ایسا ناشتہ جو صحت بھی بخشے اور وزن بھی گھٹائے

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
2:27 PM
Threads
1,354
Messages
7,658
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
121.29
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
ایسا ناشتہ جو صحت بھی بخشے اور وزن بھی گھٹائے


ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ ناشتہ پورے دن کی بہت اہم غذا ہے لہذا ناشتے ہر صورت کرنا چاہیئے اور اگر ناشتہ صحت بخش ہوتو بہت اچھی بات ہے۔دن بھر میں ناشتے کو ضرور اہمیت دینی چاہیئے، اگر آپ ڈائٹنگ کررہے ہیں تو اس میں بھی ناشتہ ضرور شامل کریں۔ اس بعد دن بھر میں ہلکا پھلکا کھاتے رہیں ۔آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک لذیذ ناشتے کے حوالے سے بتائیں گے جس کو کھانے سے نہ صرف آپ کی صحت اچھی ہوگی بلکہ آپ کا وزن بھی کم ہوگا۔یہ ناشتہ وٹامنز اور منرلز سے بھرپور
ے ، اس سے آپ کا میٹابولزم بہتر ہوتا ہے اور اس سے جسم بھی مضبوط ہوتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ نے بالوں اور ناخنوں کےلیے بہت مفید ہے۔اس ناشتے کے استعمال سے آپ کے وزن میں نمایاں تبدیلی رونما ہوگی اور جسم میں موجود اضافی چربی ختم ہوجائے گی۔ناشتے میں استعمال ہونے والے اجزاء درج ذیل ہیں:

٭ دلیہ 2 کھانے کے چمچ٭ کم چکنائی والا دہی 1 کپ٭ کوکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ٭ پیسے ہوئے السی کے بیج 1 چائے کا چمچ٭ آلو بخارے 5 سے 7 عددترکیب:٭ اس ناشتے کو شام کے وقت بنائیں اور صبح اس ناشتے کو کھائیں۔٭ سب سے پہلے ایک پتیلی میں آلو بخاروں کواچھی طرح ابال لیں۔٭ اب دوسرا پیالہ لیں اس میں دلیہ، کوکا پاؤڈر اور السی کے بیج ڈال دیں اور ساتھ دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔٭

جب آلو بخارے اچھی طرح ابل جائیں تو ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور ان کو بھی دلیے والے پیالے میں ڈال دیں۔٭ اگر آپ چاہیں تو اس مکسچر کو بلینڈ بھی کرسکتے ہیں ۔٭ تمام مکسچر کو پوری رات کےلیے فریج میں رکھ دیں۔٭ جب صبح اٹھیں تو اس کو مکسچر کو کھالیں یا پھر پی لیں۔٭ اس ناشتے سے محض 1 ہفتے میں ہی مثبت نتائج آنے لگے گے۔

نوٹ: اس پر عمل کرنے سے قبل اپنے معالج سے مشورہ ضرور کرلیں
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:27 PM
Threads
877
Messages
13,175
Reaction score
14,739
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,465.17
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks