XF 2.X ITD Boarder Box World Flags Smiles

Author
Doctor

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! آج آپ کے لئے اپنے ایک اور ایڈ اون کا تعارف لایا ہوں۔ جسے کچھ دن قبل ہی زینفورو آفیشل فورم پر ریلیز کیا گیا ہے۔

تعارف: اس ایڈ اون کی مدد سے آپ اپنے فورم سمائلز میں باکس بارڈر فلیگ شامل کرسکتے ہیں۔


انسٹالیشن کا طریقہ
سب سے پہلے اس ایڈ اون کو زینفورو لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں
ڈاؤن لوڈ شدہ زپ فائل کو ان کمپریس کریں اور اپلوڈ نامی فولڈر کے اندر موجود تمام مواد اپنے فورم کے روٹ پاتھ پر اپلوڈ کرلیں
اب ایڈمن کنٹرول پینل میں لاگ ان ہوکرکونٹینٹ کے ذیل میں سمائلز کا انتخاب کریں
یہاں سیدھے ہاتھ پر اوپر کی جانب ایڈ سمائلز اور ایڈ کیٹگری کے بعد دکھائی دینے والے 3 ڈاٹ کے ڈراپ ڈاؤن پر کلک کرکے امپورٹ کا انتخاب کریں
یہاں سے آپ ڈاؤن لوڈ شدہ زپ فائل میں شامل ایکس ایم ایل فائل کا انتخاب کرکے سارا پروسس مکمل کرلیں
نوٹ: یہ ایڈ اون زینفورو کے ایک اعشاریہ چار اور ایک اعشاریہ پانچ ورژن کے لئے بھی کار آمد ہے جسکے لئے آپ کو ایڈمن کنٹرول پینک میں داخل ہوکر پہلے سمائلز اور پھر امپورٹ کا انتخاب کرنا ہوگا، باقی سارا طریقہ یکساں ہے
 

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#2
(y)
 

Abu Dujana

★★★★☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Threads
56
Messages
686
Likes
709
Points
259
Location
Karachi, Pakistan
#3
واو۔۔۔ ایک تو ایڈاون۔۔کمال کا۔۔۔اوپر سے۔۔۔ انسٹالیشن کا طریقہ کار بھی لاجواب۔۔۔
بہت عمدہ شیئرنگ۔۔
کیپ اٹ اپ۔۔
:)
 
Show only guests
Top