- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 9:07 AM
- Threads
- 194
- Messages
- 5,191
- Reaction score
- 6,728
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,426.13

ڈاکٹر:اگرآپ کو اس مشق میں پاس ہونا ہے تو جو ہم کہیں وہ کریں،
ناعمہ سسٹر"جی ضرور"۔
ڈاکٹر؛سامنے والے درخت کے ٹہن کو ایسے کاٹیں(غالباً دانتوں سے
)کہ ٹہن بھی کٹ جائے اورآپ بھی نہ گریں۔
ناعمہ سسٹر:نے قریب پڑی ایک چیز اٹھائی (آری) اور درخت پر چڑھنے لگیں، اور پھر مطلوبہ ٹہن کو کاٹنا شروع کردیا۔
جب ٹہن کٹتا ہوا کمزور ہو گیا تو وہ زمین کی جانب آہستگی سے آنے لگا۔
ناعمہ سسٹر نے ٹہن پر اپنی پوزیشن مضبوط کردی۔۔۔اور پھر ایک دو جھٹکے دئیے تو ٹہن سمیت زمین پر گر گئیں(ناعمہ سسٹر سمجھیں کہ شاید اس طرح انہیں گرا کر ڈاکٹر بھائی کوئی نئی دوا کا تجربہ کریں گے
)۔
ڈاکٹر نے کہا
"آئی ایم سوری! آپ امتحان میں فیل ہوگئیں
"۔
ناعمہ سسٹر(خلاف توقع امتحان میں فیل کا سن کر گڑبڑاگئیں تاہم انہوں نے جلدی سے کہا)"ہر گز نہیں ہم امتحان میں پاس ہوئے ،ٹہن زمین پر گرا ہے ہم اس سے پھسل کر نہیں گرے

"۔
اساتذہ کی ٹیم میں شامل انکل اردو لور نے کہا ،انہیں سیاستدانوں والی کلاس میں شامل کردیاجائے۔

@ناعمہ وقار @UrduLover @Abu Dujana @sara @SILENT.WALKER @Doctor @Afzal339
ناعمہ سسٹر"جی ضرور"۔
ڈاکٹر؛سامنے والے درخت کے ٹہن کو ایسے کاٹیں(غالباً دانتوں سے
ناعمہ سسٹر:نے قریب پڑی ایک چیز اٹھائی (آری) اور درخت پر چڑھنے لگیں، اور پھر مطلوبہ ٹہن کو کاٹنا شروع کردیا۔
جب ٹہن کٹتا ہوا کمزور ہو گیا تو وہ زمین کی جانب آہستگی سے آنے لگا۔
ناعمہ سسٹر نے ٹہن پر اپنی پوزیشن مضبوط کردی۔۔۔اور پھر ایک دو جھٹکے دئیے تو ٹہن سمیت زمین پر گر گئیں(ناعمہ سسٹر سمجھیں کہ شاید اس طرح انہیں گرا کر ڈاکٹر بھائی کوئی نئی دوا کا تجربہ کریں گے
ڈاکٹر نے کہا

ناعمہ سسٹر(خلاف توقع امتحان میں فیل کا سن کر گڑبڑاگئیں تاہم انہوں نے جلدی سے کہا)"ہر گز نہیں ہم امتحان میں پاس ہوئے ،ٹہن زمین پر گرا ہے ہم اس سے پھسل کر نہیں گرے

اساتذہ کی ٹیم میں شامل انکل اردو لور نے کہا ،انہیں سیاستدانوں والی کلاس میں شامل کردیاجائے۔

@ناعمہ وقار @UrduLover @Abu Dujana @sara @SILENT.WALKER @Doctor @Afzal339
Previous thread
Next thread