اے ایمان والو " اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو

Ajnabee

Thread Starter
★☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Messages
249
Reaction score
180
Points
69
🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


:salaam:

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ
اے ایمان والو " اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جاپڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو .
( سورہ الحجرات ۔ 6 )
میرا خلوص ,میری دعائیں, اور میری نیک تمنائیں ھمیشہ آپکے ساتھ رھیں گی الله آپکو سدا سلامت رکھے الله کریم آپ اور آپکے اہلخانہ پر ہمیشہ خوشیوں کے پھول برساۓ، ہر بیماری سے شفاء، اچھی صحت، کامل ایمان اور وسیع رزق عطا فرماۓ ‎اللہ آپ پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور دین و دُنیا میں سرفراز کرے.


💖آمین یا رب العالمین💖

🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,314
Reaction score
4,028
Points
932
Location
Rawalpindi
Top