00
اگر ہمت کرے پھر کیا نہیں انسان کے بس میں
یہ ہے کم ہمتی جو بے بسی معلوم ہوتی ہے
:cool:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
بیت بازی گایئڈ
بیت بازی گایئڈ اردو اشعار کا پہلا آن لائن ذخیرہ ہے جسے بیت بازی میں آسانی اور باقاعدگی پیدا کرنے کے لئے کسی خاص حرف سے شروع ہونے اور کسی خاص حرف پر ختم ہونے والے اشعار کی صورت میں ترتیب دیا جاتا ہے، مثلاً اس کے ذریعے آپ ’ب‘یا’د‘سے شروع ہونے والے اور ’غ‘یا’ل‘پر ختم ہونے والے اشعار اشتراک کر سکتے ہیں یا تلاش کرسکتے ہیں ۔ یہ ذخیرہ میر، غالب، آتش، مومن، داغ، فراق، فیض، ناصرکاظمی، محمد علوی، شہریار، پروین شاکرسمیت تقریبا سیکڑوں اہم شعرا کے ہزاروں نیٹ پر سرچ کرکے اشتراک کر سکتے ہیں۔
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
یے) (‘ی’) سے شروع ہونے والے اشعار

یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی
وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر
ساغر صدیقی
****

یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے
(شاد عظیم آبادی)

یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
اقبال

یہی فرماتے رہے تیغ سے پھیلا اسلام
یہ نہ ارشاد ہوا توپ سے کیا پھیلا ہے
اکبر الہ آبادیؒ

یک نظر بیش نہیں فُرصتِ ہستی غافل

گرمئِ بزم ہے اِک رقصِ شرر ہونے تک

یاد ہیں غالب ! تُجھے وہ دن کہ وجدِ ذوق میں

زخم سے گرتا ، تو میں پلکوں سے چُنتا تھا نمک



یا ہم کو تو عادی نہ بنا تیرگیوں کا

یا اس طرح یکلخت اجا لے دیا نہ کر



یک قلم کاغذِ آتش زدہ ہے صفحۂ دشت

نقشِ پا میں ہے تپِ گرمئ رفتار ہنوز

يہ گرم جوشياں تری گو دل سے ہوں ولے

تاثیرِ نالہ ہائے شرر بار ہے غلط

یہ بت جو دل میں بسائے ہیں ان کو دے توڑ

دنیا مطلب کی یارا اس کا پیچھا چھوڑ

یہ بھی دیکھا ہے کہ جب آ جائے غیرت کا مقام

اپنی سولی اپنے کاندھے پر اٹھا لیتے ہیں لوگ
قتیل شفائی

یہ خرابات ہے جا خیر سے اپنے گھر کو

منہ کی کِھلوائے نہ پھر تیز زبانی واعظ

تیری ہی زُلفِ ناز کا اب تک اسیر ہُوں

یعنی کسی کے دام میں آیا نہیں ہنوز

جوش ملیح آبادی

یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا

ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد




 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,380
Reaction score
6,536
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
277.17
Silver Coins
13,950.40
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Single Thread Highlight for 1 Week.
Change Username Style.
آخری شعر د پر ختم ہوا ہے اس لئے اصول کے مطابق د سے شعر حاضر ہے

دیکھو یہ ضبطِ سوزِ محبت بُرا ہے داغ
تم جل نہ جاؤ آپ کہیں اپنی آہ سے

اگلا شعر
ی
سے
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
آخری شعر د پر ختم ہوا ہے اس لئے اصول کے مطابق د سے شعر حاضر ہے

دیکھو یہ ضبطِ سوزِ محبت بُرا ہے داغ
تم جل نہ جاؤ آپ کہیں اپنی آہ سے

اگلا شعر
ی
سے
یا د رہے گا ایک شخص دورِ حیات لوگو
بہت ترسے اک شخص کو ہم
****
یاد رہے گا ایک آلوں کا سوداگر

بہت ترسے آلووں کے اس سوداگر کو
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,649
Reaction score
3,289
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
72.87
Silver Coins
4,164.89
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
و

وابستہ میری یاد سے کچھ تلخیاں بھی تھیں
اچھا ہوا جو مجھ کو فراموش کر دیا

نیکسٹ
الف
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.39
Silver Coins
9,940.86
Diamonds
1.00
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تا بہ خاکِ کاشغر

نیکسٹ
ر
ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے

آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر

 
Top