چاہوتو ڈیلیٹ کر دو

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
10:16 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
111.89
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
چاہوتو ڈیلیٹ کر دو

دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا۔دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے۔گھر میں ساس اور سسر اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے۔ بیگم اور ساس کی آنکھیں رو رو کر سرخ ہوچکی تھیں جبکہ ان کےداخل ہونے پر سسر کے ماتھے پر نفرت کی لکیریں بھی عیاں ہونے لگی تھیں۔کہاں لیکرجارہے ہیں میری بیوی کو ؟؟ خیریت تو ہے ؟انہوں نے کچھ نہ سمجھنے والے انداز میں دریافت کیا تو سسر نے آگے بڑھ کر ان کی بیوی کا موبائل ان کے سامنے کردیا۔

”میں تمہیں تین طلاق دیتا ہوں“۔بیوی کو ان کے نمبر سے میسج آیا تھا۔میسیج دیکھ کر صاحب نے ایک ٹھنڈی آہ بھری اور بتایاکہ ان کا موبائل تو صبح سے چوری ہوگیا تھا۔انہوں نے اپنی جیبیں الٹ کر سب کو یقین دلایا۔ تو ان کی بیگم اپنی ماں سے لپٹ کر رونے لگیں اور سسر صاحب نے اپنی ٹانگیں بیٹھے بیٹھے دراز کرلیں لیکن چور نے میری بیوی کو طلاق کا میسیج کیوں کیا ؟الجھن کے مارے انہوں نے اپنا نمبر ڈائل کیا تو چور نے فون اٹھایا۔ صاحب چھوٹتے ہی پھٹ پڑے۔ کمینے انسان !! فون چرایا سو چرایا‘ میری بیوی کو طلاق دینے کیا ضرورت تھی ؟

چور نے اطمینان سے ان کی بات سنی اور کہنے لگا۔دیکھئے صاحب ! صبح جب سے آپ کا فون چرایا ہے مجھے آپ کی بیوی کے چھتیس میسیج موصول ہو چکے ہیں۔کہاں ہو؟کیا کر رہے ہو؟ کب آو گے ؟آتے ہوئے یہ لے آنا اور ہاں یہ بھی ! جلدی آنا!دیکھو فلاں چیز ختم ہوگئی ہے! میں پاگل ہوگیا میں نے سوچا سم نکال کر پھینک دوں لیکن پھر خیال آیا کہ جہاں آپ نے مجھے اپنے موبائل کی صورت میں گفٹ دیا کیوں نہ میں بھی آپ کی خیر خواہی میں اسے طلاق دے دوں اس لئے میں نے اسے طلاق کا میسیج بھیج دیا۔اب آپ کی مرضی ہے چاہو تو ڈیلیٹ کردو اور چاہو تو ریپیٹ !۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:16 AM
Threads
842
Messages
12,110
Reaction score
14,120
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,351.10
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks