- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 9:49 AM
- Threads
- 197
- Messages
- 5,235
- Reaction score
- 6,777
- Points
- 1,335
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,432.51

دفتر میں ناعمہ سسٹر کو افسر نےکہا کہ وہ اپنی سالانہ چھٹیوں سے پہلے ایک فائل کو مکمل کرکے انہیں پیش کریں گی،آخری دن ناعمہ سسٹر خوشی خوشی فائل آفسر کی ٹیبل پر رکھ کر چلی گئیں۔

ایک ہفتہ چھٹی
مناکر جب وہ دفتر آئیں تو وہی فائل ان کی ٹیبل پر ایک میموکیساتھ پڑی تھی۔

آپ کو دوبارہ محنت کرناپڑے گی،پراجیکٹ غلط ہے۔

ناعمہ سسٹر نے خداکا شکر ادا کیا کہ انہوں نے اس کام پر کوئی محنت نہ کی تھی، ورنہ وہ ضائع چلی جاتی۔

فائل کھول کر جب ورق گردانی کی تو جگہ جگہ پنسل سے لکھا تھا۔۔
۔ہفتہ ،آنٹی کے ہاں دعوت،نہیں سردرد کا بہانہ،فلاں رنگ کا سوٹ،سیاہ گرگابی،نہیں نیلی،اتوار، رس گلہ،فرنی،شاپنگ،سوموارکمرے کی صفائی۔۔۔۔۔

@Doctor @Abu Dujana @sara @UrduLover @SILENT.WALKER @ناعمہ وقار
ایک ہفتہ چھٹی
آپ کو دوبارہ محنت کرناپڑے گی،پراجیکٹ غلط ہے۔
ناعمہ سسٹر نے خداکا شکر ادا کیا کہ انہوں نے اس کام پر کوئی محنت نہ کی تھی، ورنہ وہ ضائع چلی جاتی۔

فائل کھول کر جب ورق گردانی کی تو جگہ جگہ پنسل سے لکھا تھا۔۔

@Doctor @Abu Dujana @sara @UrduLover @SILENT.WALKER @ناعمہ وقار
Previous thread
Next thread